پنجاب اسمبلی کے 24 منحرف PTI اراکین کیخلاف ریفرنس اسپیکر آفس میں جمع
تحریک انصاف کی جانب سے 24 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس اسپیکر آفس میں جمع کروادیا۔منحرفین کا تعلق ترین، علیم خان،اسد کھوکھر گروپ سے ہے، اسپیکر ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کریں گے۔ ارکان نے شوکاز نوٹسز کے جواب نہیں…
صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفیٰ دیں گے، فواد چوہدری
سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفی دیں گے،۔فواد چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفی دیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پورے…
وفاقی کابینہ کی تشکیل، شہباز کی اتحادیوں سے مشاورت
شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے اتحادیوں سے مشاورت کی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وزراء اور پیپلز پارٹی کے7وزراء ہوں گے۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف کو 4، ایم کیو ایم 2 ، بی این پی مینگل،اے این پی…
عمرا ن خان نے قومی کو کسی کے آگے نہ جھکنے کا شعور دیا، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کو شعور دیا ہے کہ کسی کے آگے نہ جھکیں۔ ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ خوددار پاکستان کا جو شعور عمران خان نے عوام کو دیا، اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔گورنر…
ویڈیو، برطرفی کے بعد عمران خان کی پہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس آمد
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان تحریکِ عدم اعتماد میں متحدہ اپوزیشن کی کامیابی کے نتیجے میں عہدے سے برطرف ہونے کے بعد عمران خان آج پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ عمران خان پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس…
ڈرامہ کوئین پرومو 2: ہمیں سپر ہیروز کی نہیں باپ کی ضرورت ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=sed6cDPP2PE
بریکنگ نیوز | استعفیٰ کے معاملے پر پی ٹی آئی مین پھوٹ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=pcUsr3y7UyE
بریکنگ نیوز | تحریک آدم عتماد وپس لینی کا فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=L_j01fDhch8
پنجاب کے انتخاب کے لیے چیف جسٹس کی ہدایت جاری ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9-s7e7gFe1Y
انٹر بینک مارکیٹ مین ڈالر 1 روپیہ 10 پیسے سستا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HncMY9AKr1c
بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی کا اپنے آرکاں کو اہم ہدایت جاری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=le7JmZYIw1o
منی لانڈرنگ کیس، شہباز، حمزہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، دونوں رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 27 اپریل تک توسیع کردی گئی۔اسپیشل کورٹ سینٹرل میں جج اعجاز اعوان نے شہباز شریف، حمزہ شہباز…
پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے درخواستوں پر سماعت
پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے حمزہ شہباز و دیگر کی درخواستوں پر سماعت آج ہو رہی ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی حمزہ شہباز اور ڈپٹی اسپیکر کی درخواستوں پر سماعت کر رہے ہیں، حمزہ شہباز کے وکیل اعظم نذیر تارڑ بھی عدالت میں…
عمران خان کی برطرفی پر جمائما کا ’ذومعنی‘ ٹوئٹ
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وزیراعظم پاکستان کے منصب سے برطرفی کے بعد سابقہ اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے بھی ’ذو معنی‘ ٹوئٹ شیئر کیا ہے۔جمائما نے لندن میں ایون فیلڈ کے سامنے ن لیگ کے کارکنان کے احتجاج کی ایک ویڈیو…
کنگ سلمان مرکز کے تحت سندھ کے مختلف شہروں میں راشن تقسیم
کنگ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے تحت سندھ کے مختلف شہروں میں رمضان راشن پیکٹ تقسیم کیے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کنگ سلمان مرکز کی زیر نگرانی 14 ہزار 630 افراد کو راشن پیکٹ دیئے گئے۔اس حوالے سے سعودی میڈیا نے مزید کہا کہ راشن…
وزیراعظم کے منصب سے ہٹنے کے بعد عمران خان نے ٹوئٹر کی ’تبدیل‘ بائیو میں کیا لکھا؟
سابق وزیراعظم عمران خان نے منصب سے برطرفی کے بعد گزشتہ شب اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بائیو تبدیل کردی۔وزیراعظم کے عہدے پر جب عمران خان موجود تھے تو اُن کی بائیو میں ’پرائم منسٹر آف پاکستان‘ لکھا تھا، اب جب وہ اپنے عہدے سے ہٹ چُکے ہیں…
وزیر اعظم کا انتخاب، PTI ارکان اسمبلی کو ایوان میں حاضر رہنے کی ہدایت
تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو وزیراعظم کے انتخاب کے دوران ایوان میں حاضر رہنے کی ہدایت کردی گئی۔ سیکرٹری جنرل اسد عمر نے خط میں پارٹی کے ارکان کو شاہ محمود قریشی کو ووٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 12 بجے…
مبینہ خط کی تحقیقات، درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ خط کی تحقیقات اور عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف جسٹس نے درخواست گزار سے کہا کہ آپ اس معاملے کو سیاسی کیوں بنا رہے ہیں؟ یہ ریاست کی ذمہ داری…
ناظم جوکھیو قتل کیس، عدالت کا تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار
ناظم جوکھیو قتل کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے آپ کو کیس کا چالان انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔سندھ ہائیکورٹ میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں جام عبدالکریم اور دیگر کی…
جمائما کے دوسرے بھائی نے بھی عمران خان کی واپسی کی پیشگوئی کردی
عمران خان کی پہلی اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈاسمتھ نے عمران خان کی برطرفی کے بعد ان کے حوالےسے بڑی پیشگوئی کی ہے۔برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں رات گئے تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ اور اس کی کامیابی پر ردعمل…