جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرِ اعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کے بیان کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے پر زور دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جسٹن ٹروڈو…

سرگودھا: پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سرگودھا کے گاؤں سیال شریف میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کارکنوں سے خطاب کریں گے۔جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پارٹی ترانے پر…

ٹھٹھہ: لاپتہ 3 ماہی گیروں کی تلاش نویں روز بھی جاری

سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں کشتیاں الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے 3 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے نویں روز بھی آپریشن جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ اور مقامی غوطہ خورحصہ لے رہے ہیں۔واضح…

کراچی: گھر کے زیرِ زمین واٹر ٹینک میں گیس دھماکا، 6 مزدور زخمی

کراچی شرقی کے علاقے سچل میں ایک زیرِ تعمیر مکان کے پرانے اور بند زیرِ زمین واٹر ٹینک کی مرمت کے دوران گیس کے دھماکے سے 6 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے مستری کی حالت تشویش ناک ہے۔ایس ایچ او سچل گوٹھ اورنگزیب خٹک کے مطابق سچل تھانے کی حدود…

بولیویا میں بس کھائی میں گر گئی، 11 افراد ہلاک

بولیویا میں بس کھائی میں گرگئی، حادثے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں18 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے حادثے کی وجہ جاننے…

گوبھی، بروکولی جیسی سبزیاں کینسر کے خطرے کو کم کر سکتی ہیں؟

ماہرین کے مطابق، کیسز میں اضافے کی بڑی وجہ طرز زندگی کے معمولات اور ملاوٹ شدہ خوراک کا استعمال ہے، ایک تحقیق کے مطابق گوبھی، بروکولی جیسی سبزیاں کینسر کے خلیات کے خلاف لڑنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ماہرین خوراک کے مطابق مصلوب سبزیاں وہ…

دکی: گاڑی کے قریب دھماکا، 1 شخص جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل دکی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کے مطابق دکی کے علاقے تکڑی میں ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دکی میں لیویز نے دھماکے کے مقام پر پہنچ کر…

کافی پینے کےطبّی فوائد

فرانس کے محققین کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کافی انسان کے ہاضمے کو بہتر بناتی ہے۔رپورٹ کے مطابق، یہ نئی تحقیق پرانی 194 تحقیقات کا جائزہ ہے، جن میں کافی کے استعمال کے طبّی فوائد کے بارے میں تحقیق کی گئی ہے۔کافی کا…

ایس او پیز کے تحت چھوٹا وفد چین کا دورہ کریگا، اظفر احسن

چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ اظفر احسن کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کے تحت چھوٹا وفد چین کا دورہ کرے گا۔اظفر احسن نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ دورۂ چین میں کچھ ایم او یوز پر دستخط کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ براہ راست سرمایہ کاری کے معاملات…

وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لارہی ہیں، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کاوشیں رنگ لارہی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فیصل جاوید خان نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے خلاف اقوام عالم اب آواز…

اپوزیشن نے منفی سیاست سے اپنی ساکھ تباہ کی: عثمان بزدار

صوبۂ پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے منفی سیاست کی اور اپنی ساکھ کو تباہ کیا۔لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں نے ہمیشہ قومی اتحاد اور یک…

مری: غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کی تفصیلی رپورٹ تیار

ملکہ کوہسار مری میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات اور بغیر پارکنگ عمارتوں کی تفصیلی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹی ایم اے مری نے یہ تفصیلی رپورٹ تیار کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس رپورٹ میں مری ایکسپریس وے سمیت اہم شاہراہوں پر…

عدلیہ کو اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو عالمی رینکنگ میں اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان…

شمالی کوریا: پانچ سال میں سب سے بڑا میزائل تجربہ، کم جونگ اُن چاہتے کیا ہیں؟

شمالی کوریا میں میزائلوں کی آزمائش: ملک کے رہبر اعلیٰ کم جونگ اُن چاہتے کیا ہیں؟روپرٹ ونگفیلڈ ہیز بی بی سی نیوز، ٹوکیو28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKCNA via Reuters،تصویر کا کیپشنکم جونگ اُن ملک کی سالانہ آمدن کا پانچواں حصہ فوج پر خرچ کرتے…