جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مشترکہ مفادات کونسل نے بجلی پیداوار کا طویل مدتی پلان منظور کرلیا، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کاکہنا ہے کہ مشترکہ کا مفادات کونسل نے بجلی پیداوار کا طویل مدتی پلان منظور کرلیا ہے۔حماد اظہر نے بتایا کہ پلان کے تحت مستقبل میں طلب و رسد کی پروجیکشن دیکھ کر بجلی پیداکی جائے گی،مستقبل میں مسابقتی بنیادوں…

ایکٹیمرا انجیکشن کی کمی, وزارت صحت کی 2 متبادل دواؤں کےاستعمال کی اجازت

جان بچانے والی دوا ایکٹیمرا انجیکشن کی کمی کے پیشِ نظر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور وزارت صحت نے 2 متبادل دواؤں کےاستعمال کی اجازت دے دی۔وفاقی وزارت قومی صحت کی جانب سے ڈاکٹروں کو تازہ ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ترجمان کے مطابق دونوں ادویات…

شاہین شاہ آفریدی ICC کے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہِ اگست کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بھی نامزد کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے قومی فاسٹ بولر...ویسٹ انڈیز کیخلاف بہترین…

مصباح الحق کے عہدے سے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی

 مصباح الحق کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کی آج چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے ملاقات ہوئی، وسیم خان نے مصباح الحق کو نیوزی لینڈ سیریز میں آرام کرنے کا کہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح…

رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کے بعد شرٹ کی تصویر شیئر کردی

دنیا بھر میں مقبول پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کے بعد اپنی شرٹ کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔رونالڈو کی واپسی پر مانچسٹر یونائیٹڈ کے مداح بھی بےحد خوش نظر آرہے ہیں اور انہوں نے جشن…

چیف سلیکٹر نے T20 اسکواڈ میں اعظم خان کے انتخاب کی وجہ بتادی

چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بہترین دستیاب کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے اعظم خان کو ٹیم میں رکھنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ بیک اپ وکٹ کیپر ہیں اور ضرورت پڑنے پر…

شیخ رشید کا یومِ دفاع پاکستان پر خصوصی پیغام

وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے یومِ دفاع پاکستان پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔شیخ رشید نے اپنے پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر 1965ء کو بھارت نے پاکستان کی سر زمین پر اپنے ناپاک قدم رکھنے کو کوشش کی تھی۔اُنہوں نے کہا کہ پاک فوج اور عوام نے…

نو، دس ستمبر کو کراچی میں بارش کا امکان

کراچی میں  9 اور 10 ستمبر کو بارشں کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ہوا کے کم دباؤ کا رخ مغرب کی جانب ہے۔انہوں نے کہا کہ مون سون سسٹم کے اثرات سندھ…

کراچی، تعلیمی اداروں میں 17سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن کا آغاز

کراچی میں کوروناسے بچاؤ کیلئے تعلیمی اداروں میں 17سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تعلیمی اداروں میں سترہ سال اور زائد عمر کے طلبہ کو ویکسین لگے گی۔وزارتِ صحت نے کورونا ویکسین لگوانے والے افراد میں…

مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار

 مصباح الحق اور وقار یونس ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے۔ پی سی بی کے مطابق سابق کرکٹر ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز کی ذمہ داری نبھائیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے…

مصباح اور وقار میدان چھوڑ کر بھاگے ہیں، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مصباح اور وقار میدان چھوڑ کر بھاگے ہیں، اسے ڈر کر بھاگنا ہی کہوں گا۔ مصباح الحق اور وقار یونس کے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے عہدوں سے دستبردار ہونے پر شعیب اختر نے تبصرہ کرتے ہوئے…

لاہور، ٹریفک وارڈنز کی ریڑھی بان سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں ٹریفک وارڈنز کی جانب سے ریڑھی بان سے بدسلوکی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں دو ٹریفک وارڈنز  کی جانب سے ریڑھی بان سے بدسلوکی کے واقعے کی وڈیو وائرل ہو گئی ہے۔وائرل…

بلاول پہلے توبہ کریں، پھرہماری صفوں میں آجائیں، مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے موقف پر قائم ہے، بلاول بھٹو پہلے توبہ کریں، پھر ہماری صفوں میں آجائیں۔جے یو آئی ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنے ایک بیان میں کہا…