جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جیمز فوکنر کی پاکستان میں لاقانونیت پر سات سال قید کی سزا ہو سکتی تھی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فوکنر کی پاکستان میں لاقانونیت کے خلاف اگر قانونی کارروائی کی جاتی تو انہیں مالی نقصان کا ازالہ کرنے کے ساتھ ساتھ کم از کم سات سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا تھا۔ کھلاڑی جیمز فوکنر پر…

آئندہ برس کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ میں ہوں گا، کرس گیل

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بیٹر کرس گیل نے آئندہ برس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر کرس گیل نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے پی ایس ایل اور کراچی کنگز کو نتھی کرتے ہوئے…

محسن بیگ پر دوران حراست مبینہ تشدد کی تحقیقات شروع

صحافی محسن بیگ پر حراست کے دوران مبینہ تشدد کے معاملے میں تحقیقات شروع ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق محسن بیگ پر حراست کے دوران مبینہ تشدد کی انکوائری ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کررہے ہیں۔عدالت نے کہا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھی تشدد کی انکوائری رپورٹ جمع…

وزیراعلیٰ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور آئی جی سندھ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں 26 جنوری کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی ریلی پر تشدد کیس کی…

لاہور: لڑکی سے زیادتی کی کوشش پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج، 1 گرفتار

لاہور کے علاقے گلبرگ کی پولیس نے لڑکی سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا۔لڑکی نے ایف آئی آر کے متن میں درج کروایا کہ فیزوز پور روڈ پر راستہ بھول گئی تھی، 2 افراد راستہ بتانے کا جھانسہ دے کر اندھیرے میں لے گئے۔ایف آئی آر کے متن کے…

چیف جسٹس نے انتظامی اور جوڈیشل اختیارات سے متعلق کمیٹیوں کی تشکیل نو کر دی

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں  انتظامی اور جوڈیشل اختیارات سے متعلق کمیٹیوں کی تشکیل نو کردی۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال بلڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے، بلڈنگ کمیٹی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل…

محسن بیگ پر تشدد، مجسٹریٹ تھانے پہنچ گئے افسران کا بیان ریکارڈ

محسن بیگ پر حراست کے دوران مبینہ تشدد کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ متعلقہ مجسٹریٹ کے ہمرا تھانہ مارگلہ پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے تھانے کا ریکارڈ اور سی سی ٹی وی ویڈیو طلب کرلی، ایس پی صدر اور ایف آئی…

فوکنر کے معاملے پر پاکستان کو بہت سخت ہونا چاہیے، انضمام الحق

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے کہا ہے کہ جیمز فوکنر کے معاملے پر پاکستان کو بہت سخت ہونا چاہیے۔جیمز فوکنر کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ یہ چیزیں ملک کی عزت کے لیے بہت ضروری ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

فوکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں نہ کھلانے کا فیصلہ، پی سی بی و فرنچائز کا مشترکہ اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فوکنر کو آئندہ لیگ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے…

پرائیویٹ جگہ پر توڑ پھوڑ اور شراب پی کر غل غپاڑا کرنے پر کیا سزا ہوتی ہے؟

پرائیویٹ جگہ پر توڑ پھوڑ کرنے اور شراب پی کر غل غپاڑا کرنے پر  کیا سزا ہوتی ہے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔پرائیویٹ جگہ پر توڑ پھوڑ کرنے اور نقصان کرنے پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 427 عائد ہوتی ہے۔ذرائع کے مطابق اگر ملزم نقصان…

شہباز گل نواز شریف کی جگہ عمران خان پر طنز کرگئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے جوش جذبات میں معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کی زبان پھسل گئی۔ نواز شریف کی جگہ عمران خان پر طنز کرگئے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ  عدالت نے…

پی ایس ایل 7: لاہور کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ…

کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قوانین میں تبدیلی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی، جس کے مطابق اب وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔حکومت کی جانب سے  الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کے فیصلے کے بعد  وفاقی…

پی ٹی آئی سندھ کے سینئر نائب صدرنے استعفیٰ واپس لےلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  سندھ کے سینئر نائب صدر طاہرحسین شاہ نے اپنے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ واپس لے لیا۔طاہر حسین شاہ نے وفاقی وزیر علی زیدی سے ملاقات کے بعد استعفیٰ واپس لیا۔سید طاہر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور علی زیدی…