جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: فٹبال ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ پر ٹیم کو ایونٹ سے باہر کردیا گیا

کراچی میں جاری رمضان کپ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں میچ  فکسنگ پر ٹیم کو ایونٹ سے باہر کردیا گیا۔منتظمین کا کہنا ہے کہ نیشنل شاہین اور بابل اسپورٹس کے درمیان میچ فکسڈ ہوا تھا، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد منتظمین نے ایکشن لیا۔…

کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں جاری

کراچی کے باغ جناح میں آج ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ پنڈال میں کرسیاں لگادی گئیں جبکہ ساؤنڈ سسٹم لگایا جارہا ہے، جلسے کیلئے تیار اسٹیج کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسٹیج کا ایک حصہ قیادت جبکہ دوسرا…

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کے ہم منصب سے نیک تمناﺅں پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے ہم منصب سے نیک تمناﺅں پر اظہار تشکر کیا ہے۔قطرکے وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ نے وزیراعظم شہبازشریف کو تہنیتی پیغام بھیجا تھا، وزیراعظم قطر نے شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر نیک تمناﺅں کا اظہار…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ختم کرنے کی خبریں غلط ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ختم کرنے کی اور ایک سے دو ارب ڈالر نکلوانے کی خبریں غلط ہیں۔رضا باقر نے اوور سیز پاکستانیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال میں روشن ڈیجیٹل…

رمیز راجہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر اچھے انداز سے رخصت ہوجائیں، عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ عاقب جاوید نے حال ہی میں ایک بیان میں کہاکہ رمیز راجہ کے حوالے سے کہا کہ انہیں  چاہئے کہ وہ…

بلال یاسین پر حملہ، مرکزی ملزم کی عبوری ضمانت منظور

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رکنِ پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملہ کیس کے مرکزی ملزم میاں حسیب وکی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔کیس کی سماعت لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، جس مین عدالت نے ایک لاکھ روپے…

توشہ خان اسکینڈل: الزام تو کوئی اچھا ڈھونڈ لو، فواد چوہدری کا احسن اقبال کو جواب

رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے توشہ خان اسکینڈل پر احسن اقبال کے ٹوئٹ پر انہیں کوئی اچھا الزام ڈھونڈنے کا کہہ دیا۔احسن اقبال نے فواد چوہدری کے عمران خان کے توشہ خانے سے مہنگی جیولری بیچنے کے اعتراف کرتے خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ساتھ…

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری مستعفی

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا استعفیٰ سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف…

نئی وفاقی حکومت ہنگامی بنیادوں پر مردم شماری کرائے، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نئی وفاقی حکومت ہنگامی بنیادوں پر نئی مردم شماری کرائے، جس میں کراچی کی پوری آبادی شمار کی جائے، تاکہ وسائل کی تقسیم اور نمائندگی میں اہل کراچی…

عمران نیازی نے بطور وزیراعظم کراچی میں ایک رات نہیں گزاری، سعید غنی

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی نے بطور وزیراعظم کراچی میں ایک رات نہیں گزاری۔سابق وزیراعظم کی کراچی آمد پر تبصرہ کرتے ہوئے سعید غنی نے استفسار کیا کہ عمران خان نیازی آج کراچی کے لوگوں کو…

قطر کی نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد

شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم بننے پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد دیئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔قطر کی اعلیٰ ترین قیادت نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حماد آل ثانی، نائب امیر قطر عبداللّٰہ بن…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قالین بچھانے پر اظہارِ برہمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فلائی اوور کے تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لیے راول چوک کے دورے کے موقع پر وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے قالین بچھانے پر انتظامیہ پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورے…

لاکھوں یتیم بچے بچیاں شاید پہلی بار یتیمی محسوس کریں گے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں یتیم بچے اور بچیاں شاید آج پہلی بار یتیمی محسوس کریں گے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ  بلقیس ایدھی صاحبہ نے اپنی…

افغان فورسز کی چترال میں پاکستانی چوکیوں پر گولہ باری

افغان سرحدی فورسز نے چترال میں پاکستانی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ کی، جو کہ وقفے وقفے سے 5-6 گھنٹے تک جاری رہی۔ افغان فورسز کی طرف سے 35 آرٹلری راؤنڈز فائر کیے گئے۔رپورٹس کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان جارحیت کا…