جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آج تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ رہا

آج ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ رہا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 250 روپے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم…

دو ہفتوں میں ایک مسلمان عالم اور ایک مسیحی کا قتل ہوا، طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وہ پادریوں پر حملے کی تعزیت کے لیے پشاور آئے ہیں، دو ہفتوں میں ایک مسلمان عالم اور ایک مسیحی کا قتل ہوا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ پشاور…

طالبعلم اغوا و قتل کیس: تقریباً 13 سال بعد ملزمان کو سزائے موت

انسداد دہشت گردی عدالت نے طالب علم کے اغوا اور قتل کیس میں 2 ملزمان کا سزائے موت سنادی۔کراچی میں اے ٹی سی کورٹ میں نویں جماعت کے طالب علم کے اغوا اور قتل کیس کا فیصلہ سنایا گیا۔عدالت نے طالب علم کے اغوا اور قتل کے 2009 کے واقعے میں دونوں…

وفاقی وزراء نے یوسف گیلانی کا شکریہ ادا کیا تھا

وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا دعویٰ کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا شکریہ ادا کیا تھا۔سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر اپوزیشن کو ایک ووٹ سے شکست ہوئی تھی اور اس…

غیر ملکی مسافر کے معاملے پر اے این ایف اور کسٹمز اہلکاروں میں ہاتھا پائی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف اور محکمہ کسٹمز اہلکاروں میں غیر ملکی مسافر کو حراست میں لینے کے معاملے پر تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ برازیلین شہری ای کے 612 پر دبئی سے اسلام آباد پہنچا تھا، امیگریشن کے بعد…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کا امکان

وزیر اعظم ہاؤس کو اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری موصول ہوگئی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان نے تاحال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پر دستخط نہیں کیے۔ وزیراعظم کی منظوری کے…

یوسف رضا گیلانی کے استعفے پر شاہ محمود قریشی کا ردِ عمل آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی نشست سے استعفے کے اعلان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ردِ عمل آگیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ استعفیٰ کی بات کرنا بھی کھیل ہے جو…

کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر رفیع اللّٰہ مارا گیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر رفیع اللّٰہ افغانستان میں مارا گیا، دہشتگرد ٹی ٹی پی کے اندرونی اختلافات میں مارا گیا ہے۔دہشت گرد رفیع اللّٰہ این ڈی ایس، داعش اور بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی معاونت…

پاکستان چین، روس، قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لے گا

حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت اقتصادی امور نے قرض لینے کیلئے پلان تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق چین سے تین ارب ڈالرقرض کیلئے وزیراعظم کے حالیہ دورے میں معاہدے کا امکان ہے، یہ قرض زرمبادلہ کے…

صاف پانی کمپنی ریفرنس میں 16 ملزمان بری

لاہور کی احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں 16 ملزمان کوبری کر دیا، عدالت نے تمام ملزمان کی نیب ترمیمی آرڈیننس کی روشنی میں بریت کی درخواستیں منظور کیں۔ احتساب عدالت لاہور میں صاف پانی کمپنی ریفرنس میں ملزم انجینئر قمر اسلام،…

ہنگومیں 2 پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ

ہنگو میں دو آبہ کے مرکزی بازار میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل ٹل کے علاقہ دوآبہ مرکزی بازار میں پیش آیا جب موٹر سائیکل پر سوار دومسلح افراد نے فائرنگ کرکے…

پادری کا قتل تکلیف دہ اور تشویشناک ہے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پادری کا قتل تکلیف دہ اور تشویشناک ہے۔مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تمام شہریوں کیلئےمساوی حقوق کے وعدے کے ساتھ بنایا گیا تھا، وہ حقوق کہاں ہیں؟انہوں نے…

فیصل آباد کی سڑکوں پر سائیکل چلاتا یہ معروف غیر ملکی کرکٹر کون ہے؟

فیصل آباد کی سڑکوں پر سائیکل چلاتے بغیر کسی پروٹوکول کے عام حالت میں موجود  یہ معروف جنوبی افریقی کرکٹر فینی ڈی ویلئیرز ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر راشد لطیف نے فینی ڈی ویلئیرز کی ماضی کی یہ تصویر اپنے ٹوئٹر…

کرسٹیانو رونالڈو نےمنگیتر کی سالگرہ پر برج خلیفہ روشن کروادیا

معروف پر تگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی منگیتر، ہسپانوی ماڈل  جارجینا روڈریگوز کی سالگرہ کے موقع پر برج خلیفہ روشن کروادیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا…