جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسی طرح سب کو متاثر کرتے رہیں: بابر اعظم کا حیدر علی کو پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹوکیو پیرالمپکس کی تاریخ میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ وہ اسی طرح سب کو متاثر کرتے رہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں…

ترکی اور قطر: وہ ممالک جو طالبان کی ’لائف لائن‘ ہیں

افغانستان میں ترکی اور قطر کا اثر: وہ ممالک جو طالبان کے لیے ’لائف لائن‘ بن کر سامنے آئےٹام بیٹ مینبی بی سی نامہ نگار برائے مشرقِ وسطیٰ57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ ہفتے جب مغربی ممالک کا افغانستان سے انحلا مکمل ہو رہا تھا تو…

حیدر علی نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، رائے تیمور بھٹی

وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے پیرا اتھلیٹ حیدر علی کی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ حیدر علی نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے  کہا کہ پوری قوم کو حیدر علی کی کامیابی مبارک ہو۔قومی…

گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کا پہلا ویڈیو پیغام

ٹوکیو پیرالمپکس کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی نے اپنا گولڈ میڈل پاکستان کے نام کردیا۔ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی...انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’الحمداللہ ،…

حیدر علی سب کیلئے رول ماڈل ہیں: وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے حیدر علی کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اُنہیں سب کے لیے رول ماڈل قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وسیم…

ہمیں حیدر علی پر فخر ہے: احمد شہزاد

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کی جانب سے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے حیدر علی کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر احمد شہزاد نے حیدر علی کی گولڈ میڈل کے ساتھ تصویر شیئر کی۔احمد…

شعیب اختر نے حیدر علی کو شاباشی دیدی

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر  کی جانب سے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے حیدر علی کو گولڈ میڈل جیتنے پر شاباشی دی گئی ہے۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حیدر علی کی…

ونڈوز 11 کی تاریخِ اجراء کا اعلان کردیا گیا

سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا آپریٹنگ سسٹم ’ونڈوز 11‘ آئندہ ماہ یعنی 5 اکتوبر کو پیش کیا جائے گا لیکن دنیا بھر میں تمام کمپیوٹر صارفین کو اس سے مستفید ہونے کےلیے جون 2022 تک انتظار کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ پچھلے…