جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خانیوال واقعہ: قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے خانیوال واقعہ کا نوٹس لینتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران…

چمن میں سیکیورٹی اداروں نے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

بلوچستان کے ضلع چمن میں سیکیورٹی اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بڑی تعداد میں اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی اور لیویز اہلکاروں نے مشترکہ…

آصف زرداری اور سراج الحق کی ملاقات منسوخ

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات منسوخ ہوگئی۔ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق سراج الحق سے ملاقات آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے پر منسوخ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی پی شریک…

آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )  نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق  رواں مالی سال میں پاکستان کا حکومتی قرض جی ڈی پی کا 86.7 فی صد رہے گا۔آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق اگلے مالی سال پاکستان کا حکومتی قرض 4.6 فیصد…

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کا کڑا امتحان ختم نہیں ہورہا

کراچی کے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کا کڑا امتحان ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔پہلے آشیانہ چھنا اور اب منہدم فلیٹ سے نکلا لاکھوں روپے مالیت کا تعمیراتی سازوسامان انکی مرضی کے بغیر بیچ دیا گیا۔عوام کا کوئی والی و ارث نہیں، شہر کراچی میں اس…

کے پی بلدیاتی الیکشن: جے یو آئی امیدوار آگے، پی ٹی آئی پیچھے

خیبر پختونخوا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ جیو نیوز نے حاصل کرلیا۔آفریدی گھڑی پولنگ اسٹیشن پر جے یو آئی کے زبیر علی 191 ووٹ لیکر آگے جبکہ پی ٹی آئی کے رضوان بنگش 185 دوسرے نمبر پر ہیں۔ محموعی طور پر…

اپوزیشن سے اپنے ممبران سنبھالے نہیں جاتے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے ممبران کو سنبھال نہیں سکتی۔بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے پہلے کی طرح ناکام ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنے ممبران کی فکر کرے، جو ان…

بلوچستان سے ایمبولینس کے ذریعے منشیات کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے ایمبولینس کے ذریعے منشیات کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔موچکو پولیس نے اوتھل سے کراچی آنے والی ایمبولینس سے 25 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔فدا جانوری کا کہنا ہے کہ چرس…

عرق گلاب کی آڑ میں 34 ارب روپے مالیت کا ممنوعہ کیمیکل دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس کے 2 یونٹس نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے 34 ارب روپے مالیت کا ممنوعہ کیمیکل عرق گلاب کی پیکنگ میں دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔کراچی پورٹ ذرائع کے مطابق اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این…

میاں چنوں کا المیہ، نہ پہلا ہے نہ آخری، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے میاں چنوں واقعے پر تبصرہ کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ میاں چنوں کا المیہ، نہ پہلا نہ ہی آخری ہے۔انہوں نے کہا کہ جب تک ریاست اور ذہن سازی کرنے والے جہالت…

وہ ملک جہاں کسی کی عمر پوچھنا ’بدتمیزی‘ نہیں سمجھا جاتا

جنوبی کوریا: وہ ملک جہاں کسی کی عمر پوچھنا ’برا‘ نہیں بلکہ ضروری سمجھا جاتا ہےووین سانگصحافیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانوی شہری جویل بینیٹ کو پہلی مرتبہ غلط لفظ کے استعمال کا احساس اس وقت ہوا جب انھوں نے جنوبی کوریا کے…

شہباز شریف ایڑیاں رگڑ کر چوہدری برادران کے پاس جا رہے ہیں، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ایڑیاں رگڑ کر چوہدری برادران کے پاس جارہے ہیں، جو پہلے آپس میں بات نہیں کرتے تھے وہ آج چوہدریوں کی منتیں کر رہے ہیں۔ڈیر اسماعیل خان  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے…

شہباز شریف، چوہدری برادران سے ملاقات کے بعد رہائشگاہ سے روانہ

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف حکومتی اتحادی چوہدری برادرن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں۔میاں شہباز شریف نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی۔ن لیگی اور ق لیگی…

سکھر: دفتر میں کھڑی کیش وین سے ساڑھے 5 کروڑ چوری

سکھر میں نجی سیکیورٹی کمپنی کے دفتر میں کھڑی کیش وین سے ساڑھے 5 کروڑ روپے چوری ہوگئے۔پولیس نے 5 کروڑ روپے کی چوری کی خبر سامنے آنے پر سیکیورٹی کمپنی کے 5 ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔ بھاری رقم کسی لاکر میں رکھنے کے بجائے گاڑی میں…