جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایوان صدر کا الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کرانے کیلئے خط

ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کرانے سے متعلق خط لکھ دیا۔خط میں قومی اسمبلی توڑنے کے90 دن میں الیکشن کرانے کی تاریخ دینے کا کہا گیا ہے۔ خط کے متن میں تحریر ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 5(A) اور آرٹیکل 224(2) کے تحت صدر…

خوشی ہے کہ کچھ عرصے تک بابر کو بولنگ نہیں کروانی پڑے گی، آسٹریلوی کپتان

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ پاکستان سے سیریز کے اختتام پر ضرور ریلیف محسوس کررہے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد کیف بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تکنیک سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔گزشتہ روز سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح…

عمران خان خط کے معاملے پر بھی یوٹرن لے لیں گے، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ خط کے معاملے پر بھی عمران خان جلد یو ٹرن لے لیں گے،یہ ’35 پنچر‘ کی طرح بعد میں کہے گے ان کا سیاسی بیان تھا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار پیغامات میں شیری رحمٰن نے کہا کہ جس خط پر…

کراچی: آج اور کل پارہ 40 ڈگری سے زیادہ ہونے کا امکان

چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے زیادہ ہوسکتا ہے۔ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ شہر کا موسم آئندہ 2 روز کے دوران گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرو لوجسٹ کا کہنا…

پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویز الہٰی کی ہدایت پر میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سیکیورٹی اسٹاف کا کہنا ہے کہ اسپیکر کی ہدایت کے تحت میڈیا اسمبلی کے اندر نہیں جاسکتا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے اندر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی…

پی ٹی اے نے ڈاکٹر اسرار کا چینل بحال کرنے کے لیے یوٹیوب کو خط لکھ دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اسلامک اسکالر ڈاکٹر اسرار کا یوٹیوب چینل بحال کرنے کے لیے یوٹیوب کو خط لکھ دیا۔پی ٹی اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر اسرار کے چینل پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز  ’نفرت انگیز…

پاکستانی حدود میں انڈین میزائل گرنے کے بعد فلپائن نے انڈین سفیر کو کیوں ’طلب‘ کیا؟

براہموس: پاکستانی حدود میں انڈین میزائل گرنے کے بعد فلپائن کی انڈیا سے جواب طلبی34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفلپائن نے انڈیا کی جانب سے پاکستان کے اندر ’حادثاتی‘ طور میزائل فائر ہونے کے چند روز بعد انڈیا سے جواب طلب کیا ہے۔انڈیا کے…

رضوان کو نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک تماشائی نے محمد رضوان کو ملک کا نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خاتون صارف کی جانب سے پلے کارڈ کی تصویر شیئر کی گئی جس…

مولانا طارق جمیل کی آنکھ کا آپریشن

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے آنکھ کا آپریشن کروالیا جس کی اطلاع اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں وہ طلباء اور دیگر چاہنے والوں کو بیان…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نہیں ہوسکتا، ق لیگ

ترجمان ق لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، اجلاس آج نہیں ہوسکتا۔ق لیگ ترجمان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا سادہ آرڈر نہیں مانتے وہ غیر قانونی ہے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب…

چوہدری شجاعت کیلئے عزت اور احترام ہے، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے چوہدری شجاعت کیلئے عزت اور احترام ہے، جبکہ پرویز الٰہی اور ان کے صاحبزادے پنجاب میں آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں۔عطا تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب فوری…

پاکستان میں معاشی شرحِ نمو میں کمی کا خدشہ ہے: اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں معاشی شرحِ نمو میں کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے مطابق رواں سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع ہے۔اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ سخت معاشی اور…

سانگھڑ، آئل ٹینکر میں آتشزدگی، ڈرائیور جلتا ٹینکر شہر سے باہر لے گیا

سانگھڑ میں پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور جان پر کھیل کر جلتا ہوا آئل ٹینکر شہر سے باہر لے گیا تاہم واقعہ میں دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ نوابشاہ روڈ پر قائم پیٹرول پمپ میں آئل ٹینکر سے…

54 فیصد پاکستانی PTI حکومت کی کارکردگی سے مایوس

54 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی ساڑھے 3 سالہ کارکردگی پر اظہارِ مایوسی کر دیا ہے۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق 46 فیصد پاکستانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی…

شاہین آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں بڑی کامیابی

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔22 سالہ شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ میں  200 وکٹیں حاصل کرنے والے 22ویں پاکستانی بن گئے ہیں۔شاہین آفریدی نے یہ اعزاز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم…

امریکا کی نئی ٹریول ایڈوائزری، پاکستان سب سے کم درجے کی کیٹیگری ون میں شامل

امریکی محکمہ خارجہ کی نئی ٹریول ایڈوائزری میں پاکستان کو کورونا کی سب سے کم درجے کی کیٹیگری ون میں شامل کرلیا گیا۔عالمی وباء کورونا کےخلاف جنگ میں پاکستانی کامیابیوں کے اعتراف کے طور پر اب پاکستان امریکا کی نئی ٹریول ایڈوائزری میں…

وزیر اعظم عمران خان کا قوم کے نام نیا پیغام

وزیر اعظم عمران خان کی  جانب سے مغرب کو شکست دینے سے متعلق قوم کے نام نیا پیغام شیئر کیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے 22ویں جبکہ آئینی مدت پوری نہ کرنیوالے 31ویں وزیراعظم پاکستان بن گئے ہیں۔عمران خان پاکستانی تاریخ کے پہلے وزیر…

3 کمسن بہن بھائی دریائے ستلج میں ڈوب گئے

میلسی کے قریب دریائے ستلج میں ہیڈ سائفن کے مقام پر پانی پینے جانے والے 3 بچے پاؤں پھسل جانے سے ڈوب گئے۔ذرائع کے مطابق تینوں بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جو سگے بہن بھائی اور مقامی رہائشی تھے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بچوں کی شناخت 10 سالہ محمد…

آسٹریلوی کھلاڑی دو گروپس میں آج پاکستان سے روانہ ہونگے

آسٹریلیا کے وائٹ بال اسکواڈ کے ارکان دو گروپس میں پاکستان سے روانہ ہوں گے۔پہلا گروپ کچھ دیر بعد لاہور سے روانہ ہو گا جبکہ دوسرا بڑا گروپ سہہ پہر میں روانہ ہو گا۔کپتان ایرن فنچ ، شون ایبٹ ، جیسن بحرنڈورف اور مارکوس اسٹونئس کچھ دیر میں…

کرک: گیس لیکیج سے دھماکا، 6افراد زخمی

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع کرک میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔گیس لیکیج کا واقعہ کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں پیش آیا۔جہاں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 6…