جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعلیٰ کون؟ پنجاب میں متحدہ اپوزیشن کامیابی کیلئے پرُامید

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی متحدہ اپوزیشن کامیابی کے لیے پرُامید ہے،نامزد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی سربراہی میں ابتدائی فارمولے پر کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں اسپیکر شپ کا عہدہ ترین گروپ کو ملنے کا امکان ہے، اس سلسلے میں سعید اکبر…

علیم خان حمزہ شہباز سے لڑائی کی خبروں پر بول پڑے

سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب علیم خان نامزد وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے لڑائی کی خبروں پر بول پڑے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پرویز الہیٰ صاحب کو اپنی ہار نظر آر ہی ہے۔اُن کو پتہ چل چکا ہے کہ شکست اُن کا مقدر بن چکی ہےتو وہ…

آئی سی سی رینکنگ، پاکستانی پلیئرز کہاں کھڑے ہیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ اسٹیو اسمتھ دوسرے اور نیوزی لینڈ کے…

ایم پی اے فضل الہٰی ایک بار پھر بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن گھس گئے

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں زبردستی گھس کر بجلی بحال کروادی۔ فضل الہٰی کے  رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں گھسنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی،  ویڈیو میں پی ٹی آئی رکن فضل الہٰی بند فیڈر کو خود آن کرتے دیکھا…

ن لیگ اور MQM کارکنان مزار قائد پر موجود

مسلم لیگ ن کے کارکنان اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان مزار قائد کیلئے روانہ ہوگئے۔ن لیگ کا کارکنان پارٹی پرچم تھامے مزار قائد پہنچ گئے ہیں اور شریف برداران کے لیے نعرے بازی کر رہے ہیں۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ…

وزیراعظم شہباز شریف پہلے ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی خصوصی پرواز نے شارع فیصل پر پاکستان ایئرفورس کے فیصل ایئر بیس پر لینڈ کیا جہاں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر رہنماؤں…

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری نے چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرا دیا۔ذرائع کے مطابق چالان سے رکن قومی اسمبلی جام کریم، ایم پی اے جام اویس سمیت 8 افراد کے نام خارج کردیئے…

انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا، شہباز شریف کا شاہد آفریدی کو پیغام

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی مبارکباد پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا۔انہوں نے ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر جواب میں لکھاکہ ’آپ کے مبارکباد کے پیغام کا شکریہ، انشاءاللہ…

دورۂ کراچی، وزیراعظم شہباز شریف نے دوران پرواز کیا کیا ؟

پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر شہر قائد کراچی پہنچ گئے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے دورانِ پرواز اپنا وقت آرام میں گزارنے کے بجائے کراچی کی بہتر معیشت کے لیے صرف کر دیا۔مسلم لیگ ن کی رہنما…

عید پر شہریوں کو نئے نوٹ ملیں گے یا نہیں SBP کی پالیسی جاری نہ ہو سکی

عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک کی جانب سے شہریوں کو براہ راست نئے نوٹوں کی فراہمی کی جائے گی یا نہیں اس سلسلے میں کوئی پالیسی واضح طور پر سامنے نہیں آسکی ہے.اسٹیٹ بینک نے اپنے ملازمین اور پنشنرز کیلئے نئے نوٹوں کی فراہمی شروع کر دی ہے،…

آپ جچتے ہی پی ٹی آئی میں ہیں،فیاض چوہان کی علیم خان کو واپس بلانے کی کوشش

ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی فیاض چوہان نے سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب و پی ٹی آئی کے منحرف رکن علیم خان کو پارٹی میں واپسی کی دعوت دے دی۔فیاض چوہان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ابھی بھی وقت ہے آپ واپس آ جائیں، آپ جچتے ہی پی ٹی آئی میں…

وزیر اعظم آفس کا وائٹ ہاؤس کے بیان کا خیر مقدم

وزیر اعظم آفس نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ذمہ داریاں سنبھالنے پر وائٹ ہاؤس کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔وزیر اعظم آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے امریکا کے طویل مدتی تعلقات کی تجدید نو کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ترجمان حکومت…

وزیراعلیٰ سندھ کا پوری کابینہ کے ہمراہ وزیراعظم کا استقبال

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی پوری کابینہ سمیت وزیراعظم کا استقبال کیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعظم کا استقبال کرنے والے صوبائی وزراء میں منظور وسان، ناصر شاہ،…

کراچی سے کالعدم TTP کا دہشت گرد گرفتار

کراچی جنوبی کے گزری پولیس تھانے کے عملے نے حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم رہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم شیر دراز عرف شیر خان ملک میں مختلف بڑی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔ پولیس ذرائع…

ملک کی خدمت ایسے کی جاتی ہے، شریف برادران کی تصویر کے ساتھ مریم نواز کا پیغام

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف اور والد نواز شریف کی دوران پرواز کام کرنے کی تصویر شیئر کردی۔نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو دورہ کراچی کے لیے پرواز میں اپنے مشیر مفتاح اسماعیل کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے دیکھا…

سعودی فرمانروا، ولی عہد کی شہباز شریف کو مبارکباد

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔سعودی میڈیاکے مطابق شاہ سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔پاکستانی کی خاتونِ اول اور…