جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسٹاک مارکیٹ کا اعتماد متزلزل، کاروباری حجم کم

مارکیٹ کا اعتماد متزلزل ہونے کے باعث کاروباری حجم کم ہونے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 243 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 441 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں…

آسٹریلین ٹیم کو دیکھتے ہوئے ٹیم بنائیں گے، اپنی تیاری مکمل کرنی ہوگی، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم کو دیکھتے ہوئے اپنی ٹیم بنائیں گے، ہمیں اپنی تیاری مکمل کرنی ہوگی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ خوشی ہے آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان آرہی ہے،…

نیب کاروباری افراد کو تنگ نہیں کیا کرے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کاروباری افراد کو تنگ نہ کیا کرے، کاروباری افراد جرم کریں تو بےشک نیب انہیں پکڑے لیکن تذلیل نہ کرے، کاروباری افراد نے کام کے لیے بیرون ملک جانا ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے کرپشن کے مجرم تنویر احمد کا…

تحریک انصاف سندھ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  سندھ کی تنظیم میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، 24 گھنٹوں میں مستعفی ہونے والے پی ٹی آئی عہدیداروں کی تعداد 5 ہوگئی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمود مولوی سینئر نائب صدر کراچی ڈویژن کے عہدے سے مستعفی ہوگئے،…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے بدترین مہنگائی کے دروازے کھول دیے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے بدترین مہنگائی کے دروازے کھول دیے۔سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانا…

قومی اسمبلی: نیب قانون میں ترمیم سے متعلق بل منظور

قومی اسمبلی میں نیب قانون میں ترمیم سے متعلق حکومت کے دونوں بل کثرت رائے سے منظورکرلئے گئے ہیں۔ریاض فتیانہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نیب بل منظور کرلیا گیا، جس پر اپوزیشن نے احتجاج…

سیاستدانوں نے پارلیمنٹ کو جاگیر بنا رکھا ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ انہیں پہلی مرتبہ معلوم ہوا کہ پرفارم کرنا گناہ کےطور پر سامنے آئے گا، سیاستدانوں نے پارلیمنٹ کو جاگیر بنا رکھا ہے، ان کی کرپشن بےنقاب کرنےکی جرات کریں تو یہ غلیظ مہم چلاتے ہیں۔اسلام آباد…

گھی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

پیٹرول، بجلی اور انٹر سٹی بس کرایوں کے بعد گھی اور آٹا ملز مالکان نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، مالکان نے اپنے فیصلے سے حکومت کو آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق گھی کی قیمت میں 80 روپے فی کلو تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ فلور ملز نے بھی آٹے…

پی ایس ایل 7: زلمی کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ 175 پلس اسکور کر کے حریف…

’یوکرین کے پاس نیٹو میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں‘

روس یوکرین تنازع: بعض روسی دستوں کی چھاؤنیوں کو واپسی، یوکرین غیر مطمئن15 فروری 2022، 17:24 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہANADOLU AGENCYروس کا کہنا ہے اس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات اپنے ایک لاکھ فوجیوں میں سے کچھ کو واپس بلانا…

سعودی عرب میں اب خواتین مکہ اور مدینہ کے درمیان ٹرین بھی چلا سکیں گی

سعودی عرب میں اب خواتین مکہ اور مدینہ کے درمیان ٹرین بھی چلا سکیں گی29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ پہلی بار ہے کہ سعودی عرب میں ریل گاڑی چلانے کے لیے خواتین کی بھرتیاں کی جا رہی ہیںسعودی عرب میں موجود ایک ریل کمپنی…

شعیب اختر کا ’سواگ‘ ہی الگ ہے: محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے اسٹائل کی تعریف کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنی ایک ماضی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں سے پوچھا کہ بتائیں یہ تصویر کس سنہ میں لی گئی…

اتحادیوں نے ہر میدان میں اپنا ساتھ ثابت کیا، سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کل کی بجائے آج ہی عدم اعتماد لے آئے، ہمارے اتحادیوں نے ہر میدان میں ثابت کیا کہ وہ ہمارے ساتھ ہیں۔فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرپٹ مافیا این آر او حاصل کرنے کے لئے اکٹھا ہوا ہے، یہ…