جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن: 10افراد زیر حراست ، مولانا کا گرفتاری دینے کا اعلان

اسلام آباد:پارلیمنٹ لاجز میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد اراکین پارلیمنٹ کو گرفتار کرلیا، پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن بھی گرفتاری دینے کے لیے پارلیمنٹ کے باہر…

انصار الاسلام کے پارلیمنٹ لاجز میں پہنچنے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی سیکیورٹی تنظیم انصار الاسلام کے پارلیمنٹ لاجز میں پہنچنے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔انصار الاسلام کے کارکنوں کی آمد کے بعد پولیس افسران بھی پارلیمنٹ لاجز پہنچے۔اس موقع پر رکن قومی اسمبلی صلاح الدین نے…

لمپی اسکین کی وباء کے لئے دوائیاں درآمد کرنے کا فیصلہ، تین غیر ملکی کمپنیوں کی رضامندی

محکمہ لائیو اسٹاک نے گائے میں پائی جانے والی لمپی اسکین کی وباء کے لئے دوائیاں درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی سے موصولہ اطلاع کے مطابق تین غیر ملکی کمپنیوں نے رضامندی ظاہر کردی ہے اور تینوں کمپنیوں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رابطہ…

پولیس نے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین کو گرفتار کرلیا

وفاقی پولیس نے پارلیمنٹ لاجز کے اندر آپریشن شروع کردیا، ڈی آئی جی آپریشن نے کمانڈ سنبھال لی، جے یو آئی کے ایم این اے صلاح الدین ایوبی کو گرفتار کر لیا گیا۔جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی گرفتاری دینے کے لیے…

آئی سی سی نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ کو معیار سے کم قرار دے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ کو معیار سے کم قرار دے دیا ہے، سزا کے طور پر وینیو کو ایک ڈی میریٹ پوائنٹ دیا گیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا…

وزیراعظم سے 6 ن لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، ذرائع

وزیراعظم عمران خان  سے مسلم لیگ ن کے 6 ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے وزیر اعظم کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مزید ارکان کی حمایت کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔ترجمان ترین گروپ…

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔اسلام آباد میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15 مارچ کو اس کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک اس…

روس پر عائد پابندیاں غیرقانونی ہیں، مناسب جوابی کاروائی کریں گے، صدر پیوٹن

روسی صدر پیوٹن نے روس پر عائد پابندیویں کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ ماسکو میں حکومتی اجلاس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ روس امریکا کو صرف 2 فیصد تیل برآمد کرتا ہے۔ مغربی دنیا نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ چھیڑ دی، ہم مناسب جوابی…

آصف زرداری کی پارلیمنٹ لاجز پر پولیس آپریشن کی مذمت

سابق صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ لاجز پر پولیس کے آپریشن کی مذمت کی ہے۔ دوسری جانب انصار الاسلام فورس کے پارلیمنٹ لاجز میں داخل ہونے کے معاملے کا آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے نوٹس لے لیا ہے۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا…

نہ ہم مسلح ہیں نہ جھڑپ چاہتے ہیں، ہمارے رضاکار پر امن ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نہ ہم مسلح ہیں نہ جھڑپ چاہتے ہیں، ہمارے رضاکار پرامن ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ شاید پی ٹی آئی اس کو پرتشدد بنانا چاہتی ہے،…

14 برس میں پہلے اسرائیلی رہنما کا دورہ ترکی کیا معنی رکھتا ہے؟

ترکی اسرائیل تعلقات: سنہ 2008 کے بعد سے پہلے اسرائیلی رہنما کا دورہ ترکی کیا معنی رکھتا ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesترک صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر اسرائیلی صدر آئزک ہیزروگ گذشتہ روز ترکی کے دو روزہ دورے پر دارالحکومت…

بلاول نے فواد کے مقابلے میں ندیم افضل چن کو فوقیت دے دی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فواد چوہدری کے مقابلے میں ندیم افضل چن کو فوقیت دے دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ندیم افضل چَن سارے پاکستان میں…

کسی بھی وقت عام انتخابات کرانے کو تیار ہیں، ذرائع الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے حکام نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت عام انتخابات کرانے کو تیار ہیں۔لاہور سے ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق فوری عام انتخابات کی طرف جانا پڑا تو نومبر2021 کی لسٹیں استعمال کریں گے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ فوری…