جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جب تک قائد حزب اختلاف نہیں آتا چیئرمین پی اے سی رہوں گا، رانا تنویر

چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جب تک کوئی قائد حزب اختلاف نہیں آتا میں اس وقت تک چیئرمین رہوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پی اے سی کے انتخاب تک پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تو چلانی ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تشکیل…

ریال میڈرڈ نے دفاعی چیمپئن چیلسی کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا

چِیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں ریال میڈریڈ نے دفاعی چیمپئن چیلسی کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔سیمی فائنل تک رسائی میں ماڈرک کے شاندار پاس پرراڈریگو کے گول نے سب کو حیران کردیا۔میچ کے دوران ماڈرک کے اس شاندار پاس کو آرٹ کا شاہکار کہا…

لاہور: سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف مہم، ملزم ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

لاہور کی مقامی عدالت نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم چلانے میں ملوث ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے الزام میں گرفتار شفقت مسعود کو…

بلوچستان: نرس کو ہراسگی کا کیس، صوبائی محتسب آفس کا ڈائریکٹر برطرف

بلوچستان کی خاتون محتسب نے ہراسگی کیس کی کوئٹہ میں سماعت کی۔ جس میں ہراسگی سے متاثرہ نرس پر کیس کی واپسی کے لیے دباؤ ڈالنے کا معاملہ زیر غور آیا۔ اس موقع پر صوبائی محتسب نے ڈائریکٹر صوبائی محتسب سیکریٹریٹ کو برطرف کردیا۔ ڈائریکٹر…

آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کی تبدیلی، طریقہ کار کیا ہوگا؟

پاکستان کے برعکس آزاد کشمیر میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آئینی طریقہ کار مختلف ہے۔آزاد کشمیر میں وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد میں ہی نئے وزیراعظم کا نام دینا لازم ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک کی کامیابی کے ساتھ…

قیوم نیازی کے استعفیٰ پر تحریک انصاف کو آزاد کشمیر میں اپ سیٹ کا امکان

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے موجودہ وزیراعظم قیوم نیازی کے استعفیٰ کے بعد حکمران جماعت کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونے کی صورت میں سردار تنویر الیاس کی کامیابی یقینی نظر آتی ہے۔…

آصف زرداری کا شہبا زشریف سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

سابق صدر آصف علی زرداری نے شہباز شریف سے اپنی خفیہ ملاقات کا انکشاف کیا ہے اور کہا کہ انہیں وزیراعظم بنانے کی پیشکش اسی دوران کی۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ 3 سال سے اتحادیوں…

سی پیک پر وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، چین

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سی پیک سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کے ریمارکس نوٹ کیے ہیں۔ سی پیک پر وزیراعظم شہبازشریف کے ریمارکس کو بہت زیادہ سراہتے…

دبئی ایئرپورٹ کیلئے دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹ کا اعزاز برقرار

دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے نے دنیا بھر کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں سرفہرست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا۔عالمی ایئر پورٹس کونسل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ برس کے دوران بھی سب سے زیادہ مسافروں نے اس ائیر پورٹ سے سفر…

گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیراعظم شہباز شریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ کیوں نہیں گئے؟

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فیصل ایئربیس پر ان کا استقبال کیا جبکہ گورنر سندھ عمران اسماعیل مستعفی ہونے کے باوجود اگرچہ گورنر ہاؤس سندھ میں قیام پذیر ہیں مگر وہ…

عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ مفید گفتگو ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ…

بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی درخواستیں خارج کر دیں

بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس روزی خان پر مشتمل بینچ نے بلدیاتی انتخابات منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو…

مریم نواز نے کس بات پر انکل شہباز شریف کو شاباش دی؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے انکل اور موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کو شاباش دی ہے۔مریم نواز نے سوشل میڈیا پر شہباز شریف کی دوران پرواز کام کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے اپنے پیغام میں موجودہ وزیراعظم سے متعلق لکھا کہ…

گورنر بلوچستان بھی اپنے عہدے سے مستعفی

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ میں ان کو وزیراعظم نہیں مانتا ہوں، اپنی شفٹنگ کا عمل شروع کردیا ہے، استعفیٰ لکھ کر رکھ لیا ہے، صدر مملکت کو بھیج دوں گا۔ترجمان گورنر بلوچستان…