جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جہانگیر ترین کے جہاز سے متعلق سوال پر شاہ محمود کا جواب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کے جہاز  سے متعلق سوال پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنا ردعمل دے دیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی سے صحافی نے سوال کیا کہ سیاسی جہاز کے رخ کو 2023 کے الیکشن…

ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے باعث ان کی انگلینڈ سے کراچی آمد موخر ہوگئی ہے۔ ڈیوڈ ہیمپ کا انگلینڈ سے پاکستان روانگی کے لیے کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا،  جس کی وجہ سے انہیں آئیسولیشن اختیار…

کویت: مساجد اور شادی کی تقریبات کے لیے کورونا ایس او پیز نافذ

خلیجی ریاست کویت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مساجد، شادی کی تقریبات کے لیے کورونا ایس اوپیز نافذ کردی گئیں۔کویتی میڈیا کے مطابق مساجد جانے والوں کو سماجی فاصلہ، ماسک پہننے اور جائے نماز لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کویتی…

سری لنکن بورڈ نے 3 کرکٹرز کی سزا ختم کرنے کا اعلان کردیا

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے 3 کرکٹرز کی سزا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق گونا تھلاکا، کوشال مینڈس اور نیروشن ڈک ویلا کی سزا ختم کردی گئی ہے۔سری لنکن بورڈ نے تینوں کرکٹرز پر جولائی میں بائیو سیکیورببل کی خلاف…

پاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں میں ریلیف آپریشن

پاک بحریہ کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے۔ مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپس میں لوگوں کو علاج اور ادویات کی سہولتیں اور خوراک فراہم کی گئیں۔بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں میں…

مری میں سیاحوں کی آمد جاری، سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام

ملکہ کوہسار مری میں برف باری کے ساتھ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے، شدید رش کی وجہ سے سڑکوں پر بد ترین ٹریفک جام ہوگیا۔مری میں صبح سے اب تک ہزاروں گاڑیاں داخل ہوچکیں، برفانی تودہ گرنے سے نتھیا گلی اور مری کے درمیان زمینی رابطہ منقطع…

کیا آپ 4 انچ تک منہ کھول سکتے ہیں؟

کیا آپ نے کسی شخص کو 4 انچ تک اپنا منہ کھولتے دیکھا ہے؟ اگر نہیں تو ہم آپ کی ملاقات ایسے ہی شخص سے کروادیتے ہیں۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اپنی ویب سائٹ پر منیسوٹا کے رہائشی آئزک جانسن کی تصویر لگائی ہے اور اسے دنیا میں بڑا منہ رکھنے…

وجیہہ سواتی قتل کیس: پولیس کو سینیٹ میں رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت

وجیہ سواتی قتل کیس کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی سے ارکان نے مختلف سوالات کیے، جبکہ کمیٹی نے پولیس کو وجیہہ سواتی کیس کی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ…

کورونا: 12 ہزار جاپانیوں کا ملک میں داخلے پر عائد پابندی نرم کرنے کا مطالبہ

جاپان میں شہریوں کے سول گروپ کی جانب سے جاپانی وزارت خارجہ کو 12 ہزار سے زائد افراد کی جانب سے پٹیشن جمع کرائی گئی ہے، جس میں جاپانی حکومت سے کورونا کے باعث غیر ملکیوں پر جاپان میں داخلے پر عائد پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔…

بھارت کی جانب سے سارک عمل میں رکاوٹ ایک ثابت شدہ حقیقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا بھارتی ہم منصب کے بیان پر رد عمل میں کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے سارک عمل میں رکاوٹ ایک ثابت شدہ حقیقت ہے، بھارت 2016 میں پاکستان میں ہونے والی 19ویں سارک سربراہی کانفرنس کو روکنے کا ذمہ دار تھا۔دفتر…

بارسلونا: پاکستانی فیملی کا انصاف تک میتوں کی تدفین نہ کرنے کا اعلان

اسپین کے شہر بار سلونا میں آتشزدگی میں پاکستانی فیملی کے 4 افراد ہلاک ہوئے، اس خاندان کےسربراہ نصر اللّٰہ اقبال کے بھائی زاہد عمران نے قونصلیٹ آفس کے نارواک سلوک کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔زاہد عمران کا کہنا ہے کہ جب تک ہمیں انصاف نہیں…

عدت مکمل کیے بغیر شادی کو زنا قرار دینے کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدت گزارے بغیر شادی کو بے قاعدہ یا فاسد کہا جا سکتا ہے لیکن اسے باطل قرار نہیں دیا جاسکتا، عدالت نے عدت مکمل کیے بغیر شادی کو زنا قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی ضیا باجوہ نے امیر…