جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کرپٹو کرنسی فراڈ سے متعلق شکایات پر کام تیز کردیا ہے، ڈی جی ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی سے فراڈ کی شکایات پر کام تیز کردیا گیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا کہ لوگوں کی شکایات پر 18 ارب ڈالر فراڈ کا…

ایس ایس پی سینٹرل نے برآمد ہونے والے اسلحے سے متعلق بیان واپس لے لیا

ایس ایس پی سینٹرل نے کراچی کے علاقے نیپئر سے برآمد ہونے والے اسلحے سے متعلق بیان واپس لے لیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سینٹرل ملک مرتضیٰ کا  کہنا ہے کہ میں نے یہ نہیں کہا یہ نیٹو اسلحہ ہے، میں نے کہا تھا کہ نیٹو کا اسلحہ…

تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ باہمی مشاورت سے ہوگا، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ باہمی مشاورت سے ہوگا۔لاہور میں رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ منی بجٹ میں حکومت نے…

انڈے ابالنے سے قبل فریج میں رکھیں یا نہیں؟ ماہرین نے صحتمندانہ رائے دیدی

انڈے ہماری غذا کا اہم حصہ ہوتے ہیں اور یہ ہماری صحت کو بھرپور فائدہ بھی پہنچاتے ہیں، جب ہم انہیں گھر لاتے ہیں تو ہمیں یہ کہا جاتا ہے کہ ہم انہیں ابالنے سے قبل ریفریجریٹر میں نہ رکھیں۔ ہم میں سے کتنے ہی لوگ اس کشمکش کا شکار ہوتے ہیں اور…

ضلعی انتظامیہ کی سیاحوں کے مری میں داخلے کیلئے مشروط اجازت

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔کمشنر راولپنڈی نے مری میں سیاحوں کے داخلے سے متعلق شرائط واضح کردی ہیں اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مری میں 17 جنوری سے روزانہ…

جی ایم سوئی سدرن پر خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت، نوکری سے فارغ

جنرل منیجر (جی ایم) سوئی سدرن کو 3 خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔دستاویز کے مطابق سوئی سدرن کے جنرل منیجر ماحولیات کے خلاف 3 خواتین کی شکایات پر انکوائری ہوئی۔منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سوئی سدرن نے اپنے…

پی ٹی آئی ایم این اے نورعالم اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے۔اپنے بیان میں نور عالم نے کہا کہ سارے مسائل اسمبلی کی اگلی تین قطاروں میں بیٹھے لوگوں کی وجہ سے ہیں، ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیں، سب…

جوکووچ ویزا منسوخی معاملہ، آسٹریلوی فیڈرل کورٹ میں سماعت کل ہوگی

سربین ٹینس اسٹار جوکووچ ویزا منسوخی کے کیس کی سماعت کل آسٹریلوی فیڈرل کورٹ کا فل بینچ کرے گا۔فل بنچ میں چیف جسٹس جیمز ایلسپ، جسٹس اینتھونی جسٹس ڈیوڈ  شامل ہوں گے۔ امیگریشن حکام نے سربین ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ سے تفتیش مکمل کرلی ہے اور…

نیشنل گالف ٹورنامنٹ: تیسرے راؤنڈ پر وحید بلوچ کی برتری برقرار

نیشنل گالف ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے اختتام پر کراچی کے وحید بلوچ کی برتری برقرار ہے، ایونٹ کا کل آخری راؤنڈ کھیلا جائے گا۔کراچی گالف کورس پر پروفیشنل گالفر وحید بلوچ سب سے آگے ہیں، کھیل کے تیسرے راؤنڈ پر 96 پروفیشنل گالفرز میں سے 54…

ہفتے کے آخری کاروباری دن سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک میں ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 150 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے…

جنوبی افریقہ سے شکست، ویرات کوہلی ٹیسٹ کپتانی سے بھی دستبردار

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی دستبردار ہوگئے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ ویرات کوہلی کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا…

حسن علی دوست شاداب خان کیلئے ڈرائیور بن گئے

فاسٹ بولر حسن علی بی بی ایل کھیل کر وطن واپس پہنچنے والے شاداب خان کے ڈرائیور بن گئے۔شاداب خان ایئرپورٹ پہنچے تو حسن علی انہیں لینے کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔حسن علی نے شاداب خان کو ریسیو کرنے لیے ہاتھ میں ایک کارڈ اٹھا رکھا تھا جس…

کراچی: مزید اسلحہ ملنے کے امکان پر عمارت میں کھدائی جاری

پولیس نے کراچی میں نیپئر تھانے کے سامنے گودام میں دفن بھاری اسلحہ برآمد کیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسلحہ زنگ آلود اور ناکارہ ہے، جس کا فرانزک کرایا جائے گا، مزید اسلحہ ملنے کے امکانات کے باعث عمارت کے مختلف حصوں کی کھدائی جاری…

راول ڈیم، خودکشی کرنیوالی خاتون کی لاش پاک بحریہ کے غوطہ خور کو مل گئی

پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے راول ڈیم میں خودکشی کرنے والی خاتون کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران خاتون کی لاش مل گئی۔پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے غوطہ خور عبدالرحمٰن نے رات میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے لاش کو تلاش…

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن مجید کا تحفہ کیوں دیا تھا؟

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران قرآن مجید بطور تحفہ دیا تھا، رضوان کے اس عمل پر شائقینِ کرکٹ نے انہیں خوب سراہا تھا۔اب محمد رضوان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں میتھیو ہیڈن…