جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت میں کھیلنے کا کھلاڑیوں پر یقینی طور پر دباؤ ہو گا، آصف باجوہ

بھارت میں ہونے والے جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کے حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن ، کوچز اور کھلاڑی بغیر دباؤ کے کھیلنے کے لیے پر عزم ہیں۔جو نئیر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں حتمی مرحلے میں ہیں ، پاکستان ٹیم کو بھارت کے ویزے اور…

مشیر تجارت نے درآمدات میں اضافے کی بڑی وجوہات بتا دیں

مشیر تجارت عبدالرازق داؤد کا کہنا ہے کہ بڑھتی درآمدات پر قابو پانا اتنا آسان نہیں ہے ، انہوں نے درآمدات میں اضافے کی 3 بڑی وجوہات بتا دیں۔عبدالرازق داؤد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جی ایس پی پلس کے معاملے پر میں پر اعتماد ہوں…

رحیم یار خان، باجوڑ میں حادثات، کئی افراد زخمی

صوبۂ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان اور صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں مسافر بس الٹ گئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔پنجاب کے ضلع…

آسٹریلیا: مہاتما گاندھی کے مجسمے کی گردن کاٹ دی گئی

آسٹریلیا میں ایک نامعلوم شخص نے بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کے مجسمے کا سر دھڑ سے الگ کرنے کے لیے تیز دھار آلے سے کاٹنے کی کوشش کی جس سے مجسمے کو شدید نقصان پہنچا تاحال ملزمان کی شناخت نہیں ہو سکی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

جمشید چیمہ کی درخواست مسترد، ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور ہائی کورٹ نے این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس مزمل اختر شبیر نے 19…

کل جوائنٹ سیشن کی تقریر میں غلط بیانی کی گئی: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ کل جوائنٹ سیشن کی تقریر میں غلط بیانی کی گئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ  کچھ ناسمجھ، کم عقل لوگ سمجھتے ہیں جھوٹ بول کر حاوی ہوجائیں گے، کہتے ہیں کہ سندھ…

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔خرطوم میں مظاہرین نے فوجی بغاوت کیخلاف رات بھر احتجاج جاری رکھا ، خرطوم میں گزشتہ روز مظاہرے میں…

وزیراعظم سے ڈی جی ISI لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الواداعی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی الواداعی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے لیے نیک…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویڈ نے فائنل کی رات کس پریشانی میں گزاری؟

ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ٹیم آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ اور سیمی فائنل کے ہیرو میتھیو ویڈ نے وطن واپس پہنچ کر ایونٹ کے دوران درپیش فٹنس مسائل سے پردہ اٹھا دیا ۔آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے ٹرافی جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر پریس کانفرنس کی جس…

علی رضا سید کی جسٹس اینڈ ہوم افیئرز کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کی سویلین لبریٹیز، جسٹس اینڈ ہوم افیئرز کمیٹی کے سربراہ جارج فرنانڈو لوپیز اگویلار سے برسلز میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کے عہدیدار کو…

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل کردیا گیا، نئے تفتیشی افسر نے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے جام اویس اور دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز توسیع کی درخواست کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت…

شاہ محمود قریشی سے ڈی جی ISI لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید وزارتِ خارجہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات…