جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کرکٹر محمد رضوان پاک افغان سرحد پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان افغانستان کے عوام کی مدد میں پیش پیش ہیں۔ محمد رضوان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں، اور ساتھ جاری پیغام میں کہا کہ افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے،…

پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا، وفاقی ماہرین صحت

وفاقی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا ہے، محکمہ صحت سندھ نے شہر میں مزید 10 افراد میں اومی کرون ویریئنٹ کی تصدیق کی ہے۔حکام محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں اومی کرون کے کیسز میں مسلسل…

معروف قومی کرکٹر خوشدل شاہ نے شادی کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے 26 سالہ مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔خوشدل شاہ کی شادی کی تقریب خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ہوئی جس میں معروف قومی کرکٹرز نے شرکت کی۔ مڈل آرڈر بیٹر کی شادی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر…

سوڈان کے وزیر اعظم مستعفی

سوڈان میں عوام کے مسلسل مظاہروں کے بعد عسکری قیادت سے پاور شیئرنگ کا معاہدہ کرنے والے وزیر اعظم عبداللّٰہ حمدوک کو استعفیٰ دینا پڑگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی بغاوت کے بعد کئی ہفتے سیکیورٹی فورسز کی حراست میں رہنے والے سوڈانی…

کراچی: اومی کرون متاثرہ خاندان سے رابطے میں رہنے والوں کے ٹیسٹ نتائج آگئے

کراچی میں اومی کرون سے متاثرہ خاندان سے رابطے میں رہنے والوں کے ٹیسٹ نتائج آگئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان سے رابطے میں رہنے والے 13 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے تھے، تمام 13 افراد میں کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔کراچی کے علاقے…

کراچی میں کل سے بارشوں کے آغاز کا امکان

محکمۂ موسمیات کی جانب سے بلوچستان کے بعض شمالی اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، کراچی میں 3 جنوری تک سرد ہوائیں چلتی رہیں گی، شہر میں 5 اور 6 جنوری کو موسم سرما کی دوسری بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد…

سندھ کے تعلیمی ادارے کھل گئے

سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں کر رہے ہیں۔کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد بچے اور اساتذہ کورونا ایس…

مصباح الحق کورونا وائرس کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق کپتان مصباح الحق نے نجی وجوہات کی بناء پر امریکا کا سفر کیا تھا اور وطن واپسی پر ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔مصباح الحق کے…

آئی سی سی ایوارڈ کس کو ملنا چاہیے؟ شاہین شاہ آفریدی نے بتا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ایوارڈز 2021ء کے لیے پاکستان کے تین قومی کرکٹرز کی نامزدگیاں ہوئی ہیں، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی…

ملک میں کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد سے متجاوز

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پر آ چکا ہے، جہاں اس کے مزید 2مریض زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 55 فیصد پر آ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…

شاہین آفریدی کا قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کا آغاز

کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی نے 3 ہفتوں کے آرام کے بعد قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کردی ہے۔شاہین آفریدی کاکہنا ہے کہ پی ایس ایل کا فائدہ ہو گا، میرا بولنگ کےساتھ بیٹنگ پر بھی فوکس ہے۔انہوں نے بتایا کہ قلندرز ہائی…

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان ون ڈے اور ٹی 20سے بھی ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں، جبکہ ٹیسٹ کرکٹ سے وہ 2018ء میں ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔ پی سی بی کے…

امریکی مخالفت کے باوجود روس اور انڈیا کی قربتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟

روس، انڈیا تعلقات: امریکی مخالفت کے باوجود روس اور انڈیا کی قربتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟رجنیش کمارنامہ نگار، بی بی سی39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPانڈیا کی خارجہ پالیسی میں پہلے سوویت یونین کی کافی اہمیت ہوا کرتی تھی اور جب اِس (سوویت یونین) کا…