جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیکا کیخلاف متفرق درخواستوں پر سماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف متفرق درخواستوں پر سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے دلائل پیش کیے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ درخواستیں یکجا کر کے سماعت کر رہے ہیں۔پیکا ترمیمی آرڈیننس کے…

ایڈم زمپا نے بابر اعظم کی کھل کر تعریف کردی

آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ کے گریٹ پلیئر ہیں، ان کو آؤٹ کرنا بہت اہم تھا، بھارت کے ویرات کوہلی بھی ایسے ہیں۔آن لائن پریس کانفرنس میں ایڈم زمپا نے کہا کہ بابر اعظم ون ڈے…

بٹوارے ہو رہے ہیں، عوام سے کوئی مخلص نہیں، ارشد وہرہ

رہنما پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) ارشد وہرہ کا کہنا ہے کہ عوام سےکوئی مخلص نہیں، بٹوارے ہو رہے ہیں،منسٹریاں اور گورنر شپ دی جا رہی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ایس پی رہنما ارشد وہرہ نے کہا کہ 30جنوری کو ہم نےدھرنا دیا اور 4…

آسٹریلوی اسکواڈ کے تمام ارکان کے کووڈ ٹیسٹ منفی آگئے

آسٹریلوی اسکواڈ کے تمام ارکان کے عالمی وباء کورونا وائرس  کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ ترجمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ تمام دستیاب کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، ان ارکان کے ٹیسٹ گزشتہ شب میچ کے بعد اور آج صبح دوبارہ کئے گئے۔خیال…

کراچی میں 3 روز کی مختصر ہیٹ ویو کا امکان، چیف میٹرو لوجسٹ

چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی تین روز مختصر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا، اس دوران موسم گرم، کبھی بہت گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ شہر قائد میں تین روز کے مختصر ہیٹ ویو کے دوران درجۂ حرارت 39…

کپتان آخری بال پر چھکا لگائیں گے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ میں بتانا چاہتا ہوں کپتان اس وقت ڈٹ کر کھڑا ہے، اتحادیوں کو کہتا ہوں گھبرانا نہیں، کپتان آخری بال پر چھکا لگائیں گے۔کراچی میں خرم شیر زمان نے دیگر اراکین کے ہمراہ پریس…

ای پاسپورٹ کا اجراء، شیخ رشید کا خطاب

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرانک (ای) پاسپورٹ کے اجراء کی تقریب سے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید خطاب کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان ای پاسپورٹ کا اجراء کریں گے۔ذرائع کے مطابق الیکٹرانک پاسپورٹ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی بائیو میٹرک…

وزراء نے بیرونِ ملک جانے کے لیے پروازیں بُک کروالیں، شرجیل انعام میمن کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزراء نے بیرونِ ملک روانگی کے پروازیں بُک کروانا شروع کردی ہیں۔سعید غنی نے 23 مارچ کو کیے گئے ایک ٹوئٹ میں ندیم افضل چن کے مشہور ڈائیلاگ کو اپنے انداز میں لکھا ۔متحدہ…

پاکستان: مزید 194 کورونا مریض، 2 اموات رپورٹ

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 70 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 2 کورونا…

ملتان پولیس ٹریننگ کالج میں ریکروٹ کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

ملتان پولیس ٹریننگ کالج میں ریکروٹ کلاس کورس کے 61 ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں ایڈیشنل جنرل ٹریننگ پنجاب ذوالفقار حمید نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔اے آئی جی ٹریننگ پنجاب نے پریڈ کے موقع پر کہا کہ ٹریننگ ایک…

کانگو: حادثے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت، شہباز شریف کا اظہارِ افسوس

مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے افریقی ملک کانگو میں پیش آنے والے حادثے میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔’’قوم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتی ہے‘‘جاری کیے گئے ایک بیان…

ترین گروپ کا پالیسی کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ

موجودہ سیاسی صورتِ حال میں حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ نے پالیسی کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کر لیا۔اس ضمن میں جہانگیر ترین گروپ نے کل باضابطہ مشاورتی اجلاس لاہور میں طلب کر لیا۔اس حوالے سے ترین گروپ…

میرا جینا مرنا اپنی پارٹی اور عوام کے ساتھ ہے، بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا، میرا جینا مرنا اپنی پارٹی اور عوام کے ساتھ ہے۔عثمان بزدار سے صوبائی وزراء اور اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ان…

ن لیگ میں شمولیت کی خبریں، فخر امام نے خاموشی توڑ دی

وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام نے وزارت سے استعفیٰ دینے اور ن لیگ میں شمیولت کے حوالے سے خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ’فخر امام پی ٹی آئی‘ کے ہینڈل سے کیا گیا ایک ٹوئٹ تیزی سے گردش کررہا ہے جس میں وزارت…

معاملات طے ہونے کی توثیق رابطہ کمیٹی کریگی، فیصل سبزواری

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ کسی حد تک کہہ سکتے ہیں معاملات طے ہوگئے ہیں، تاہم توثیق رابطہ کمیٹی کرے گی۔سینیٹر فیصل سبزواری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک معاہدہ ہونا ہے، ایک ایک نکات پر سیرحاصل بحث…

قومی ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نے آج ہونے والا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ نہیں کرے گی۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے آج ساڑھے چار بجے ٹریننگ سیشن…

الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے، حافظ حمد اللّٰہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید کو رخصت کرنا ہوگا، الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے، اصلاحات بھی ہوں گی اور الیکشن بھی ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم…