جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اپوزیشن قیادت واک آؤٹ کے بعد صحافیوں کے دھرنے میں پہنچی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد اپوزیشن قیادت صحافیوں کے دھرنے میں پہنچ گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری دیگر اراکین کے ہمراہ ایک ساتھ صحافیوں کے دھرنے میں پہنچے۔اس موقع پر…

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت جامع نہیں، ایران

ایران نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت جامع نہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پیر کو جاری شدہ بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی وہ جامع حکومت نہیں جس کی عالمی برادری اور ایران توقع رکھتا ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا…

فیک نیوز پر پابندی کا آغاز پی ٹی آئی اور فواد چوہدری سے ہونا چاہیے، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ جعلی خبروں پر پابندی کی شروعات پی ٹی آئی اور فواد چوہدری سے ہونی چاہیے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ فیک نیوز پر پاپندی…

سوئی سدرن کا کل سے 4 دن تک گیس قلت کا سگنل

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے کل سے 4 دن تک گیس قلت کا سگنل دے دیا۔ سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں گھروں میں بھی گیس کی کمی ہوسکتی ہے۔کمپنی نے مزید بتایا کہ کے-الیکٹرک اور نوری آباد پاور کمپنی کو گیس فراہمی کم ہوگی…

مصری صدر اور اسرائیلی وزیراعظم آج شرم الشیخ میں ملاقات کریں گے

مصری صدر  عبدالفتح السیسی اور اسرائیلی وزیراعظم بینٹ آج شرم الشیخ میں ملاقات کریں گے۔قاہرہ سے عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ مصری صدارتی ترجمان کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ…

فٹبال اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے بلی کو کیچ کرلیا

اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کو بال کیچ کرتے ہوئے تو آپ نے اکثر دیکھا ہوگا، لیکن امریکا کے ایک فٹبال اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے بال کو نہیں بلکہ بلی کو کیچ کرلیا۔ٹی ٹوئنٹی کپ کے ایک میچ میں بریڈی کلب اور سی ایس این آئی کا میچ جاری تھا کہ…

صحافیوں کے دھرنے میں نواز شریف کے حکم پر آیا ہوں، شہباز شریف

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف صحافیوں سے اظہار یکجہتی کے دھرنے میں پہنچ گئے۔پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کے مجوزہ قانون کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر صحافی برادری کا دھرنا جاری ہے۔دھرنے میں…

صدر عارف علوی پارلیمان کی پریس گیلری خالی دیکھ کر حیران رہ گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے خطاب میں میڈیا کی خدمات پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں صدر مملکت نے میڈیا کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے پارلیمان کی پریس گیلری کی جانب نظر ڈالی تو وہ انہیں خالی نظر آئی۔صدر…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کا خطاب، اپوزیشن کا احتجاج و واک آؤٹ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اپوزیشن کے شور شرابے پر کہا کہ آپ شور مچائیں لیکن حقیقت تسلیم کرنا پڑے گی، ملک صنعتی انقلاب سے گزر رہا ہے جسے شور شرابے سے نہیں روکا جاسکتا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی…

صوبے میں یکساں ترقی کیلئے 360 ارب کا ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ پیکیج دیا، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں یکساں ترقی کے لیے 360 ارب کا ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ پیکیج دیا۔لاہور میں سینیٹر عون عباس سے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہمارا ہر قدم عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھ رہا ہے۔انہوں…

پارلیمنٹ ہاؤس، صحافیوں پر پریس گیلری کے دروازے بند

پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری کے دروازے صحافیوں پر بند کردیے گئے۔حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خطاب کے موقع پر پارلیمنٹ کی پریس گیلری کو بند کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کا مرکزی دروازہ سیل اور صحافیوں کو داخلےسے…

ملکی تاریخ میں پہلی بار پریس گیلری صحافیوں پر بند کی گئی، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار صحافیوں کے لیے پارلیمان کی پریس گیلری بند کی گئی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمٰن نے کہا کہ پارلیمان کی پریس گیلری کبھی مارشل لا میں بھی…

صحافیوں کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج، وفاقی وزیر امین الحق کا حکومت کو مشورہ

متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے حکومت کو صحافیوں سے بات کرنے کا مشورہ دے دیا۔سید امین الحق نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں کے دھرنے میں شرکت کی۔انہوں نے اس موقع پر صحافیوں سے خطاب…

انگلینڈ کے کپتان جو روٹ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہِ اگست کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بھی…