جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور قلندرز کا کوویڈ سے متاثرہ پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کی بحالی کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن لاہور قلندرز نے کوویڈ19 کی وجہ سے معطل اپنے عالمی شہرت یافتہ پراجیکٹ پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کی بحالی کا اعلان کردیا، اس سلسلے میں 17 مئی کو لاہور میں ایک روزہ ٹرائلز ہوں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 17 مئی کو امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 17 مئی کو امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان بھارت میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی ماہرین کے اجلاس میں شرکت کرے…

عمران خان کو اقتدار سے آصف علی زردای نے نکالا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے آصف علی زردای نے نکالا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تمہاری تو مودی کوجواب…

صدر میں زور دار دھماکا، 1 جاں بحق 8افراد زخمی ، کئی گاڑیاں تباہ

صدر کے علاقے میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ، جس سے  کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، 1 شخص جاں بحق ، کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں ایک کچرا کنڈی پر دھماکے کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق ہوگیا اور 8…

لندن ،نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، عمران خان کی کرپشن سامنے لانے کا فیصلہ

لندن:لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا،اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق،…

ایف آئی اے کی درخواست مسترد، عدالت کا وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا…

جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر بھر میں 100 مقامات پر احتجاج کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی نے کراچی شہر میں جاری بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر بھر میں 100 مقامات پر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

عمران خان 20 لاکھ تو کیا 20 ہزار لوگک بھی نہیں لاسکتا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان 20 لاکھ تو کیا 20 ہزار لوگ بھی اسلام آباد میں نہیں لاسکتا، اگر میں چاہوں تو 20 لوگ بھی اسلام آباد نہیں آسکتے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے راناثناء اللّٰہ نے کہا کہ پالیسی حکومت…

عمران خان کی ہدایت پر بعض اوورسیز پاکستانیوں کی امریکی حکام سے شکایتیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر بعض اوورسیز پاکستانیوں نے امریکی حکام سے شکایات لگانا شروع کردیں۔ ریاست جارجیا میں رہنے والے ایک پاکستانی مُنظر نقوی نے اپنے علاقے کے ری پبلکن رکن کانگریس بیری لاؤڈرمِلک…

کافی عرصے سے کہہ رہے ہیں فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، بابر افتخار

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے کہہ رہے ہیں فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، کچھ روز سے سیاسی لیڈرشپ کے بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے…

نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا لندن میں اجلاس

لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس حسن نواز کے دفتر میں آج دوبارہ شروع ہوگیا۔وزیراعظم شہباز شریف اپنی کابینہ ارکان کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں، اجلاس میں ملکی معیشت اور سیاست سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔…

لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف نعرے لگانے پر نوجوان گرفتار

لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف نعرے لگانے پر نوجوان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔نوجوان کو حسن نواز کے دفتر کے سامنے سے حراست میں لیا گیا ہے۔نوجوان چور چور کے نعرے لگا رہا تھا، تلاشی کے بعد پولیس نے اسے حراست میں لیا۔وزیر اعظم…

پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے پی ٹی آئی حکومت سے علیحدگی پر طے پانے والے معاہدے پر عملدر آمد شروع ہوگیا، پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کا وفد متحدہ کے دفتر پہنچا۔…

گرمی کی شدت دل کے کام کرنے کے عمل کو متاثر کرسکتی ہے، ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صرف سردیوں میں ہی امراض قلب کے خطرات نہیں ہوتے بلکہ سخت گرمیوں میں بھی ایسا ہوسکتا ہے اور گرم موسم کی شدت دل کے کام کرنے کے عمل کو متاثر کرسکتا ہے۔ ہاورڈ ہیلتھ کے مطابق امراض قلب میں مبتلا لوگوں کے لیے کہر آلود…