جسٹس عمر عطا بندیال کے چیف جسٹس بننے کا نوٹیفکیشن جاری
جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔جسٹس عمر عطا بندیال دو فروری کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، موجودہ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہوجائیں گے۔وزارت قانون و انصاف نے…
کوئٹہ میں ژالہ باری، چمن، قلعہ عبدﷲ میں موسلادھار بارش
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری جبکہ چمن اور قلعہ عبدﷲ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے پشاور اور…
نازیوں کو این فرینک کی مخبری کرنے والے مبینہ شخص کی 77 سال بعد شناخت
دوسری عالمی جنگ: نازیوں کو این فرینک کی مخبری کرنے والے مبینہ شخص کی 77 سال بعد شناخت47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAnn Frank Museum ایک نئی تحقیق میں ایک ایسے مشتبہ شخص کی شناخت ہوئی ہے جس نے ممکنہ طور پر یہودی ڈائری نگار این فرینک اور اُن کے…
Zara Hat Kay | سانحہ مری کی تحقیقات میں تاخیر مگر کیوں؟ | چیمپئن باکسر کی شکایات | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jMx4EATgGZI
بھائی کی فائرنگ سے بھائی اور بھابھی جاں بحق
جنوبی وزیرستان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا جبکہ بھتیجا زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔دوسری جانب…
مِنی بجٹ کے بعد ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ پاس ہونے کے تیسرے ہی روز ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی وزرا جوق در جوق ٹی وی اسکرینوں پر بیٹھ کر کہتے رہے ایسا کچھ نہیں ہو گا۔دوسری جانب…
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | ن لیگ کے کون سے 4 ارکان ڈیل کے خواہاں تھے؟ | حکومت بمقابلہ سابق ڈی جی…
https://www.youtube.com/watch?v=Ao32xE-Mf34
نوازشریف کا پتہ صاف کرنے کی کوشش کرنے والوں میں شاہد خاقان اور خواجہ آصف شامل ہیں، علی نواز اعوان
وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ سے میاں نواز شریف کا پتہ صاف کرنے کی کوشش کرنے والے چار افراد میں سے دو شاہد خاقان اور خواجہ آصف ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے علی نواز…
پی پی کا لانگ مارچ کامیاب ہوگا اور رزلٹ بھی ملے گا، قائم علی شاہ
سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا 27 فروری سے شروع ہونے والا لانگ مارچ کامیاب ہوگا۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سید قائم علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی 27 فروری کو کراچی سے پنجاب تک لانگ مارچ کرے…
مشرف والا بلدیاتی نظام اب نہیں ملے گا، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واضح الفاظ میں کہہ دیا کہ پرویز مشرف والا بلدیاتی نظام اب نہیں ملے گا۔ سیہون میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانونی دائرے میں رہ کر احتجاج سب کا حق ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے دعویٰ کیا کہ نئے بلدیاتی…
شہباز شریف نے کوئی حلف نامہ نہیں دیا، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ (ن ) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف سے متعلق شہباز شریف نے کوئی حلف نامہ نہیں دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ وفاقی حکومت نواز شریف کو واپسی…
اسلام آباد میں دہشت گردوں کی پولیس پر فائرنگ، 1 اہلکار شہید 2 زخمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں دہشت گردوں کی پولیس پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید 2 زخمی ہوئے۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل منور شہید، امین اور راشد زخمی ہوئے…
فرخ حبیب 4 ن لیگی بڑوں کی تفصیل سے لاعلم
وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ن لیگ کے 4 بڑوں کے نام کی تفصیلات سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ میں 4 لوگ حوصلہ کرکے آگے آنا چاہ رہے…
جامعہ کراچی نے کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی، ڈاکٹر رضا شاہ
پاکستانی ڈاکٹروں نے ایک مرتبہ پھر نیا کارنامہ سرانجام دے دیا ہے، جامعہ کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی گئی ہے۔جامعہ کراچی کے شعبہ آئی سی سی بی ایس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ کلینیکل ٹرائل ڈاکٹر رضا شاہ نے کہا کہ…
وزارت توانائی کی نیپرا میں گھریلو صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست
وزارتِ توانائی نے نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں گھریلو صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔وزارت توانائی نے نیپرا کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست دی ہے۔ نیپرا کے مطابق درخواست…
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) رانا تنویر حسین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔رہنما مسلم لیگ (ن) رانا تنویر نے گھر پر قرنطینہ کر لیا۔رانا تنویر کا کہنا تھا کہ کورونا علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا تو…
متحدہ عرب امارات: ’ڈرون حملے کی سزا ضرور ملے گی‘
ابوظہبی: حوثی باغیوں کا ڈرون حملوں کا دعویٰ، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت تین ہلاک17 جنوری 2022، 16:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSocial Mediaمتحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی پولیس کے مطابق بندرگاہ کے علاقے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9PM | حکومت نے نواز شریف کو سیاسی طور پر گھیر لیا | 17 جنوری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=YxJwgqAXCp4
نیوز وائز | پی ٹی آئی میں دراڑیں، مزید آوازیں اٹھیں۔ اپوزیشن سندھ حکومت کے خلاف متحد ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oOJeIe-aDCo
فاروق نائیک نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم کا بل سینٹ میں پیش کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے عدلیہ سے متعلق آئین پاکستان کی مختلف آرٹیکلز میں آئینی ترمیم کا بل سینٹ میں پیش کیا، جس میں کہا گیا کہ صدر پاکستان سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کو چیف جسٹس مقرر کرتا ہے۔بل…