جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نگراں وزیراعظم کی تقرری، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا

صدر عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔نگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی۔خط کے متن میں تحریر ہے کہ آئین کے آرٹیکل 58 ون کے تحت اسمبلیاں توڑی جاچکی ہیں،…

کوشش کرلیں شاید آج وزیراعظم سے رابطہ ہوجائے، فیصل جاوید کا مریم اورنگزیب کو جواب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کو فیصل جاوید نے مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ عمران خان سے رابطہ کرنا چاہتی ہیں تو آج تین بجے سے دوبارہ کوشش شروع کردیں۔یاد رہے کہ 2  اپریل کو مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وہ وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون…

اس ریفرنس کے بعد مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتا تھا، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اس ریفرنس کے بعد مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتا تھا، موجودہ حالات میں استعفے کا مطلب میدان چھوڑنے کے مترادف تھا۔ خالد جاوید خان کا کہنا تھا کہ جسٹس مقبول باقر کا عدالتی…

آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں، شہباز شریف

اپوزیشن رہنما و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا صدر مملکت عارف علوی سے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے موصول ہونے والے خط کے حوالے سے کہنا ہے کہ آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں۔پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عوام کو…

مصطفی نواز کھوکھر اور شہباز گِل ٹوئٹر پر آمنے سامنے

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اور پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر ٹوئٹر پر آمنے سامنے ہیں۔شہباز گِل نے گزشتہ روز ٹوئٹ میں کہا کہ شام بعد از افطار،نزد ڈی چوک پاکستان تحریک انصاف اجتماع کررہی ہے، یہ اجتماع اگلا پور اہفتہ ہر شام بعد از…

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسپیشل کورٹ سینٹرل نے شہباز شریف کی ضمانت منسوخی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف 2 کیسز کی سماعت اسپیشل کورٹ سینٹرل اور احتساب عدالت میں ہوئی، اسپیشل کورٹ سینٹرل میں شہباز شریف کی حاضری معافی کی…

توہین عدالت کیس ، راناشمیم اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں راناشمیم توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ کیس کی سماعت کریں گے، جبکہ گلگت بلتستان کی سپریم ایپلیٹ کورٹ کےسابق چیف جج راناشمیم عدالت پہنچ گئے ہیں۔عدالت نے رانا…

گورنر پنجاب اور بزدار اسلام آباد طلب، اسمبلی توڑے جانے کا امکان

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سمیت عثمان بزدار اور  پی ٹی آئی کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید کو اسلام آباد بلا لیا گیا، پنجاب اسمبلی توڑے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کے ساتھ  میاں محمود…

کرکٹ کھیلو، ملک سے مت کھیلو، سعید غنی کا محمد حفیظ کو کرارا جواب

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے سابق قومی کرکٹر محمد حفیظ کو سیاسی صورتحال  پر تبصرہ کرنے پر کھری کھری سُنا دیں۔گزشتہ روز محمد حفیظ نے قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے مسترد ہونے پر خوشی کا اظہار کیا تھا اور وزیرِاعظم کی تعریف کرتے ہوئے…

پیکا ترمیمی آرڈی نینس کیس، سماعت 7 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی بی اے، صحافتی تنظیموں اور سینئر صحافیوں کی پیکا ترمیمی آرڈی نینس کے خلاف درخواستوں پر سماعت 7 اپریل تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈی نینس سے متعلق  درخواستوں پر  چیف جسٹس اطہر من اللہ نے…

شہباز شریف عدالت کو بدعنوانی کے مقدموں میں مطلوب ہیں، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف عدالت کو بدعنوانی کے مقدموں میں مطلوب ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف عدالت میں پیش ہونے کے بجائے اسلام آباد…

پرویز خٹک نے مزید ’سرپرائز‘ کا عندیہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عوام کو مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا۔پرویز خٹک نے گزشتہ روز اسمبلی تحلیل ہونے اور  قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے مسترد ہونے کے بعد ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں…

فیاض چوہان کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں پر ردعمل

صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فرودس عاشق اعوان نے ن لیگ میں شمولیت کے حوالے سے خبروں پر ردعمل دے دیا۔انہوں نے فیس بک پر…