جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عدالتی دروازے پر ظلم ہوگا تو کون عدالت آئے گا؟، قائم مقام چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں مضاربہ اسکینڈل کے ملزم سیف الرحمان کی احاطۂ عدالت سے گرفتاری اور درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران قائم مقام چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ نیب ملازمین نے گزشتہ سماعت کے دوران احاطۂ عدالت میں جوکیا اس کی کسی…

آن لائن ایکسپورٹ سہولتی اسکیم کیلئے FBR موڈیول متعارف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وی بوک نظام میں آن لائن ایکسپورٹ سہولتی اسکیم کیلئے موڈیول متعارف کرا دیا،سہولت سے مستفید ہونے کیلئے ایکسپورٹرز کو وی بوک نظام میں رجسٹرڈ ہونا پڑے گا۔ایف بی آر کےاعلامیہ کے مطابق نیا فیچر ایکسپورٹ…

پاک نیوزی لینڈ سیریز، قومی ٹیم کی پہلی کووڈ ٹیسٹنگ 5 ستمبر کو ہوگی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی پہلی کووڈ ٹیسٹنگ 5 ستمبر کو کی جائے گی جبکہ ٹیم کا اعلان 6 ستمبر کو کیے جانے کا امکان ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے جس کے لئے پی سی بی نے…

15 ستمبر کے بعد بغیر ویکسینیشن ٹکٹ نہیں ملے گا، پاکستان ریلوے

ترجمان محکمہ ریلویز کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے مسافروں کو 15 ستمبر تک ٹرینوں پر سفر کی اجازت ہوگی، اس کے بعد ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو ٹکٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔محکمہ ریلویز نے بھی کورونا ویکسینیشن کے حوالےسے مہم تیز کر دی…

وزیرِ اعظم عمران خان نے احساس تعلیمی وظائف پروگرام کا اجراء

وزیرِ اعظم عمران خان نے احساس تعلیمی وظائف پروگرام کا اجراء کردیا ہے۔ پروگرام کے تحت لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کیلئے وظیفےکی رقم زیادہ ہوگی، اس اقدام کابنیادی مقصد والدین کو اپنی بیٹیوں کو اسکول بھیجنے کی ترغیب دینا اور تعلیم کے حصول…

امریکا انخلاء کے عمل میں پاکستان کی کاوشوں کا معترف

پاکستان میں قائم امریکی سفارتخانے نے افغانستان سے امریکی انخلاء کے عمل میں پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ہے۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا عمل مکمل ہوگیا، امریکا کے انخلاء کے عمل کے مکمل ہونے پر افغانستان کی سرزمین چھوڑنے والے آخری…

بھارتی وزیر کھیل نے رسی کود کر نوجوانوں کو فٹنس چیلنج دیدیا

بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے رسی کود کر نوجوانوں کو فٹنس چیلنج دے دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ’نیشنل اسپورٹ ڈے‘ کے حوالے سے ایک…

بلاول کی ہدایت پر PPP پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کےصدر ہوں گے۔بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے عہدیداروں کی…

نئی افغان حکومت میں خواتین کی کافی تعداد ہوگی، ستانکزئی

قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی کا کہنا ہے کہ نئی افغان حکومت میں خواتین بھی  شامل ہوں گی۔شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا کہ نئی افغان حکومت میں گزشتہ 20 برس حکومت میں رہنے والےافراد شامل نہیں ہوں گے، نئی…

عثمان بزدار کا گوجرپورہ میں اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور کے علاقے گوجرپورہ میں خواتین سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور  ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ لاہور کے علاقے…

اسپوٹنک ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

کورونا سے تحفظ فراہم کرنے والی روس کی بنائی اسپوٹنک ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق آج اسلام آباد پہنچائی گئی ویکسین وزارت صحت کے حوالے کر دی گئی۔حکام وزارت صحت کے مطابق ویکسین صوبوں کو ان کی…

لاہور ہائیکورٹ نے عائشہ اکرم کیخلاف درخواست خارج کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کے معاملے پر خاتون عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی، عدالت نے قرار دیا کہ مقدمہ درج کرنے یا نہ کرنےکا حکم دینا سیشن عدالت کا کام ہے۔ شہری عصمت…

حالات بہت بدل گئے، نواز شریف جلد آئیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حالات بہت بدل گئے ہیں، بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے، اگر مگر کا سوال نہیں، میاں نواز شریف جلد آئیں گے۔ مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ شہباز…

دو صحافیوں کی گرفتاری، FIA افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاہور میں دو صحافیوں کی گرفتاری میں ملوث ایف آئی اے افسران کےخلاف کارروائی کا حکم دیدیا، چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے ریمارکس دیئے کہ کیوں نا شہزاد اکبر سے پوچھیں کہ اس عدالت کے فیصلے پرعمل درآمد کیوں نہیں ہوا؟چیف…

گوگل نے دھندلی تصاویر کو واضح کرنے والی ٹیکنالوجی پیش کردی

کیلیفورنیا: اب تک ہم نے سادی تصاویر کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے متحرک کرکے دیکھا ہے۔ اگلے مرحلے میں گوگل نے انتہائی بھدی اور کم وضاحتی (لوریزولوشن) تصاویر کو واضح اور بلند معیاردینے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہاں تک کہ بعض تصاویر…