جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ:31 پولیس انسپکٹرز کی بطور DSP ترقی

سندھ پولیس کے 31 انسپکٹرز کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی، جس کا نوٹیفکیشن آئی جی سندھ آفس سے اے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے جاری کر دیا ہے۔سندھ پولیس کے مختلف شعبہ جات کے علاوہ وفاقی تحقیقاتی اداروں میں…

کراچی: انفیکشس ڈیزیز اسپتال میں کورونا مریضوں میں اضافہ

کراچی کے انفیکشس ڈیزیز اسپتال میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 26 مریض اسپتال لائے گئے۔ محکمہ صحت سندھ حکام کا کہنا ہے کہ انفیکشس ڈیزیز اسپتال میں اس وقت کورونا مریضوں کی…

پورٹ قاسم کے قریب پھنسا جہاز نکل گیا

کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب ڈیزل سے بھرا جہاز ’’ہائی پروسپیرٹی‘‘ ریت میں پھنس گیا تھا جسے اب نکال لیا گیا ہے۔ شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز’’ہائی پروسپیرٹی‘‘ کو بنڈل جزیرے کے قریب سے نکالنے کی کوشش کی گئی جس میں کامیابی ملی ہے۔ذرائع کا کہنا…

ویرات کوہلی کو کھیل پر توجہ دیتے ہوئے زبان بند رکھنا ہوگی، کپل دیو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کپتانی سے دستبرداری کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوہلی کی کپتانی دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے وہ بہت زیادہ پریشر میں ہیں۔کپل دیو کا کہنا ہے کہ کوہلی کو ٹیسٹ…

کوئٹہ: پولیس نے 3 خواتین کو اٹھا کر موبائل میں پٹخ دیا، ویڈیو وائرل

بلوچستان کے دارالخلافہ وادیٔ کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں نے سرِعام 3 خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا، انہیں پکڑ کر گھسیٹا اور پولیس موبائل میں دھکیلا۔کوئٹہ کے مشن روڈ پر پولیس نے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں، مزاحمت کرنے پر پولیس کی جانب سے ایک…

’کورونا ٹیسٹ کرا لیں‘، ایوان میں گلا صاف کرتے فیصل جاوید کو مشورہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان میں موجود سینٹرز کو ماسک پہننے کا کہہ دیا۔اجلاس میں فیصل جاوید رپورٹ پیش کرتے وقت گلا صاف کرنے لگے تو صادق سنجرانی نے کہا کہ آپ ٹیسٹ کروا لیں۔چیئرمین سینیٹ نے فیصل جاوید سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ…

اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ نے اکبر ایس بابر کو فارغ کر دیا، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ نے اکبر ایس بابر کو فارغ کر دیا ہے۔فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ رپورٹ سے ہماری فتح ہوئی ،اسرائیل ،بھارت اور غیر ملکی فنڈنگ ثابت نہیں…

فواد چوہدری، آصف زرداری کی نااہلی، سماعت 23 فروری تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے دونوں کیسز کو یکجا کر کے سماعت…

وزراء کے بیانات سے لگتا ہے کہ انکا انجام قریب ہے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آیا وفاقی وزیرداخلہ کو ہاتھ سر پر ہونے کی بات کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ وزراء کے بیانات سے لگتا ہے کہ انکا انجام قریب ہے، سب سے پہلے اس نااہل حکومت سے جان چھڑائی جائے۔اسلام…

کورونا کی پانچویں لہر، ڈی جی پرائیوٹ اسکولز سندھ کی ہدایات جاری

ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے طلباء کے والدین کے لیے کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں اومی کرون وائرس سے بچاؤ کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔جاری کی گئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ورژن اومی کرون…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔ان انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت سے 3 ہزار…