جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان: کورونا سے اموات میں کمی، مزید 58 جاں بحق

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

بزدار کا بارش سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک…

کراچی: PTI کے MNA کی آمد پر PP امیدوار کا احتجاج

ملک بھرمیں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، بڑی تعداد میں ووٹرز اپنے گھروں سے نکل کر ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں۔آج صبح 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گا۔کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کے…

بلاول بھٹو کا چوہدری محمد ارشد کے انتقال پر اظہارِ افسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے چوہدری محمد ارشد کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا گیا ہے۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک و قوم کے لیے چوہدری محمد ارشد کی خدمات طویل ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے سوگوار خاندان سے تعزیت…

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں PTI سب سے آگے ہے: ہمایوں اختر خان

پی ٹی آئی کے رہنما ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی سب سے آگے ہے، مخالفین کو شکست نظر آ رہی ہے۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں اپنے انتخابی دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہمایوں اختر خان نے کہا…

مچھروں کو دور رکھنے اور ڈینگی سے بچنے کے موثر طریقے

مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماریوں میں سے ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا عام ہیں۔ مون سون یقیناََ خوشگوار ہوتا ہے جو موسم کو خوبصورت بنا دیتا ہے لیکن اس کے ساتھ مچھروں کی افزائش بھی ہوتی ہے اور مچھروں کے کاٹنے کی وجہ سے ان بیماریوں کے…

گراں فروشوں کی دکانیں سیل کی جائیں: میاں اسلم اقبال

پنجاب کے وزیرِ صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے گراں فروشوں کی دکانیں ایک ہفتے کے لیے سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور میں صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اور چیف سیکریٹری کامران افضل کی زیرِ صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور مجسٹریٹس کی…

الیکشن کمیشن فہیم خان کی سرگرمیوں کا نوٹس لے: وقار مہدی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کورنگی کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی فہیم خان اور راجہ اظہر کی سرگرمیوں کا نوٹس لے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان…

تاریخ میں پہلی بار پھنسا ہوا جہاز صحیح سلامت نکلا: علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پھنسا ہوا جہاز صحیح سلامت نکلا، اس سے پہلے 90 ہزار ٹن آئل ٹینکر کا جہاز پھنسا تھا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی حیدر زیدی نے کہا کہ ہم آج بھی پورٹ کے معاملات…

سرگودھا کے قبرستان میں پولنگ اسٹیشن قائم

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے سلسلے میں پنجاب کے شہر سرگودھا کے قبرستان میں پولنگ اسٹیشن قائم کر لیا گیا۔سرگودھا میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے وارڈ نمبر 9 کے 2 پولنگ اسٹیشن قبرستان میں بنائے گئے ہیں۔کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے…

لاہور: امیدوار نے ووٹرز کیلئے 600 کلو قورمہ، 5 ہزار نان بنوا لیئے

لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، مدینہ کالونی چونگی امر سدھو کے ایک پولنگ سٹیشن پر ایک امیدوار نے اپنے ووٹروں کے لیے دوپہر کے کھانے کا اہتمام کیا ہے۔ امیدوار کا دعویٰ ہے کہ اس نے ووٹروں کے لیے کھانے میں 600 کلو…

سعد رفیق نے پولنگ کا وقت بڑھانے کی استدعا کر دی

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ لاہور میں بارش کے باعث گلیوں میں پانی کھڑا ہے، الیکشن کمیشن سے استدعا ہے کہ پولنگ کا وقت 1 گھنٹہ بڑھایا جائے۔نون لیگ کے رہنما سعد رفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاہور کنٹونمنٹ…

اسرائیل: سرنگ کھود کر فرار ہونے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے چار پکڑے گئے

چھ فلسطینی قیدی سخت سکیورٹی والی اسرائیلی جیل سے سرنگ کھود کر فرار12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنگلبوا جیل ایک ہائی سکیورٹی کی جیل ہے جسے ’سیف‘ بھی کہا جاتا ہےاسرائیلی حکام نے ان چھ فلسطینی قیدیوں کو پکڑنے کے لیے کوششیں تیز کر…

چین کے ’’ایک میل لمبے خلائی جہاز‘‘ پر امریکا میں تشویش

بیجنگ: گزشتہ دنوں ’’نیشنل نیچرل سائنس فاؤنڈیشن آف چائنا‘‘ (NNSFC) کے ایک اعلان میں چینی سائنسدانوں کو دیگر بڑے منصوبوں کے ساتھ ساتھ ایک ’’بہت بڑے خلائی جہاز/ خلائی اسٹیشن‘‘ پر تحقیق کی دعوت دی گئی ہے جس پر مغربی ممالک، بالخصوص امریکا…