جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی نے کراچی سے نشستیں جیتی نہیں چھینی ہیں، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کراچی سے نشستیں جیتی نہیں چھینی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ہونے کے بعد کراچی میں ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔جیونیوز کے…

حساس اداروں کیخلاف مہم چلانے کا الزام، پنجاب میں 8 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد دہشت گردی سیل نے پنجاب بھر سے 8 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ایف آئی اے نے پنجاب کے مختلف شہروں میں چھاپے مارے اور حساس اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں 8 افراد کو حراست میں لیا ہے۔سبزہ زار…

کالی مرچ کے چھوٹے چھوٹے دانے، فوائد ناقابل تصور

کالی مرچ کی افادیت کا اگر آپ کو معلوم ہوجائے تو پھر آپ اپنے کچن کی الماریوں سے انہیں پھیکنا بند کردیں گے۔ اس کی وجہ اس عام سے مصالحے کے وہ فوائد ہیں جس کا آپ تصور بھی نہیں کرسکتے۔ اس چھوٹے سے کالے کالے دانوں جیسے مصالحے کو مختلف ڈشز…

پی ٹی آئی کارکن نے پہلے گالیاں دیں، پھر مارپیٹ کی، فیصل کنڈی

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں پیش آئے واقعے کا پس منظر بتادیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تحریک انصاف سے منسلک شخص نے پہلے گالیاں دیں اور پھر مار پیٹ کی۔انہوں نے کہا کہ جو ہم نے…

وزیراعظم شہباز شریف سے چین کی ناظم الامور کی خیر سگالی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چین کی ناظم الامور کی خیرسگالی ملاقات کی اور وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر چین کی حکومت اور قیادت کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چین کی ناظم الامور…

وفاقی حکومت کے دفاتر میں اب ہفتے میں 6 دن کام ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت میں ہفتہ وار دو چھٹیوں میں ایک کو ختم کرکے اب 6 دن کام ہوگا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اسی طرح وفاقی حکومت کے دفاتر میں رمضان المبارک کے اوقات کار کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ پیر تا جمعرات اور ہفتہ کو صبح 8 تا دوپہر 3…

کیا ٹوئٹر پر چلنے والے ٹرینڈز قومی جذبات کے عکاس ہوتے ہیں؟

کیا ٹوئٹر پر چلنے والے ٹرینڈز، قومی جذبات کے عکاس ہوتے ہیں؟ سیاسی جماعتیں کب ان ٹرینڈز کو اپنے حق میں مقبولیت کے دعوے کے طور پر زیر بحث لاتی ہیں اور کب ان سے لاتعلق ہوجاتی ہے۔ سوشل میڈیا کے ماہر نے حالیہ دنوں میں چلنے والے ٹرینڈز پر…

اب تمام سرکاری دفاتر صبح 8 بجے کھلیں گے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم آج خود صبح 8 بجے دفتر میں تھے، اب تمام سرکاری دفتر صبح 8 بجے کھلیں گے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہفتے میں صرف ایک چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ…

پنڈی، سرگودھا، ملتان ڈویژن کے اراکین اسمبلی کا پرویز الہٰی کی قیادت پر اظہار اعتماد

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کی زیر صدارت راولپنڈی، سرگودھا اور ملتان ڈویژن کے اراکین پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا۔اس موقع پر ان ارکان اسمبلی نے 16 اپریل کو پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ منتخب کروانے کے عزم کا اظہار…

حکومت صوبوں میں  لوکل گورنمنٹ کے نظام کو قیام عمل میں لائے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت لوکل گورنمنٹ کے نظام کا خوش دلی کے ساتھ قیام عمل میں لائے اورصوبوں کو اس جانب متوجہ کرے۔ سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم کو یہ بھی یاد رکھنا…

اسلام آباد: ویمن تھانے میں غیر ملکی خاتون کا پولیس سے جھگڑا

اسلام آباد میں تھانا ویمن پولیس اسٹیشن میں غیرملکی خاتون کا لیڈی پولیس سے جھگڑا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ غیرملکی خاتون نے اسلام آباد پولیس کی اے ایس آئی کی شرٹ پھاڑدی۔ذرائع کے مطابق غیرملکی خاتون کے حملے میں اے ایس آئی خاتون…

ناظم جوکھیو قتل: چالان جمع کرانے میں تاخیر کی اصل وجہ سامنے آگئی

ناظم جوکھیو قتل کا چالان جمع کرانے میں ہوئی تاخیر کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق غیرملکی شکاریوں کے بیانات اور جام کریم کا کردار چالان میں واضح نہیں تھا، پولیس رپورٹ نامکمل تھی، دفعات غلط، قتل کہاں ہوا چالان میں نہیں…

چوں، چوں کا مربہ حکومت چند ہفتوں کیلئے ہے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ چوں چوں کا مربہ حکومت چند ہفتوں کےلیے ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ حکومت سوشل میڈیا اور سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن کے خواب دیکھنا چھوڑ…

فواد صاحب عوام عمران خان کا سیاہ دور اور گھٹن بھولنا چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب

حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں ن لیگی ترجمان نے کہا کہ فواد صاحب، عمران صاحب کا سیاہ دور اور گھٹن عوام بھولنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین، صحافیوں اور…

نور عالم سے بدتمیزی کرنے والے کی پٹائی

اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں منحرف پی ٹی آئی رکن نور عالم سے بدتمیزی کرنے والے کی پٹائی کردی گئی۔نجی ہوٹل میں نور عالم خان اپنے پیپلز پارٹی کے دوستوں ندیم افضل چن، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ افطار کررہے تھے کہ…