جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسد قیصر نے عمران خان کیخلاف ووٹنگ سے انکار کردیا، اپوزیشن ذرائع کا دعویٰ

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عمران خان کے خلاف ووٹنگ سے انکار کردیا۔اپوزیشن ذرائع نے دعویٰ  کیا ہے کہ اسد قیصر کا کہنا ہے عمران خان سے 30 سالہ تعلق ہے ختم نہیں کرسکتا۔ ذرائع…

سپریم کورٹ: آرٹیکل 63اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

آرٹیکل 63اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ آرٹیکل 63اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر 12 اپریل کو دن ایک بجے سماعت کرے گا۔اس صدارتی ریفرنس پر سماعت عدالتِ عظمیٰ کا 5 رکنی لارجر بینچ کرے…

اقلیتی حکومت اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے، شیری رحمان

اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اقلیت پر مبنی حکومت اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ میں تاخیر آئین اور عدالت کے فیصلے کی…

سیاست دانوں کے مسئلے حل کروانا عدلیہ اور فوج کا کام نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت اور فوج کا کام نہیں کہ سیاست دانوں کے مسئلے حل کروائیں۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سیاست دانوں کو مل بیٹھ کر بات کرنی…

عمران خان این آر او مانگ رہے ہیں، ذرائع

ذرائع کا کا کہنا ہے کہ عمران خان این آر او مانگ رہے ہیں، اپوزیشن رہنما نے کہا کہ ہم سمجھوتے کے لیے تیار نہیں۔سینیئر صحافی حامد میر نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عمران خان چاہتے ہیں آنے والی حکومت نیب کیسز نہ بنانےکی گارنٹی…

کمزور طبقات کی فلاح و بہبود ریاست کی ذمے داری ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کمزور طبقات کی فلاح و بہبود ریاست کی ذمے داری ہے۔تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہر خاندان 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکتا ہے، ہر شہری مہنگے نجی اسپتال سے مفت علاج کراسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کینسر…

بطور سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے انتظامات شروع

عمران خان کے لیے سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی کے انتظامات کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سیکریٹری داخلہ کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق خط میں کہا کہ عمران خان کے سابق…

اسپیکر عمران خان کی انا کے آگے بے بس ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی انا کے آگے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بے بس ہیں۔پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ اجلاس…

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس آج رات 12 بجے تک چلے گا

وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس آج رات 12 بجے تک چلے گا۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو کہا گیا ہے آج ووٹنگ نہیں کروانی، تحریک عدم اعتماد پر کل ووٹنگ کا امکان ہے۔ ذرائع…

عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان   نے آئین و قانون کی پاسداری کا علم اٹھا رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی سیاسی…

تحریکِ عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس شام ساڑھے 7 بجے تک ملتوی

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے منعقدہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں افطار اور نماز مغرب کا وقفہ کردیا گیا، اجلاس اب ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو اس کی صدارت پینل آف…

ایم کیو ایم کے امین الحق نشست پر سوتے ہوئے نظر آئے

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران طویل وقفہ ہوا، اس دوران  کسی نے نیند پوری کی ،تو کسی نے احتجاجی پوسٹر بنایا۔ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) پاکستان  کے رکن قومی اسمبلی امین الحق نشست پر سوتے ہوئے نظر آئے، ایم کیو ایم کے اسامہ قادری بھی نشست…

تحریک انصاف کی جانب سے نظرثانی کی درخواست جمع نہیں کرائی گئی، ذرائع رجسٹرار آفس سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے نظرثانی کی درخواست جمع نہیں کروائی گئی۔ ذرائع رجسٹرار آفس سپریم کورٹ  نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 7 اپریل 2022ء کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست …