جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’گھبرائے ہوئے سکیورٹی چیف نے کہا اگر آپ فیصلے پر اٹل رہے تو ہم سب مارے جائیں گے‘

اشرف غنی کا بی بی سی کو انٹرویو: سابق افغان صدر کے افغانستان سے بچ نکلنے کی کہانی ان کی زبانی21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے رواں سال ایک ایسے موقع پر ملک چھوڑ کر جانے کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے جب…

جنوبی افریقہ گھر میں ڈھیر، سنچورین ٹیسٹ بھارت نے 113 رنز سے جیت لیا

بھارت نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ سنچورین میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم 305 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 191 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ بھارت نے پہلی اننگز میں…

فخر زمان BBL میں شرکت کیلئے کب روانہ ہوں گے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بگ بیش لیگ میں شرکت کے لیے آج رات آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ فخر زمان بی بی ایل کی ٹیم برسبین ہیٹ کی نمائندگی کریں گے۔31 سالہ فخر زمان حالیہ سیزن میں بگ بیش کھیلنے والے چھٹے پاکستانی کرکٹر ہوں…

ایشیا کپ، پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف

دبئی میں کھیلے جا رہے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، سری لنکا کی ٹیم 44 اعشاریہ 5 اوورز میں 147 رنز پر…

جے اینڈ جے کا بوسٹر شاٹ اومی کرون کیخلاف 84 فیصد مؤثر

عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین جانسن اینڈ جانسن کا بوسٹر شاٹ اومی کرون ویرینٹ کیخلاف 84 فیصد مؤثر ہے۔جنوبی افریقین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جے اینڈ جے بوسٹر شاٹ لگوانے پر 85 فیصد اومی کرون مریضوں کو اسپتال میں داخل کرانے کی…

بی بی ایل: میلبرن اور اسکروچرز کے درمیان ہونے والا میچ منسوخ

آسٹریلین بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹار اور پرتھ اسکروچرز کے درمیان میچ منسوخ کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچ شروع ہونے سے قبل میلبرن اسٹار کے اسٹاف ممبر کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا جس کے باعث میچ منسوخ کیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا…

ایشیز سیریز کے میچ ریفری کورونا وائرس کا شکار

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نامزد میچ ریفری ڈیوڈ بون کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ بون کا پی سی آر ٹیسٹ میں کورونا مثبت آیا…

محمد ہریرہ نے قائداعظم ٹرافی میں شکست کے بعد کیا کہا؟

قائداعظم ٹرافی میں نادرن کے بیٹر محمد ہریرہ کا کہنا ہے کہ فائنل میچ میں ناکامی پر مایوس ہوں۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ آخری میچ میں ناکامی پر مایوسی ہوئی لیکن خیبر پختونخوا کو مبارک جنہوں نے بہتر کرکٹ کھیلی۔ اب وائٹ بال…

20 ارب کہاں گئے، چیئرمین نیب نے بتا دیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے بتا دیا کہ ریکور کیے گئے 20 ارب روپے کہاں گئے۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ 20 ارب روپے کہاں گئے؟ یہ رقم جیسے ملتی رہی ہم نے سندھ…