جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا اعتراف کیا، حافظ حمداللّٰہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دوران خطاب بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نیازی نے بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کی جو پاکستان کی…

بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو بیرونی قوتوں کا ایجنٹ قرار دیدیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو بیرونی قوتوں کا ایجنٹ قرار دیدیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان ایجنٹ ہے، جسے بیرونی قوتوں نے اس سسٹم پر مسلط کیا…

عمران خان کو وہ لوگ نکالیں گے جنہوں نے انہیں منتخب کیا، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی نے ہم سے وزارت مانگی اور نہ ہی ہم نے وعدہ کیا ہے۔اسلام آباد میں احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کنٹینر کی سیاست…

نواز شریف کی وطن واپسی کب تک ممکن؟ محمد زبیر نے بتادیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے عمران خان کے وزیراعظم سے ہٹنے اور نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد…

قومی اسمبلی اجلاس کی 25 مارچ کو طلبی کا نوٹیفکیشن، وجوہات درج

قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا 25 مارچ بروز جمعہ صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔تحریک عدم اعتماد کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ اسپیکر…

رانا ثناء اللّٰہ کا ارکان اسمبلی کی حفاظت کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللّٰہ نے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کی حفاظت کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی حفاظت کے لیے پارٹی کے…

اسپیکر آئینی عہدہ ہے، مذاق نہ اُڑائیں، عزت سے اجلاس بلائیں، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایک آئینی عہدہ ہے، اس کا مذاق نہ اُڑائیں، عزت سے اجلاس بلائیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ آئین کے مطابق اجلاس بُلانے کا وقت…

جاپان: پاکستانی سفارتخانے کی شکایت پر پولیس کا رانا عابد کے گھر چھاپہ، 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ

سفیر پاکستان سمیت دیگر سفارتی افسران کے خلاف ویڈیو اپلوڈ کرنے کے حوالے سے جاپان میں پاکستانی سفارتخانے کی شکایت پر پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کی رہائش گاہ پر جاپانی پولیس نے چھاپہ مارا اور 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔پولیس…

جنگ کے بعد مذاکرات کی میز پر پوتن یوکرین اور نیٹو سے اب کیا چاہتے ہیں؟

یوکرین جنگ: روس کے صدر ولادیمیر پوتن کیا چاہتے ہیں اور کیا نیٹو روس کے ساتھ کوئی معاہدہ قبول کرے گا؟پال کربیبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPولادیمیر پوتن نے چار کروڑ چالیس لاکھ کی آبادی والے ایک جمہوری ملک یوکرین کے خلاف جنگ…

پیپلز پارٹی کی ایم این اے مہرین رزاق بھٹو کا شیخ رشید کو جواب

پیپلز پارٹی کی ایم این اے مہرین رزاق بھٹو نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ چند روز کے مہمان وزیر داخلہ دھمکیاں دینا بند کریں۔مہرین رزاق بھٹو نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ کی دھمکیاں گیدڑ بھبکیاں ہیں، وزیرداخلہ صاحب حکومت کی…

تاثر دیا جا رہا ہے کہ ملک میں عذاب آ گیا، لوگ ناخوش ہیں: شوکت ترین

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ ملک میں عذاب آ گیا ہے، لوگ ناخوش ہیں، حقیقت یہ ہے کہ برآمدات بڑھ رہی ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو گیا ہے۔اسلام آباد میں نیوز بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ فروری میں کرنٹ…