رہنما ق لیگ وہاب سلطان PPP میں شامل
مسلم لیگ ق کے رہنما وہاب سلطان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، اس بات کا اعلان انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ…
القادر یونیورسٹی کا قیام وزیراعظم کا ایک اور تحفہ ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہلم میں القادر یونیورسٹی کا قیام وزیراعظم عمران خان کا ایک اور تحفہ ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ القادر یونیورسٹی جہلم سوشل سائنسز میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے…
خیبرپختونخوا: ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع
خیبرپختونخوا حکومت اور اینڈوکرائن سوسائٹی نے ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع کر دیا۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے تعاون سے ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع کر دیا ہے جس کے تحت اسکولوں کے نصاب میں صحت…
سعودی عرب کا مزید7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ
عالمی وباء کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث سعودی عرب نے مزید 7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق جمہوریہ مالاوی، زامبیا، مڈغاسکر، انگولا، جمہوریہ سیشیلز، موریشس اور کومو روس سے…
پنجاب میں ڈینگی بخار سے مزید 4 افراد کا انتقال
پنجاب میں ڈینگی بخار سے مزید چار افراد انتقال کرگئے جن میں سے 3 جاں بحق افراد کا تعلق لاہور اور ایک کا شیخوپورہ سے ہے۔محکمہ صحت پنجاب کی جاری رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سے ڈینگی کے 113 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ لاہور سے ڈینگی کے…
اومی کرون: سعودیہ، مالدیپ، اسرائیل کا اعلانِ پابندی
جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، جبکہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مختلف ممالک کی جانب سے اقدامات بھی کیئے جا رہے ہیں۔دنیا بھر کی بڑی دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے تیزی سے…
نسلہ ٹاور کے متاثرین کی مدد کرنا کس کی ذمہ داری تھی؟ | عارف حمید بھٹی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7OMw1yG3KK8
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا جہلم میں جلسہ عام سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oFgW-Obycmc
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3:00 PM | کراچی میں دفعہ 144 نافذ 28 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=TyRLgIRPUoU
فواد چوہدری نے بتا دیا کہ مریم نواز کے خلاف کس انکوائری پر کون کام کر رہا ہے۔ DoosraRukh | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2Vinr91aduE
ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے،امتیاز شیخ
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے۔گیس بحران پر وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں گیس کے گھریلو صارفین کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے،…
ویڈیوز بنانے والے کمرہ عدالت تک نہیں جاتے، حسان خاور
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ نوے کی دہائی میں ویڈیوز اور تصاویر کو جوڑنے کا کام شروع ہوا تھا، ویڈیوز بنانے والے کمرہ عدالت تک نہیں جاتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ ویڈیوز کو خاموشی سے…
واٹر بورڈ، KDA بلدیہ کے پاس ہونا چاہئیں: وسیم اختر
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ اور کے ڈی اے بلدیہ کے پاس ہونا چاہئیں۔وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں نا امیدی ہرگز نہیں ہے، دو حکومتوں کو ہم نے شکست دی ہے۔حیدر آباد میں…
’مریم نے اچھی زندگی کے لیے برطانیہ کا انتخاب کیا مگر وہ زندہ نہ بچ سکیں‘
انگلش چینل سانحہ: ’مریم نوری نے اچھی زندگی کے لیے برطانیہ کا انتخاب کیا مگر وہ زندہ نہ بچ سکیں‘ایک گھنٹہ قبلشمالی عراق میں ایک گھر میں صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے اور عورتیں گریہ زاری کر رہی ہیں۔ مرنے والی مریم نوری یہاں سے ہزاروں میل دور فرانس…
لاہور سے ووٹ خریدنے کی ویڈیو وائرل ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WkKrmdJvU6o
مریم نواز کے بیان پر تحقیقات | پرویز رشید تحقیقات کی مکمل حمایت میں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TrrjtWuP2EA
لائیو | ترجمان پنجاب حکومت حسن خاور کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=h65Ls4amNP0
فضائی آلودگی جسم کے مختلف حصوں کو کیسے متاثر کرتی ہے؟
حالیہ دنوں میں ہوا کا کم ہونا ایک بڑا ماحولیاتی اور صحت کا مسئلہ بن گیا ہے، صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔فضائی آلودگی کی وجہ سے عوام کو سانس لینے میں دشواری کے مسئلے سے لیکر صحت کی متعدد…
ہوم سیریز میں بھی کوچنگ کا عارضی سیٹ اپ ہو گا
ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان ٹیم کا عارضی کوچنگ سیٹ اپ ہو گا، بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری محمد یوسف اور بولنگ کوچ کے لیے عمر گل کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ مصباح الحق اور وقار یونس کے جانے کے بعد سے پاکستان ٹیم کےلیے عارضی کوچنگ…
قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج ہرارے سے نمیبیا روانہ ہوگی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج ہرارے سے نمیبیا کے لیے روانہ ہوگی۔پی سی بی کے مطابق قومی ویمن ٹیم نمیبیا سے عمان کے لیے روانہ ہوگی۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) عمان سے پاکستان…