جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ، تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر برائے جامعات، بورڈز  اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گی۔انہوں نے کہا کہ طلبہ اور…

بلیوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ایک مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر صارفین قہقہہ لگانے پر مجبور ہوگئے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو بلیاں آپس میں لڑ رہی ہیں، ایک بلی بلندی پر بیٹھی ہوئی ہے جبکہ دوسری بلی اوپر چڑھنے کی کوشش کرتی ہے تو اوپر…

لاہور، چنگ چی رکشے میں خاتون سے بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج

لاہور میں چنگ چی رکشے میں خاتون سے اوباش نوجوانوں کی بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ لاری اڈا میں  درج کر لیا گیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان پر مجمع کا نوجوان لڑکی سے دست درازی اور زدوکوب کرنا ہر پاکستانی کیلئے…

پاکستان: تشویشناک حالت کے کورونا مریض 5 ہزار سے زائد

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

سرکاری محکموں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سرکاری محکموں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا۔عثمان بزدار سے اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ فضیل آصف نے ملاقات کی، ملاقات میں فضیل آصف نے وزیر اعلی کو تین سالہ کارکردگی سے متعلق…

چینی سفارتخانے کی گوادر میں خودکش حملے کی مذمت

گوادر میں کیئے گئے خود کش حملے کے حوالے سے پاکستان میں موجود چینی سفارت خانے نے بیان جاری کیا ہے جس میں اس حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اسلام آباد سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ گوادر ایکسپریس وے منصوبے پر…

فیک نیوز کو میڈیا سیٹھ کا حق کیسے مانا جا سکتا ہے؟ فوادچوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  بلیک میلنگ کو اپنا حق قرار دینا اور اشتہار دینا صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ فیک نیوز کو میڈیا سیٹھ کا حق کیسے مانا جا سکتا ہے؟ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری…

ملا عبدالغنی برادر کابل پہنچ گئے

قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ، نائب امیرملا عبدالغنی برادر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔افغان طالبان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان رہنما ملاعبدالغنی برادر آج حکومت سازی سے متعلق مشورے شروع کریں گے۔کابل (اے ایف…

6 روز بعد بھی افغانستان کا کوئی سربراہ نہیں ہے: ملا احمد اللّٰہ واثق

طالبان رہنما ملا احمد اللّٰہ واثق کا کہنا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے 6 روز بعد بھی ملک کا کوئی سربراہ نہیں ہے۔یہ بات برطانوی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں طالبان رہنما ملا احمد اللّٰہ واثق نے کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ…

اشرف غنی فرار ہو کر متحدہ عرب امارت ہی کیوں پہنچے؟

اشرف غنی: سابق افغان صدر فرار ہو کر متحدہ عرب امارات کیوں پہنچے، عرب ممالک سے افغانستان کے رشتے کیسے ہیں؟دلنواز پاشابی بی سی ہندی، نئی دہلی4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersمتحدہ عرب امارات نے افغانستان سے راہ فرار اختیار کرنے والے صدر اشرف…

اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی کا طالبان کی حمایت کا اعلان

افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔افغان طالبان کی جانب سے حشمت غنی احمد زئی کی طالبان کی حمایت کے اعلان کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت…

کے پی کابینہ میں نئے وزراء کی شمولیت کا امکان

خیبر پختون خوا کابینہ میں نئے وزیروں کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، وزیرِ اعظم عمران خان نے اس حوالے سے گرین سگنل دے دیا۔وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے ملاقات میں وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا…

کورونا سے مودی کی مقبولیت میں کمی

عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں بڑی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں کیے جانے والے سروے سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ کورونا وائرس پر ٹھیک سے قابو نہ پانے کی وجہ سے…

افغان مہاجرین کی ممکنہ آمد، پاکستان کے انتظامات مکمل

پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ آمد سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔افغانستان سے 5 لاکھ سے 7 لاکھ مہاجرین پاکستان آ سکتے ہیں، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مہاجرین قبول نہیں کریں گے۔ذرائع کےمطابق افغان کمشنریٹ نے 3…

کراچی: سائٹ میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی کے سائٹ ایریا کے علاقے میٹر وویل میں واقع ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتولہ کی شناخت 35 سالہ پروین زوجہ عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مقتولہ پروین کو اس کے شوہر عبدالستار نے سر پر…

افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے، روس

روس کے صدر پیوٹن اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے طالبان سے تعلقات کے حوالے سے اشارے دیئے ہیں۔روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکمرانی حقیقت ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے۔ادھر…