جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعلیٰ کا انتخاب، حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے نمبرز گیم پر دعوے

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے نمبرز گیم پر دعوے سامنے آرہے ہیں۔  حکومتی اتحاد کا پنجاب اسمبلی میں 189ووٹ کا دعوی ہے جبکہ متحدہ اپوزیشن نے اپنی گنتی 200 سے اوپر ہونے کا دعوی کیا ہے۔ ترجمان اسپیکر…

وزیر اعظم کا انتخاب، منحرف ارکان کیلئے اہم دن

ملک کے 23 ویں وزیر اعظم کے آج ہونے والے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کا 2 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، منحرف ارکان کے لیے اہم دن ہے۔اپوزیشن اور اتحادیوں کے پاس مطلوبہ172 سے 4 زائد ارکان کی حمایت موجود ہے، اپوزیشن پی ٹی آئی کے منحرف…

عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔عمران خان کی آمد کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ کل کے پاور شو پر کیا کہیں گے، جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں، عزت دینے والا اللّٰہ ہے۔سابق…

عمران خان اگر استعفیٰ کا کہتے ہیں تو استعفیٰ دیں گے: زرتاج گل

 پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما  زرتاج گل کا کہنا ہے کہ عمران خان اگر استعفیٰ کا کہتے ہیں تو استعفیٰ دیں گے۔پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہا کہ عمران خان اگر استعفیٰ کا کہتے ہیں تو استعفیٰ دیں گے،…

نئے وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب آج رات کو ہوگی

عمران خان کی برطرفی کے بعد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے وزیراعظم کی حلف برداری تقریب آج رات 8 بجے ہوگی۔ذرائع ایوان صدر کا بتانا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نئے منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ایوان صدر میں حلف برداری…

عدم اعتماد کا مقصد کرپٹ اور نااہل ٹولے کو ہٹانا تھا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کا مقصد کرپٹ اور نااہل ٹولے کو ہٹانا تھا جس میں کامیاب ہوئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہماری توجہ انتخابی اصلاحات اور عوام پر ہوگی، تحریک انصاف کی مرضی ہے…

اصل تبدیلی تو اب آرہی ہے، سیاسی صورتحال پر ریحام خان کا تبصرہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو نئے وزیراعظم کے انتخاب سے قبل ہی  تبدیلی نظر آگئی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک ٹوئٹ میں کہا کہ اصل تبدیلی تو اب آ رہی ہے، اسٹاک مارکیٹ بہتر ہو رہی ہے ، روپیہ مضبوط ہو رہا ہے۔ ریحام…

اگر یہ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر یہ امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو پہلے بھی کہا تھا پہلے بھی میری باتیں نہیں سنی گئیں۔انہوں نے کہا کہ کل…

پنجاب اسمبلی کے 24 منحرف PTI اراکین کیخلاف ریفرنس اسپیکر آفس میں جمع

تحریک انصاف کی جانب سے 24 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس اسپیکر آفس میں جمع کروادیا۔منحرفین کا تعلق ترین، علیم خان،اسد کھوکھر گروپ سے ہے، اسپیکر ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کریں گے۔ ارکان نے شوکاز نوٹسز کے جواب نہیں…

صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفیٰ دیں گے، فواد چوہدری

سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفی دیں گے،۔فواد چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفی دیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پورے…

وفاقی کابینہ کی تشکیل، شہباز کی اتحادیوں سے مشاورت

شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے اتحادیوں سے مشاورت کی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وزراء اور پیپلز پارٹی کے7وزراء ہوں گے۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف کو 4، ایم کیو ایم 2 ، بی این پی مینگل،اے این پی…

عمرا ن خان نے قومی کو کسی کے آگے نہ جھکنے کا شعور دیا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کو شعور دیا ہے کہ کسی کے آگے نہ جھکیں۔ ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ خوددار پاکستان کا جو شعور عمران خان نے عوام کو دیا، اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔گورنر…

ویڈیو، برطرفی کے بعد عمران خان کی پہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس آمد

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان تحریکِ عدم اعتماد میں متحدہ اپوزیشن کی کامیابی کے نتیجے میں عہدے سے برطرف ہونے کے بعد عمران خان آج پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ عمران خان پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز، حمزہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، دونوں رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 27 اپریل تک توسیع کردی گئی۔اسپیشل کورٹ سینٹرل میں جج اعجاز اعوان نے شہباز شریف، حمزہ شہباز…