جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: مسلم لیگ ہاؤس میں لگے پینا فلیکس سے چوہدری شجاعت کی تصاویر پھاڑ دی گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے دفتر میں چوہدری شجاعت حیسن کی پینا فلیکس پر لگی تصاویر پھاڑ دی گئیں۔چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے کوئی خط نہیں لکھ رہے۔چوہدری سالک حسین نے کہا کہ چوہدری…

ق لیگ کا چوہدری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کو ہٹانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے ہٹانے اور طارق بشیر چیمہ کو ان کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ق لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا جس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سینیٹر کامل علی آغا نے…

حکومت عمران خان کے خلاف کارروائی میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے، زاہد خان

ترجمان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) زاہد خان نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کے خلاف کارروائی میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔ پشاور سے جاری اپنے ایک بیان میں زاہد خان نے کہا کہ بی آر ٹی، بلین ٹری سونامی، مالم جبہ، رنگ روڈ اور فرح گوگی پر…

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفے منظور کرلیے

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کے استعفے منظور کر لیے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق استعفوں کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق تحریک انصاف کے…

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، سیلابی صورتحال کے باعث دریا کے ملحقہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ سیالکوٹ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں…

الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے، حکومت مدت بھی پوری کرے گی، پی ڈی ایم کا اعلان

اسلام آباد: حکمران اتحاد نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، الیکشن کمیشن آٹھ سال سے زیر التوا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کرے ، ملک کی ساکھ کو بچانا ہمارے…

آئی جی پنجاب نے لانگ مارچ کے دوران مقدمات اور گرفتاریوں کی تفصیل طلب کرلی

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران مقدمات اور گرفتاریوں کی تفصیل طلب کرلی ہے۔اے آئی جی آپریشنز نے سی سی پی او، سی پی او اور ریجنل پولیس افسران کو مراسلہ بھیج دیا…

فلپائن میں دریا پر بنا پُل گرنے سے 8 بچے ہلاک، 5 زخمی

فلپائن میں دریا پر بنا ناقابل استعمال پُل گرنے سے 8 بچے ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔فلپائنی حکام کے مطابق دارالحکومت منیلا میں پُل گرنے کا حادثہ بچوں کے کھیل کے دوران پیش آیا۔ہلاک ہونے والوں بچوں کی عمریں 12 سے 17 سال کے درمیان ہیں۔کئی…

ویسٹ انڈیز میں ’6 ٹی‘ ٹورنامنٹ، 4 پاکستانی بھی ایکشن میں ہوں گے

ویسٹ انڈیز میں کرکٹ کے نئے فارمیٹ ’6 ٹی‘ ٹورنامنٹ میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی کھیلتے نظر آئیں گے۔آل راؤنڈر عماد وسیم، فاسٹ بولر محمد عامر، وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور نوجوان کھلاڑی قاسم اکرم اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ خیال رہے کہ کرکٹ کے…

پنجاب: تین حلقوں میں ضمنی الیکشن، شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ این اے 157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ اور پی پی 241 بہاولنگر میں ضمنی الیکشن 11 ستمبر ہوگا۔ای سی پی کے مطابق این اے 157 ملتان کے لیے طیب زوار…

کراچی: جولائی کے دوران بارش کے اعداد و شمار جاری، مسرور بیس پر 585 ملی میٹر بارش

محکمہ موسمیات نے کراچی میں جولائی کے دوران اب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ان اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ بارش مسرور بیس پر 585 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔ مسرور بیس پر بارش کا 55 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات…

بیرون ملک تعینات افسران کا انکم ٹیکس معطل کیا جائے، نوید قمر کا مفتاح اسماعیل کو خط

وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے بیرون ملک تعینات افسران پر عائد انکم ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔نوید قمر نے بذریعہ خط مفتاح اسماعیل سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار بیرون ملک تعینات افسران پر انکم…