جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نئے سیٹ اپ میں میرے وزیرِ خارجہ بننے پر فیصلہ پارٹی کریگی:بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نئے سیٹ اپ میں میرے وزیرِ خارجہ بننے پر فیصلہ پارٹی کرے گی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کرنے اسپیکر چیمبر پہنچ…

آج صرف عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے اپنے خطاب میں عدم اعتماد کی ووٹنگ کا اعلان کیا تھا، عوام ساڑھے تین سال سے معاشی بحران کا شکار تھے، تقاریر اور بحث کے دن ختم ہوچکے، آج صرف عدم اعتماد پر…

کوئی MNA امپورٹڈ نہیں: مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی ایم این اے امپورٹڈ نہیں ہے، خان صاحب جو چاہے کہیں۔یہ بات پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہیانہوں نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ایوان کے اندر ہی 3…

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہو گئی ہیں، گرمی کی شدت میں کل کے مقابلے میں کچھ کمی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 14 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، جس میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے۔24 گھنٹوں کے دوران کم…

اپوزیشن کا اجلاس: 176 ارکانِ قومی اسمبلی کی شرکت

قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی زیرِ صدارت اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈران کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا اسعد، ایم کیو ایم پاکستان…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سرپرائز کی کوئی گنجائش نہیں، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سرپرائز کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اجلاس کا ایجنڈا…

کیا سب کچھ پہلے ہی بتادوں، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ آج کیا حکمت عملی اپنائی جائے گی، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کیا سب کچھ پہلے ہی بتا دوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ جو کچھ ہورہا ہے پہلے سے بہتر ہے، کچھ نہ ہونے…

قومی اسمبلی کا اجلاس، ریحام خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں۔پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو میں ریحام خان نے کہا کہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں، خواہ وہ ’لاڈلا‘ ہی کیوں نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کسی کی…

اپوزیشن ارکان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

اپوزیشن ارکان اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر پہنچ گئے جہاں انہوں نے اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی۔ اسپیکر سے مذاکرات کے لیےآنے والے اپوزیشن ارکان کے وفد میں مولانا اسعد محمود، سعد رفیق، ایازصادق، رانا ثناء اللّٰہ، محسن داوڑ، سینیٹر اعظم…

عمران خان نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس کچھ دیر میں بنی گالہ میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اٹارنی جنرل، پرویز خٹک، اسد عمر اور فواد چوہدری شریک ہوں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اسمبلی اجلاس سے…

فیاض چوہان کا اپوزیشن پر طنزیہ شعر سے وار

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے ترجمان فیاض چوہان نے متحدہ اپوزیشن پر وار کرنے کے لیے طنزیہ شعر کا سہارا لیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاعرانہ انداز میں لکھا کہ ،  ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے حمزہ و مریم علیم وتریننہ کوئی…

عمران خان سمیت کئی رہنماؤں پر مقدمات بنتے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان سمیت کئی رہنماؤں پر مقدمات بنتے دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ میں اسمبلی میں جھاڑو پھرتا دیکھ رہا ہوں ، موجودہ بحران کا حل صرف الیکشن ہیں۔نامزد وزیراعلیٰ…

آپ کیوں ایسے سوال کرتے ہیں جس کا میں جواب نہیں دے سکتا، شہبازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے صحافی نےسوال کیا کہ عمران خان پر کیس چلائیں گے یا عام معافی ہوگی؟، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آپ کیوں ایسے سوال کرتے ہیں جس کا میں جواب نہیں دے سکتا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے…

میں نے کوئی آئین نہیں توڑا، قاسم سوری

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا کہنا ہے کہ میں نے کوئی آئین نہیں توڑا، جو چیزیں سامنے آئیں اس کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا کہ میں محب وطن پاکستانی ہوں، بیرون ملک سازش کے خلاف…

شہباز شریف کو ووٹ دوں گا، عامر لیاقت کا اعلان

رکن قومی اسمبلی و پی ٹی آئی کے منحرف رکن عامر لیاقت نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہباز شریف کو ووٹ دیں گے۔عامر لیاقت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج میں اپوزیشن اور فوج کے ساتھ ہوں۔وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام…