جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

طالبان کو کچھ وقت دیں، جلد حالات مزید بہتر ہوجائیں گے، حامد الحق

جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ حامد الحق حقانی نے کہا ہے کہ طالبان کو کچھ وقت دیں جلد حالات مزید بہتر ہوجائیں گے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حامد الحق حقانی کا کہنا تھا کہ طالبان پاکستان اور پوری دنیا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔انہوں…

کار کے انجن میں پھنسا بلی کا بچہ 230 میل سفر کے باوجود محفوظ

برطانیہ میں بلی کا ایک بچہ ویلز سے لیڈز (انگلینڈ) تک 230 میل طویل اور چار گھنٹوں پر محیط سفر کے دوران کار کے انجن کمپارٹمنٹ میں موجود رہا۔ تاہم خوش قسمتی سے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک برطانوی…

طالبہ زیادتی کیس کے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی کی عدالت نے مدرسے کی طالبہ سے مبینہ زیادتی اور تشدد میں ملوث ملزم مفتی شاہنواز کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ملزم کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔طالبہ سے زیادتی کا مقدمہ 17 اگست کو تھانہ پیر ودھائی میں درج کیا…

کنٹونمنٹ الیکشن، لاہور میں کپڑوں اور نوٹوں کی بارش

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ایک لیگی امیدوار کے سپورٹرز کی جانب سے نوٹ اور کپڑے لٹانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے، الیکشن کمیشن نے ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے۔لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار کے سپوٹرز نے شہریوں پر کپڑوں اور…

ہنی مون پیریڈ کے بعد طالبان کے اثرات عوام کو نظر آئیں گے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہنی مون پیریڈ کے بعد طالبان کے اثرات عوام کو نظر آنا شروع ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، جبکہ اس دوران انہوں نے…

سید علی گیلانی کا پاکستان سے رشتہ موت کے بعد بھی برقرار

سید علی گیلانی کا پاکستان سے رشتہ موت کے بعد بھی برقرار ہے، جبکہ  بھارت پر اب بھی حریت رہنما کا خوف سوار ہے۔مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی میت پاکستانی پرچم میں لپیٹی گئی، مگر خوف میں مبتلا بھارت نے شایان شان جنازہ نہ…

لاہور : پسند کی شادی کرنے والا شخص بیوی کے والدین کے ساتھ جانے کے بیان پر دل برداشتہ

لاہور میں پسند کی شادی کرنے والا شخص عدالت میں بیوی کی جانب سے والدین کے ساتھ جانے کے بیان پر دل برداشتہ ہو گیا، اور ضلع کچہری کی پہلی منزل سے کودنے کی کوشش کی جسے لوگوں نے ناکام بنادیا۔لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا نشانہ…

سبز ہلالی پرچم میں لپٹی علی گیلانی کی میت کے مناظر سامنے آگئے

قابض بھارتی فوج کے حریت رہنما علی گیلانی کی سبز ہلالی پرچم میں لپٹی میت کو ان کے گھر سے زبردستی لے جانے کے مناظر سامنے آگئے۔ویڈیو میں علی گیلانی کے اہلخانہ کو چیخ پکار کرتے دیکھا جاسکتا ہے، قابض بھارتی فوج نے علی گیلانی کے اہلخانہ پر…

’یورپین ڈیفنس‘ کی ضرورت جتنی آج ہے، پہلے نہیں تھی، جوزپ بوریل

افغانستان سے امریکا کی جانب سے انخلاء کے فیصلے اور اس کے بعد وہاں پیدا ہونے والی صورتحال نے یورپ کے اندر اپنی خصوصی دفاعی فورس بنانے کی سوچ میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس بات کا اظہار افغانستان کے مسئلے پر یورپین وزرائے دفاع کے اجلاس سے قبل…

بلوچستان کی سیاست کے مشہور ’چار یار‘، آخری یار سردار عطا اللّٰہ مینگل بھی چلا گیا

بلوچستان کے پہلے آئینی وزیر اعلیٰ اور صوبے کی قوم پرست سیاست کے اہم کردار 93 سالہ سردار عطا اللّٰہ مینگل نے گزشتہ دہائیوں کے دوران بلوچستان کی سیاست میں اہم کردار ادا کیا۔ ماضی میں بلوچستان کی سیاست کے 4 ستونوں کی مانند سیاست کے ’چار…

کراچی: سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 18ملی میٹر ریکارڈ، محکمہ موسمیات

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 18 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، پی اے ایف بیس مسرور میں 10ملی میٹر بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں 10.6 ملی میٹر اور ناظم آباد میں 5.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ…

برطانیہ کے ساتھ افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، قطر

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی  نے کہا ہے کہ برطانوی وزیرخارجہ کے ساتھ افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ دوحہ میں برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب سے ملاقات کے موقع پر شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا کہ  کابل…

افغان شمالی اتحاد اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان پنج شیر میں جھڑپیں

افغان شمالی اتحاد اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان پنج شیر میں جھڑپیں جاری ہیں۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان پنج شیر میں داخل ہوگئے ہیں اور کچھ علاقوں پر کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ مقامی…

پنجاب: کورونا فنڈ میں 15 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے کورونا وائرس فنڈ میں 15 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، اسپیشل آڈٹ رپورٹ میں جعلی بلنگ، بلیک لسٹ کمپنی کو ٹھیکے  دینے کی نشاندہی سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق راشن، لائٹس لگانے اور دواؤں…

امریکا پاکستان کو فائزر ویکسین کی 41 لاکھ سے زائد خوراکیں عطیہ کرے گا، ترجمان وائٹ ہاوس

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو فائزر ویکسین کی41 لاکھ سے زائد خوراکیں عطیہ کرے گا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 41 لاکھ  49 ہزار خوراکیں کوویکس کے تحت بھجوائی جارہی ہیں، امریکا پاکستان کو ویکسین کی 92 لاکھ سے…