جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی فرمانروا، ولی عہد کی شہباز شریف کو مبارکباد

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔سعودی میڈیاکے مطابق شاہ سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔پاکستانی کی خاتونِ اول اور…

ایک دلہن جو یوکرین سے کافی مشین لے کر شادی کے لیے انڈیا پہنچی

ایک دلہن جو یوکرین سے کافی مشین لے کر شادی کے لیے انڈیا پہنچی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہANUBHAV BHASIN،تصویر کا کیپشناینا اور انوبھو کی گذشتہ اتوار کو شادی ہوئیگذشتہ ماہ جب یوکرین کے دارالحکومت کیئو پر بموں کی بارش ہونے لگی تو اینا ہورودتسکا…

ایم کیو ایم کے مرکز پر ’وزیراعظم خوش آمدید‘ کے بینرز آویزاں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے مرکزپر نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد پر ’وزیراعظم خوش آمدید‘ کے بینرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز کو پودوں سے سجایا جا رہا ہے جبکہ ایم کیو ایم کے عارضی…

الیکشن کمیشن میں PTI فارن فنڈنگ کیخلاف درخواست کی سماعت جاری

الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت جاری ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور اور درخواست گزار اکبر ایس بابر الیکشن کمیشن پہنچ…

میرے خلاف تحریک عدم اعتماد بڑی سازش ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ  عبدالقیوم نیازی نے سابق وزیراعظم سے کہا کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد بڑی سازش ہے، آپ کو جو بتایا گیا وہ درست نہیں۔آزاد…

عمران خان کا نام ECL میں ڈالنے کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبینہ مراسلے کی تحقیقات کے لیے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کر رہا ہے۔ مولوی اقبال حیدر نے…

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسی مہینے محفوظ ہو جائے گا، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ اسی مہینے اس کیس کا فیصلہ محفوظ ہوجائے گا۔الیکشن کمیشن کے باہر اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پی ٹی آئی نے حتمی دلائل کی…

انتخابات وقت سے پہلے نئی مردم شماری کی بنیاد پر ہونا ممکن نہیں، ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد پر نہیں ہوسکیں گے، ساتویں مردم شماری کی بنیاد پر انتخابات 2023 ء میں ہی ممکن ہیں۔ذرائع کے مطابق ملک میں ساتویں مردم شماری کا باقاعدہ عمل اگست سے شروع ہوگا، ساتویں مردم…

وزیراعظم ہاؤس کا کھانے پینے کا تمام خرچ شہباز شریف خود دیں گے؟

نومنتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی ہر جانب کافی متحرک نظر آرہے ہیں۔ان کے حوالے سے یہ خبر بھی سامنے  آئی ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کا کھانے پینے کا تمام خرچ شہباز شریف خود دیں گے۔ایک صحافی نے…