پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں، برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ ایک دوسرے کے لیے اہم ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر نے مزید کہا کہ وہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی حکومت کے تمام تر تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے
کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے ایک روزہ دورہ کراچی پر کراچی پہنچ گئے ۔
اراکینِ قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، خالد مقبول صدیقی، مولانا اسد محمود کے علاوہ مفتاح…
پاکستان نے امریکا اور بھارت کا دہشتگردی کیخلاف کارروائی سے متعلق بیان مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے 11 اپریل کو امریکا بھارت وزارتی مذاکرات کے بعد جاری کردہ بیان میں غیر ضروری حوالہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بیان میں پاکستان کے خلاف کیے گئے دعوے بدنیتی پر مبنی ہیں اور ان میں کوئی…
حمزہ شہباز کی وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن جلد کرانے کی درخواست مسترد
لاہور: ہائیکورٹ نے 16 اپریل سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب عمل میں لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب سے متعلق درخواستیں حمزہ شہباز و دیگر افراد کی جانب سے دائر کی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور ڈپٹی سپیکر امنے سامنا | 13-04-22
https://www.youtube.com/watch?v=bt9RQCkIE70
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | وزیر اعظم کا ایم کیو ایم کے مرکز کا دور، کیا تہ پایا | 13-04-2022
https://www.youtube.com/watch?v=SYuF2GLB6go
شوکت ترین کا مفتاح اسماعیل کو اعداد و شمار چیک کرنے کا مشورہ
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ن لیگ کے مفتاح اسماعیل کو اعداد و شمار چیک کرنے کا مشورہ دے دیا۔شوکت ترین نے ایک بیان میں کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ن لیگ سے کم چھوڑ کر جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ 19 ارب…
شہباز شریف کا دورہ رسمی تھا، کچھ طے نہیں ہوا، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ رسمی تھا، آج کوئی چیز طے نہیں ہونی تھی۔وزیراعظم شہباز شریف کے ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد آمد، ملاقات اور واپسی پر…
اداروں کیخلاف مہم، 12 افراد گرفتار کرلیے، ذرائع ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے 12 افراد کو ملک کے مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے اور مہم چلانے والے 12 افراد کو…
برطانوی رکن پارلیمنٹ کے قاتل کو عمر قید کی سزا
برطانوی رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کے قاتل علی حربی کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ ایمس کو گزشتہ برس انتخابی حلقے میں حملہ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ساؤتھ اینڈ ویسٹ کے رکن…
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کی فیصل ایئر بیس پر افطاری، وزیراعلیٰ سندھ بھی موجود
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کراچی میں فیصل ایئر بیس پر افطاری کی جبکہ ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزراء بھی موجود تھے۔ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ کراچی مکمل کرکے شام 6:30 بجے فیصل بیس پہنچے، تاہم وقت افطار کی وجہ…
جب تک قائد حزب اختلاف نہیں آتا چیئرمین پی اے سی رہوں گا، رانا تنویر
چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جب تک کوئی قائد حزب اختلاف نہیں آتا میں اس وقت تک چیئرمین رہوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پی اے سی کے انتخاب تک پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تو چلانی ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تشکیل…
ریال میڈرڈ نے دفاعی چیمپئن چیلسی کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا
چِیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں ریال میڈریڈ نے دفاعی چیمپئن چیلسی کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔سیمی فائنل تک رسائی میں ماڈرک کے شاندار پاس پرراڈریگو کے گول نے سب کو حیران کردیا۔میچ کے دوران ماڈرک کے اس شاندار پاس کو آرٹ کا شاہکار کہا…
لاہور: سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف مہم، ملزم ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
لاہور کی مقامی عدالت نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم چلانے میں ملوث ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے الزام میں گرفتار شفقت مسعود کو…
بلوچستان: نرس کو ہراسگی کا کیس، صوبائی محتسب آفس کا ڈائریکٹر برطرف
بلوچستان کی خاتون محتسب نے ہراسگی کیس کی کوئٹہ میں سماعت کی۔ جس میں ہراسگی سے متاثرہ نرس پر کیس کی واپسی کے لیے دباؤ ڈالنے کا معاملہ زیر غور آیا۔ اس موقع پر صوبائی محتسب نے ڈائریکٹر صوبائی محتسب سیکریٹریٹ کو برطرف کردیا۔ ڈائریکٹر…
آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کی تبدیلی، طریقہ کار کیا ہوگا؟
پاکستان کے برعکس آزاد کشمیر میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آئینی طریقہ کار مختلف ہے۔آزاد کشمیر میں وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد میں ہی نئے وزیراعظم کا نام دینا لازم ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک کی کامیابی کے ساتھ…
قیوم نیازی کے استعفیٰ پر تحریک انصاف کو آزاد کشمیر میں اپ سیٹ کا امکان
آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے موجودہ وزیراعظم قیوم نیازی کے استعفیٰ کے بعد حکمران جماعت کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونے کی صورت میں سردار تنویر الیاس کی کامیابی یقینی نظر آتی ہے۔…
آصف زرداری کا شہبا زشریف سے خفیہ ملاقات کا انکشاف
سابق صدر آصف علی زرداری نے شہباز شریف سے اپنی خفیہ ملاقات کا انکشاف کیا ہے اور کہا کہ انہیں وزیراعظم بنانے کی پیشکش اسی دوران کی۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ 3 سال سے اتحادیوں…
سی پیک پر وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، چین
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سی پیک سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کے ریمارکس نوٹ کیے ہیں۔ سی پیک پر وزیراعظم شہبازشریف کے ریمارکس کو بہت زیادہ سراہتے…
دبئی ایئرپورٹ کیلئے دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹ کا اعزاز برقرار
دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے نے دنیا بھر کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں سرفہرست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا۔عالمی ایئر پورٹس کونسل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ برس کے دوران بھی سب سے زیادہ مسافروں نے اس ائیر پورٹ سے سفر…