جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مولانا فضل الرحمان کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا قافلہ وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد پہنچ گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت اب ٹمٹماتا چراغ بن چکی ہے، صرف ایک پھونک کی مار ہے۔سربراہ جے یو…

میں بتاتی ہوں کہ پاکستان کا سب سے بڑا چوہا کون ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  کا کہنا ہے عمران کی بدتمیزی کا منہ توڑ جواب ملے گا، تم دوسروں کو چوہا کہتے ہو، میں بتاتی ہوں کہ پاکستان کا سب سے بڑا چوہا کون ہے۔  مریم نواز نے کہا کہ ایک وہ ہے جو پریڈ گراؤنڈ میں زور زور سے رو…

اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کروانے کا مشورہ دے دیا۔اسلام آباد میں امر بالمعروف جلسے سے خطاب کے دوران مجمع کو دیکھتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ خان صاحب! الیکشن کروا ہی دو۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا…

آج عمران نیازی سمیت پوری کابینہ کی شکلیں بتا رہی تھیں گل مک گئی ہے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ آج قوم نے شکست خوردہ سابق وزیراعظم عمران نیازی کا رونا دھونا سنا، آج عمران نیازی سمیت پوری کابینہ کی شکلیں بتا رہی تھیں کہ ’گل مک گئی ہے‘۔وزیراعظم عمران خان کے ’امر بالمعروف‘ جلسے سے خطاب پر ردِ عمل…

مریم نواز نے کارکنوں کو عمران خان کو گالی دینے سے روک دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کارکنوں کو عمران خان کو گالی دینے سے روک دیا۔مریم نواز نے گوجرانولہ میں مہنگائی مکاؤ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان  کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، تاہم جب وہ وزیر اعظم پر تنقید کر…

وزیراعظم عمران خان طویل خطاب میں قوم کو سرپرائز نہ دے سکے

وزیراعظم عمران خان کے سرپرائز کا قوم انتظار کرتی رہی لیکن وہ سرپرائز نہ دے سکے ۔پریڈ گراؤنڈ میں امر بالمعروف جلسے سے عمران خان نے 1 گھنٹہ 50 منٹ طویل خطاب کیا لیکن وہ اپنے دعوے کے برعکس کوئی سرپرائز نہ دے سکے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا…

حکومت جا نہیں رہی، جا چکی ہے، شاہ زین بگٹی

جمہوری وطن پارٹی کے ایم این اے شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت جا نہیں رہی، بلکہ جاچکی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہ زین بگٹی نے کہا کہ میرے پاکستانیوں حکومت جانہیں رہی، حکومت جا چُکی ہے۔واضح رہے کہ عدم اعتماد سے پہلے حکومت کو شدید دھچکا…

ویڈیو: وزیراعظم عمران خان کے جلسہ گاہ سے واپس جانے کے مناظر

وزیر اعظم عمران خان کے جلسہ  گاہ سے واپس جانے کے مناظر سامنے آگئے ہیں۔ اس جلسے میں وزیراعظم نے ایک گھنٹے 50 منٹ طویل خطاب بھی کیا تھا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسٹیج سے اترتے ہوئے کارکنوں کی جانب ہاتھ ہلا کر  ان…

علی زیدی نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے فضائی مناظر شیئر کردیے

وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے فضائی مناظر شیئر کردیے۔اپنی پوسٹ میں علی زیدی نے لکھا کہ ’کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا!۔‘واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی…

مولانا فضل الرحمان کا جلسے سے خطاب

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  جلسے سے خطاب  کررہے ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج ہم اپنی فتح اور تمھاری شکست کا اعلان کررہے ہیں، میرے جوانوں اور کارکنوں کبھی مایوس نہیں ہونا۔وفاقی دارالحکومت…

‘حکومت تبدیل کرنے کی تحریری دھمکی دی گئی ثبوت موجود ہیں’ وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت تبدیل کرنے کی تحریری دھمکی دی گئی ثبوت موجود ہیں، میری قوم تو غیرت مند ہے لیکن افسوس اس ملک کے لیڈر بے غیرت ہیں، اس قوم کو کسی دوسرے کے آگے جھکنے نہیں…

وزیراعظم نے دوران خطاب حکومت کے خلاف بیرونی سازش سے متعلق خط لہرادیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں ملکی مفاد کا کہہ کر لکھ کر دھمکی دی گئی ، لیکن ہم ملکی مفاد پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے۔پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں ’ امر بالمعروف ‘ جلسے سے خطاب میں عمران خان نے بیرونی سازش کا انکشاف کیا اور…