جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ناظم جوکھیو قتل کیس، حتمی چالان جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب، سماعت 13 جنوری تک ملتوی

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت کے موقع پر سرکاری وکیل نے حتمی چالان جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی، عدالت نے سماعت 13 جنوری تک ملتوی کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت…

کراچی کو میگا سٹی بلدیاتی حکومت کا اسٹیٹس اوراختیارات ملنا چاہئیں ،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جس طرح دھرنے کے شرکا نے استقامت دکھائی ہے اس سے کراچی کے لوگوں میں اک امید سی پیدا ہوگئی ہے . میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور امیرصوبہ سندھ…

کالابلدیاتی قانون: جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے پورے شہر میں پھیل گئے 

کراچی:جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جاری دھرنے کے گیارویں روز  دھرنو ں کا دائرہ وسیع کردیا گیا،بنارس چوک، ناظم آباد، لسبیلہ چوک، گرومندر،نمائش چورنگی،تبت…

کراچی حقوق کیلیے ہم جماعت اسلامی کے جھنڈے لیکر دھرنے میں بیٹھنےکو تیار ہیں

کراچی : پاک سرزمین پارٹی ( پی ایس پی )  کے چیئرمین مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے جھنڈے لیکر دھرنے میں بیٹھنے کے لئے تیار ہیں،اگر یہ کالا بلدیاتی قانون چل گیا تو خون خرابا ہوگا۔…

انڈین میڈیا میں قزاقستان اور یوکرین کی کوریج پر روس کیوں بے چین ہے؟

انڈین میڈیا میں قزاقستان اور یوکرین کی کوریج پر روس کیوں بے چین ہے؟11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAانڈیا میں روسی سفارت خانے نے مقامی میڈیا میں قزاقستان اور یوکرین کی کوریج پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے انڈین میڈیا کی رپورٹنگ پر اعتراض کیا…

پشاور میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے مقابلے شروع

پشاور میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ مینز، ویمنز اور انڈر19 کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں، جس میں ملک بھر سے 96 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔پشاور کے اسپورٹس کمپلیکس میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں مینز کے افتتاحی مقابلوں میں یاسین خٹک نے آصف…

آج ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام رہا

آج کاروباری دن کے اختتام پر ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسے اضافے سے 176 روپے 68 پیسے پر بند ہوا ہے۔جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے 50 پیسے پر برقرار…

شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی کے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں

شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی سے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی ڈھائی سال سے زائد عرصے سے جیل میں نہیں تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کو 18جون 2019 کو سینٹرل جیل…

ہم ایٹمی طاقت ہیں لیکن لوگوں کو برف سے نہیں بچاسکے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں لیکن برف سے لوگوں کو نہیں بچاسکے۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خورشید شاہ نے کہا کہ سانحہ مری ڈیزاسٹر نہیں بلکہ غفلت کا نتیجہ ہے، حکومت بروقت…

وہاب ریاض کی سڑک پر کھڑے ہوکر چنے بھوننے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض سڑک پر کھڑے ہوکر چنے بھوننے لگے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔فاسٹ بولر نے سڑک کنارے مکئی والے کا ٹھیلا دیکھا تو انہیں بچپن یاد آگیا۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض ٹھیلے والے کو ایک…

شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی، انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا

شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی کی معلومات سامنے آنے کے بعد اسپتال انتظامیہ کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ایڈمسنٹریٹر قمر السلام اسپتال محمد معین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ جتوئی8 ماہ سے…

قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس میں وزیر توانائی کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور کے اجلاس میں وزیرتوانائی حماد اظہر کی عدم شرکت پر اراکین کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ میٹنگ منٹس میں وزیر توانائی کی عدم شرکت پر تاثرات لکھیں گے۔چیئرمین کمیٹی چودھری سالک حسین…

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا میڈیکل کی طالبہ عصمت کی مبینہ خودکشی کیس کا نوٹس

پیپلز میڈیکل کالج نوابشاہ میں مبینہ بلیک میلنگ پر طالبہ کی خودکشی کے معاملے پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا۔ ڈی آئی جی حیدر آباد اور ایس ایس پی دادو کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی حیدر آباد اور…

ترکمانستان: صدر کا ‘دوزخ کے دروازے’ کو بند کرنے کا حکم

ترکمانستان: صدر کا 'دوزخ کے دروازے' کو بند کرنے کا حکم10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDALE JOHNSON/GETTY IMAGESترکمانستان کے صدر نے ملک میں دوزخ کے دروازے یعنی 'گیٹ وے ٹو ہیل' کو بجھانے کا حکم دیا ہے۔ترکمانستان کے شمال میں ایک بڑا سا گڑھا ہے جسے…

بی بی سی کے دفتر کی لِفٹ میں پھنسنے سے وزیر کو انٹرویو کے لیے پہنچنے میں تاخیر

مائیکل گوو: معاشی حالات کی بہتری کے وزیر بی بی سی کی لِفٹ میں پھنس گئے50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبرطانیہ کی کابینہ کے وزیر مائیکل گوو بی بی سی ریڈیو کے صبح کے معروف پروگرام میں وقت پر شامل نہ ہو سکے کیونکہ وہ بی بی سی کے صدر دفتر کی…