جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے

افغانستان کےد ارالحکومت کابل میں حامدکرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک گاڑی میں 6 راکٹ نصب تھے جو ایئرپورٹ کی جانب داغے گئے۔ امریکی…

برازیل: گینگ نے یرغمالیوں کو گاڑیوں سے باندھ کر بینک لوٹ لیا

برازیل میں گینگ نے یرغمالیوں کو گاڑیوں سے باندھ کر بینک لوٹ لیا47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبرازیل میں ماضی میں بھی بینکوں کو لوٹنے کے واقعات پیش آئے ہیںبرازیل کے شہر اراکاٹوبا میں بینک لوٹنے کے بعد مسلح چوروں نے…

ہر طرح کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی کشمیر اور دفاعی کمیٹیوں کے وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے، پارلیمانی وفد کو سرحدوں کی صورتحال اور پاک فوج کی امن و استحکام کی کوششوں پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف جنرل…

تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن کے دوران ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 34 پیسے اضافے سے 165 روپے 96 پیسے پر بند ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

پیپلز پارٹی کا سندھ بھر میں 5 ستمبر سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی زیر صدارت پارٹی کی سندھ ایگزیکٹو کمیٹی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وفاقی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں اور سندھ کے عوام…

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا پیپلز اسکوائر سے غیرضروری مونومنٹ ہٹانے اور انٹری فیس نہ رکھنے کا حکم

ایڈمنسٹریٹر کراچی، ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے پیپلز اسکوائر سے تمام غیرضروری مونومنٹ ہٹانے کا حکم دیا ہے۔پیر کے روز پیپلز اسکوائر کے اچانک دورے کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے…

مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی، مزید 3 ملزمان جیل منتقل

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی اور بے لباس کرنے کے کیس میں پولیس نے تین مزید گرفتار ملزمان کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کردیا۔عدالت نے تینوں ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت سے اب تک 147 افراد کی شناخت پریڈ کا حکم…

ن لیگ اور پی ڈی ایم میڈیا اتھارٹی کو مسترد کرچکے، شہباز شریف

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم مسترد کرچکے، تمام سیاسی جماعتوں سے مل کر پارلیمنٹ میں اس کالے قانون کی مخالفت کریں گے۔ کراچی میں میڈیا تنظمیوں کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…

کے ایم سی کی تمام زمینوں کو قبضہ مافیا سے خالی کرائیں گے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کے ایم سی کی تمام زمینوں کو قبضہ مافیا سے خالی کروائیں گے۔ مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت محکمہ جاتی سربراہان کے ایم سی کا اجلاس ہوا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ ریونیو جمع کرنے والے تمام محکمے اپنی…

پہلی انسانی امدادی پرواز افغانستان پہنچ گئی، اعلامیہ پی آئی اے

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پہلی انسانی امدادی پرواز افغانستان پہنچ گئی ہے۔پی آئی اے کے  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کا خصوصی کارگو طیارہ بوئنگ 777 افغانستان کے شہر مزار شریف پہنچ گیا۔اعلامیہ کے مطابق طیارہ ڈبلیو ایچ او کی طرف…

وراثت میں بزرگوں سے جو ملا اس میں رحمان ملک کی دوستی بھی شامل ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ وراثت میں بزرگوں سے جو ملا اس میں رحمان ملک کی دوستی بھی شامل ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہمارے ملک میں سچ بولنا اور لکھنا مشکل ہے۔سراج الحق نے کہا کہ حقیقی…

وسطی ایشیائی ممالک سے ہمارے تجارتی روابط میں بہتری کی توقع ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے وسط ایشیائی ممالک سے ہمارے تجارتی روابط میں بہتری کی توقع ہے، حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود…

خواجہ سراؤں نے اپنے ساتھیوں کیلئے روزگار کے راستے کھول دیے

لودھراں کے پانچ خواجہ سراؤں نے ہنی بی فارمنگ شروع کر کے دیگر ساتھیوں کے لیے نئے روزگار کے راستے کھول دیے ہیں۔خواجہ سراؤں کو روزگار سے وابستہ کرنے کے لیے مقامی سماجی تنظیم نے ڈبلیو ڈبیلو ایف (ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر) کے تعاون سے خواجہ…

ماں بیٹی سے زیادتی کرنے والے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ماں بیٹی سے زیادتی کے دونوں ملزموں کو 14 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔رکشا ڈرائیور ملزموں عمر فاروق اور منصب کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت…