جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیپرا کے لوڈشیڈنگ پر شدید تحفظات، ڈسکوز کو اہم ہدایات

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک میں جاری لوڈشیڈنگ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ ملک میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو اہم ہدایات بھی دی ہیں۔ نیپرا ہیڈ کواٹرز میں ملک میں جاری لوڈشیڈنگ پر سماعت ہوئی جس میں…

کراچی: پولیس مقابلوں میں ایک اسٹریٹ کرمنل ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دو مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک اسٹریٹ کرمنل ہلاک جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔گلشن اقبال ڈسکو بیکری کے قریب اسپیشل انوسٹی گیشن اور اینٹی وہیکل لفٹنگ پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ اس دوران…

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان مستعفی

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان مستعفی ہوگئے۔لاہور سے جاری ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق مشتاق احمد خان سینیٹ میں بڑھتی مصروفیات کے باعث مستعفی ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے مشتاق احمد خان کا استعفیٰ منظور…

عثمان بزدار کے استعفے میں آئین کے کونسے آرٹیکل کی خلاف ورزی ہوئی؟

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے گورنر پنجاب کو قانونی رائے بھجوا دی، جس کے مطابق عثمان بزدار کا وزیراعظم کے نام استعفیٰ آئین کے آرٹیکل 130 سب سیکشن 8 کی خلاف ورزی ہے۔خط کا متن میں کہا گیا کہ عثمان بزدار کے استعفے سے آرٹیکل 130 کے سب…

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 90 پیسے بڑھ گیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 90 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 184 روپے 44  پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 206 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 206 پوائنٹس کی کمی سے 46 ہزار 333 پر بند ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 90 پیسے بڑھا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کے…

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے دوران قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر…

بیٹے کا انتقال، رونالڈو انگلش پریمیئر لیگ کے اہم میچ سے دستبردار

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کلب کی جانب سے اگلے اور اہم میچ سے دستبردار ہوگئے۔ کرسٹیانو رونالڈو اپنے نومولود بیٹے کے انتقال کے سبب ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔انگلش پریمیئر لیگ میں آج رات مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیور پول کے درمیان اہم میچ…

میاں جاوید لطیف کے حلف نہ اٹھانے کی وجہ سامنے آگئی

رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کے وزارت کا حلف نہ اٹھانے کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق میاں جاوید لطیف اوکاڑہ میں سیاسی مصروفیت کے باعث اسلام آباد نہیں آسکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے ہفتے کو اوکاڑہ میں ریلی اور جلسے سے خطاب…

مینارِ پاکستان سے پاکستان کی حقیقی آزادی و خودمختاری کا اعلان کریں گے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  عمران خان نے کہا ہے کہ 21 اپریل کو مینارِ پاکستان سے پاکستان کی حقیقی آزادی و خودمختاری کا اعلان کریں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی زیرِصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سماجی میڈیا پر قوم سے براہِ…

بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف کیوں نہیں اٹھایا؟

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف کیوں نہیں اٹھایا؟ اس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر پنجاب کے عہدے لینا چاہتی ہے۔آج حلف…

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اقبال محمد علی انتقال کر گئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ اقبال محمد علی قومی…

“جیل حاضری رجسٹر کا صفحہ پلٹ چکا”، رانا ثنا کا فواد چوہدری کو جواب

وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اب سینٹرل جیل کے حاضری رجسٹر کا صفحہ پلٹ چکا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کیا۔ خیال…

مصطفیٰ نواز کھوکھر کی وزیر مملکت کا عہدہ لینے سے معذرت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی۔ اپنے بیان میں سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال وزیر مملکت کا عہدہ نہیں سنبھال سکتے۔انہوں نے کہا کہ وزیر مملکت بننے سے…

سپریم کورٹ: قاسم سوری کی نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

سپریم کورٹ میں قاسم سوری کی نااہلی سے متعلق کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔عدالت عظمیٰ میں سابق قاسم سوری کی نااہلی سے متعلق کیس میں مخالف امیدوار لشکری رئیسانی نے جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی۔درخواست میں…