جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: لوہاری گیٹ میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں دکانوں کے قریب زور دار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔کمشنر لاہور نے بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کے مطابق سلنڈر…

لاہور دھماکا: وزیرِ اعظم اور سیاسی رہنماؤں کی مذمت

وزیرِ اعظم عمران خان نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت جاری کی ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے پنجاب حکومت سے…

مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں 3 پاکستانی کھلاڑی شامل

قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹیم آف دی ایئر میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی ہیں جبکہ ٹیم کا کپتان کین ولیمسن کو…

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا 10فیصد عملہ کورونا کا شکار

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا 10فیصد عملہ کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ملازمین کے ٹیسٹ 2 روز قبل لیے گئے تھے۔پی سی بی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا مثبت آنے والے عملے کو آئسولیٹ کردیا…

کورونا سے دنیا کی معیشت متاثر ہوئی مگر پاکستان نے ترقی کی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے دنیا کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی لیکن عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت نے ترقی کی۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےاسدعمر نے کہا کہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا مارچ شرح نمو کا…

’پوتن یوکرین پر حملہ کریں گے مگر وہ ایک بڑی تباہ کن جنگ نہیں چاہتے‘

روس ’نہایت مختصر نوٹس‘ پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ20 جنوری 2022، 02:16 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس 'نہایت مختصر نوٹس' پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔ اُنھوں نے…

امریکی منڈی تک رسائی کی دوڑ میں پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش سے آگے کیسے نکلا؟

ٹیکسٹائل مصنوعات کے شعبے میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ: امریکی منڈی تک رسائی کی دوڑ میں پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش سے آگے کیسے نکلا؟تنویر ملکصحافی، کراچی22 منٹ قبل’میری فیکٹری میں تیار ہونے والی ٹیکسٹائل مصنوعات کی امریکہ کو برآمد میں…

عثمان بزدار نے فری ماسک تقسیم کی مہم کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماسک کورونا اور اسموگ سے بچاؤ کیلئے مؤثر ثابت ہوں گے۔ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں فری ماسک تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں عثمان بزدار نے شہریوں میں فری ماسک تقسیم کرنے کی مہم کا افتتاح…

وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ آصف کو جرح کا حق مل گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو جرح کرنے کا حق دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ…