جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کِیا کمپنی کی ’سیلٹوز ایکس لائن‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر

گاڑیوں کی معروف کمپنی ’کِیا‘ کی جانب سے ایس یو وی ورژن کی نئی ایکس لائن متعارف کروائی گئی ہے جو کہ مارکیٹ میں آتے ہی چھا گئی ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے ماڈل ’سیلٹوکس‘ کی بھارت میں ریکارڈ سیل کے بعد اب ’کیا سیلٹوکس ایکس لائن‘…

لاہور: ماں بیٹی سے زیادتی کی FIR میں سقم

لاہور کے علاقے چوہنگ میں ماں بیٹی سے زیادتی کے کیس میں پولیس کی جانب سے درج ایف آئی آر میں سقم سامنے آگئے، زیادتی کے ساتھ لوٹ مار پر ایف آئی آر میں ڈکیتی کی دفعہ نہ لگائی گئی۔لاہور کے علاقے چوہنگ میں ماں بیٹی سے زیادتی کے واقعے کے…

کراچی یونیورسٹی میں طلبا کیلئے ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح

کراچی یونیورسٹی میں طلبا کی ویکسی نیشن کیلئے ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا، صبح کی شفٹ میں دو، شام میں ایک ٹیم کام کرے گی۔ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر اکرم سلطان اور وائس چانسلر خالد عراقی نے ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کیا، اس موقع پر…

دنیا میں کورونا وائرس سے 44 لاکھ 77 ہزار اموات

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 کروڑ 47 لاکھ 66 ہزار 838 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات…

ضلع کرم میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ، 6 جاں بحق

ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین میں فائرنگ سے6 افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے، 3زخمیوں کی حالت نازک ہے۔لوئر کرم میں مہورہ کےقریب دو گرپوں میں جائیداد کا تنازعہ جاری تھا کہ آج صبح فریقین میں تلخ کلامی…

اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دائرہ بڑھایا جا سکتا ہے: نوشین حامد

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے تاہم مکمل لاک ڈاؤن پر غور نہیں ہو رہا، اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دائرہ بڑھایا جا سکتا ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…

کوٹ ادو کی متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف دلائیں گے: بزدار

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں شوہر کے سامنے بیوی سے ناروا سلوک کے واقعے کے حوالے سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف دلائیں گے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار…

فخر کے ساتھ اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھ سکتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فخر کے ساتھ اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھ سکتی ہے، جبکہ 30 سال حکومت کرنے والے اپنا منہ چھپا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سوال…

افغانستان پر طالبان کا کنٹرول، سعودی عرب اب تک خاموش کیوں ہے؟

افغانستان میں طالبان: سعودی عرب افغانستان کے معاملے میں اب تک خاموش کیوں ہے؟اعظم خان بی بی سی اردو، اسلام آباد15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersجب 1996 میں طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالا تھا تو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور پاکستان…

پاکستان ٹیم جمیکا سے واپس روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے واپس روانہ ہوگئے۔قومی  ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے براستہ لندن آج رات پاکستان پہنچیں گے۔یاسر شاہ اور نسیم شاہ سی پی ایل میں شرکت کیلئے ویسٹ انڈیز میں رک گئے ہیں ۔محمد عباس اور اظہر علی ٹیم کے ساتھ لندن تک…

کورونا سے متعلق 10 لاکھ غلط معلوماتی ویڈیوز ہٹادیں، یوٹیوب

یوٹیوب نے کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے والی 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹا دیں۔اس معاملے میں یوٹیوب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او)، امریکی سینٹر فارڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) سمیت دیگر ماہرین صحت کی رائے کو…

امریکی، برطانوی، آسٹریلوی شہریوں کو کابل ایئر پورٹ جانے سے روک دیا گیا

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اپنے باشندوں کو کابل ایئر پورٹ جانے سے منع کر دیا۔امریکی، برطانوی اور آسٹریلوی حکومتوں کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے کہ امریکی، برطانوی اور آسٹریلوی باشندے کابل ایئر پورٹ نہ جائیں، دہشت گرد حملے…

روس، چین کا خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

روس اور چین نے افغانستان سے ابھرتے خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔کریملن سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایک فون کال میں روسی صدر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ نے افغانستان سے ممکنہ دہشت گردی اور منشیات کے…

پنج شیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب

افغانستان کے صوبے پنج شیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، دونوں فریقین میں امن پر اتفاق ہو گیا۔پنج شیر میں افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔افغان طالبان اور شمالی…

نیٹو چیف کی کابل بم دھماکے کی مذمت، متاثرین سے اظہار ہمدردی

نیٹو نے کابل میں آج ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حوالے سے نیٹو سیکریٹری جنرل جین اسٹولٹن برگ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ وہ کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ اور ہولناک بم دھماکے کی…