جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت پیٹرول پر 40 روپے لیٹر نقصان کررہی ہے، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت وفاقی حکومت پٹرول میں 40 روپے فی لیٹر نقصان کررہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آخری وقت میں گزشتہ حکومت نے…

وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ کراچی کا دورہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وزیراعظم کا استقبال کرینگے۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں کی قیادت کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے۔مزار قائد پر حاضری کے بعد…

شاہد خاقان کا حکومت اگست 2023 تک چلانے کا عندیہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکومت اگست 2023 تک چلانے کا عندیہ دے دیا، لیگی رہنما نے کہا کہ ان کے خیال میں اسمبلیاں اگست 2023 تک جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کو حکومت سے نکالا یہ اسمبلی چھوڑ کر…

ناصر شاہ کا اسمبلیوں سے استعفے کیلئے عمران خان کو چیلنج

سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ نے اسمبلیوں سے استعفے کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دے دیا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے فوری اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوائیں، اگلے ایک مہینے میں سو سے زیادہ نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا۔ناصر شاہ نے…

نماز کا وقفہ ہے تو بعد میں تقریر کرلوں، شہباز

وزیراعظم شہباز شریف نے تقریر کے دوران پینل آف چیئر ایاز صادق کو مخاطب کرکے کہا کہ تقریر کا آخری حصہ ہے اگر نماز کا وقفہ ہونا ہے تو وہ بعد میں تقریر کر لیں گے۔ایاز صادق نے جواب دیا کہ وہ آج نماز پڑھ کر آئے ہیں، انہیں علم تھا کہ شہباز…

ڈی آئی خان، پولیس موبائل پر راکٹ حملہ، 4 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کلاچی میں چوک یادگار پر پولیس موبائل وین کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے بعد وین میں آگ لگ گئی تھی۔واقعے…

ذلفی بخاری نے ہار بیچنے کی خبر کی تردید کردی

تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے ہار بیچنے کی خبر کی تردید کردی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ ہار بیچنے کی خبر عمران خان کو بدنام کرنے کی…

نور عالم نے گالیاں دینے کے معاملے پر پولیس سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے گالیاں دینے کے معاملے پر پولیس سے رجوع کرلیا۔اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں منحرف پی ٹی آئی رکن نور عالم سے بدتمیزی کرنے والے کی پٹائی کردی گئی۔نور عالم خان نے اسلام…

پاکستان امریکا کیساتھ تعمیری اور مثبت تعلق کا خواہاں، وزیراعظم آفس

پاکستان کی نئی حکومت نے خطے میں امن، سیکیورٹی اور ترقی کے مشترکہ مقاصد کے فروغ کے لیے امریکا کے ساتھ تعمیری اور مثبت تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ایوانِ وزیراعظم کی جانب جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کے…

خورشید شاہ کا شاہد خاقان کے بیان پر ردعمل

حکومتی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران خورشید شاہ نے کہا کہ ہماری بھی خواہش ہے اسمبلیاں…

تیمرگرہ میں PTI اور JUI کارکنان میں جھگڑا و فائرنگ، دو افراد زخمی

تیمرگرہ کے قریب گاؤں رانئی میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کارکنوں میں جھگڑا ہوا ہے۔ لوئر دیر سے پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے دوران فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکن زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ فائرنگ کا یہ واقعہ سوشل میڈیا پر ایک…

ذلفی بخاری کا برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ جب حکومت آئے تھے تب ہی کہہ دیا تھا کہ پاکستان میں رہوں گا۔تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے ہار بیچنے کی خبر…

نواز شریف، اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کے احکامات

سابق وزیراعظم نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کے معاملے پر بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پاسپورٹس کی تجدید کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ذرائع کے…