جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اسٹاک میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔ 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 707 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 444 پر بند ہوا ہے۔ زکوٰۃ کٹوٹی کے سبب گذشتہ کاروباری ہفتے میں پیر کے روز بینک پبلک ڈیلنگ کے لئے بند رہے۔…

علی زیدی نے شہباز شریف کا 9 سال پُرانا ٹوئٹ کیوں شیئر کیا؟

وفاقی وزیر بحری امور اور صدر پی ٹی آئی سندھ علی حیدر زیدی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا 9 سال پُرانا ٹوئٹ شیئر کرکے اُن سے اہم سوال کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سال 2012 میں ایک ٹوئٹ کیا تھا جس میں اُنہوں نے کہا تھا کہ ہاں، ہم نے…

استعفے دینے کا عمران خان کا ٹرمپ کارڈ ان کی جیب میں ہی رہ گیا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا موجودہ سیاسی صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ استعفے دینے کا عمران خان کا ٹرمپ کارڈ ان کی جیب میں ہی رہ گیا ہے۔عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں سپریم کورٹ کی حکم…

قومی اسمبلی کا اجلاس، عمران خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر نیا پیغام شیئر کیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کچھ دیر قبل ہی اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام اکاؤنٹ پر حوصلہ افزا نئی اسٹوری شیئر کی گئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے شیئر کیا گیا یہ…

بلوچ طلباء کی نسلی پروفائلنگ اور ہراساں کرنے کی شکایات دور کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلباء کی نسلی پروفائلنگ اور ہراساں کرنے کی شکایات دور کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 4 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم میں کہا کہ توقع ہے…

اجلاس میں تاخیر: ریحام خان نے اسد قیصر سے کیا گزارش کی؟

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے حوالے سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر کے باعث ریحام خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گزارش کردی۔ریحام خان نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں اسد قیصر…

قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، عمران خان نے سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کردیا

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق  قوم کے نام نیا پیغام شیئر کیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے 22ویں جبکہ آئینی مدت پوری نہ کرنے والے 31ویں وزیراعظم پاکستان بن گئے ہیں۔ایک جانب وزیرِ اعظم عمران…

اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کے خلاف پیش کی گئی تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کی تاریخیں سامنے آگئیں۔قومی اسمبلی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ 11…

حکومت جاتی دیکھ کر یہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت جاتی دیکھ کر یہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، ان کا تکبر آئین سے بڑا ہے، ملک کو چلانا کھیل نہیں ہوتا، آج بھی آئین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے…

ہم یہاں ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، نور عالم خان کی ایوان سے سیلفی ویڈیو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفے کے دوران اپنی ایک سیلفی ویڈیو جاری کی ہے۔نور عالم خان کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی مختصر ویڈیو میں وہ کہتے ہیں کہ میں…

مریم اورنگزیب حکومت مخالف ارکان کی فہرست لے آئیں

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپوزیشن اور اس کی حمایت کرنے والے ارکان کی فہرست جاری کردی۔مریم اورنگزیب کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی فہرست کے مطابق مسلم لیگ ن کے 84 اور پیپلزپارٹی کے 56 ارکان اسمبلی موجود…