جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حسن علی کی تصویر پر بابر اعظم کا دلچسپ تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ بولر حسن علی کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ کافی پُرکشش نظر آرہے ہیں۔حسن…

لیجنڈری فٹبالر پیلے کی کامیاب سرجری ہوگئی

سابق برازیلین فٹبالر پیلے کی آنت کی کامیاب سرجری ہوگئی جس کے بعد اُنہیں انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برازیل کے سابق فٹبالر پیلے کی بڑی آنت کی سرجری کی گئی جوکہ کامیاب رہی اور اُس…

قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

دو قومی نظریئے کی بنیاد پر جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کو الگ ملک دلوانے والے محسن، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی بدولت پاکستان دنیا کے نقشے پر آزاد ملک…

یو اے ای کنڈیشنز کا پاکستان کو فائدہ ہو گا، سابق ٹیسٹ اسپنر عبدالرحمٰن

سابق ٹیسٹ اسپنر عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں سینئر اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے، اسپن اٹیک میں ورائٹی ہے میں سمجھتا ہوں کہ ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل اسپنرز پاکستان کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے…

ُایم فل میں داخلہ لینے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا

وکیل اور سماجی کارکن نیشا راؤ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا بن گئی ہیں جنہیں قانون کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم فل پروگرام میں داخلہ دیا گیا ہے، وہ کراچی یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کریں گی۔جیو نیوز کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں نیشا…

بدلتے موسم میں زندہ رہنے کےلیے جانور ظاہری خدوخال بدل رہے ہیں

پرتھ: آب و ہوا میں تبدیلی اور عالمی تپش کے تناظر میں گرم خون والے جانور اپنی جسمانی ہیئت تبدیل کررہے ہیں۔ اس ضمن میں پرندوں کی چونچیں لمبی ہورہی ہیں، اور ان کے پیر اور کان بھی بڑے ہورہے ہیں تاکہ ان کا جسم گرم موسم کو برداشت کرسکے۔ اس…

کیا آلو صرف موٹاپے کا سبب بنتے ہیں؟

غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ آلوؤں سے متعلق غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ ان میں غذائیت نہیں ہوتی بلکہ یہ صرف موٹاپے کا سبب بنتے ہیں، جو افراد ڈائیٹنگ کا سوچتے ہیں وہ آلوؤں کو بھی اپنی غذا سے نکا ل دیتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس کے بر عکس…