جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قانون ہاتھ میں لینے کا حق کسی شہری کو نہیں، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کسی شہری کو قانون ہاتھ میں لینے کا حق نہیں ہے، ہم عدالت کے ہر حکم پر عمل کریں گے۔ شفقت محمود نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ساڑھے 7 سال پہلے سیاسی حریفوں کو…

کراچی: کورنگی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ملزمان زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک واردات کے دوران شہریوں نے 2 ملزمان کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، بعد میں پولیس نے ملزمان کو حفاظت میں لے کر زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کورنگی فیصل بشیر میمن کے مطابق کورنگی نمبر…

پی ایس ایل 7: رائیلی روسو نے اپنے جشن کے اسٹائل کی وضاحت دے دی

پی ایس ایل کے گزشتہ شب کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کا وننگ شاٹ لگانے والے رائیلی روسو نے جیت کے جشن کے اسٹائل پر وضاحت دے دی۔ملتان سلطانز کے رائیلی روسو نے آخری چھکا لگانے کے بعد بلّا پھینک دیا تھا اور ہاتھ باندھ کر خاموشی سے…

وسیم اکرم کی بابر کے معاملے پر وضاحت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت دے دی۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بابر اعظم سے بالروں کے حوالے سے گفتگو…

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ، قومی ٹیم کی تیاریاں شروع

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں دستیاب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے۔اسکواڈ میں شامل 7 کھلاڑی اور دو ریزرو کھلاڑیوں نے کیمپ میں شرکت کی، کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں فزیکل ٹریننگ کی۔…

سندھ پولیس کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار

سندھ پولیس کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار کر لی گئی، جس میں آئی جی سندھ کی جانب سے پولیس کی گاڑیاں خریدنے کے لیے 1 ارب 80 کروڑ روپے کے فنڈ کی سفارش کی گئی ہے۔ سمری کے مطابق موجودہ مالی سال کے دوران سندھ پولیس کی گاڑیاں خریدنے…

دورۂ پاکستان کی تیاری، آسٹریلوی کرکٹر مارنس لابوشین نے گھر میں انوکھی پچ بنالی

آسٹریلوی کرکٹر مارنس لابوشین نے دورۂ پاکستان کی تیاریوں کے لیے ٹریننگ کا منفرد طریقہ نکال لیا، گھر میں انوکھی پچ بنالی۔ دورۂ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کرکٹرز نے اسپن وکٹوں کے مطابق ٹریننگ شروع کر دی ہے، دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بیٹسمین…