ملکی تبادلہ منڈیوں میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر میں کمی
ملک تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 43 پیسے سستا ہوا جبکہ کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 185 روپے 62 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے کم ہو کر 186…
عزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری، اب تک کتنے مقدمات میں کلین چٹ مل گئی؟
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ و دیگر کو ایک اور کیس میں بری کردیا۔ عدالت نے عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف ایک اور کیس کا فیصلہ سنادیا۔فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ پراسکیوشن عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف…
کراچی دھماکے کی مذمت، جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کراچی دھماکے کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ تحقیقات کی روشنی میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ عمران خان نے کہا کہ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے…
یوکرین میں جلد از جلد جنگ بندی چاہتے ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
روس کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ یوکرین میں جلد از جلد جنگ بندی چاہتے ہیں۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات میں کہا کہ وہ موثرمذاکرات اور جلد از جلد…
دفتر خارجہ نے کراچی دھماکے کو پاک چین دوستی پر براہِ راست حملہ قرار دے دیا
دفتر خارجہ نے جامعہ کراچی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی اور جاری تعاون پر براہ راست حملہ قرار دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والے قابلِ مذمت دہشتگرد حملے کی…
عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم آفس نے عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 سے 5 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سے کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو عید الفطر…
دورہ یورپ: پہلے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو ہرادیا
دورہ یورپ پر موجود پاکستان ٹیم نے پہلا معرکہ مار لیا، جہاں اس نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم نے مہمان ٹیم کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے زیر کیا، قومی ٹیم کی جانب سے رضوان نے ہیٹ ٹرک بنائی۔ خیال رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ میں…
عید کی خریداری: ڈیزائنر کپڑے اتنے مہنگے کیوں ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=pEcnG8v3nyc
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | وزیر اعظم شہباز شریف نہیں رپورٹ طلب کر لی | 26 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=qx7cI66pXHE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | جامعہ کراچی مائی ہُنے والا دھمکا خداکش کرار | 26 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=0-YJ3uN1WtE
مختلف وفاقی وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے
مختلف وفاقی وزراء و وزیرِمملکت کو ان کی وزارتوں کے قلم دان سونپ دیے گئے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے۔رکنِ قومی اسمبلی خرم دستگیر کو وزارتِ توانائی، سردار ایاز صادق کو اکنامک افیئرز کی وزارت کا قلم دان دے دیا گیا۔ریاض حسین…
مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار عمران خان ہیں، مفتاح اسماعیل
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور آئی ایم ایف سے سخت معاہدوں کے ذمہ دارعمران خان ہیں۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان اور ان کی ٹیم نے قوم اور آئی ایم ایف سے جھوٹ بولا اور دھوکا دیا، معیشت کیلئے…
عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار ہے، یہ پی ٹی آئی کو خراب کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے۔پشاور میں کارکنوں اور پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خا ن نے کہا کہ چیف…
وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں ہونے والے بم دھماکے سے متعلق صورتحال دریافت کی اور دھماکے پر گہرے دکھ کااظہار…
وین دھماکے میں خاتون خودکش بمبار تھی یا نہیں ابھی واضح نہیں، پولیس
کراچی میں ڈی آئی جی ایسٹ کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش بمبار تھی یا نہیں یہ ابھی ہمیں واضح نہیں ہے، ہوسکتا ہے کہ خاتون یہاں سے گزر رہی ہو، ان کی شناخت ہوجائے گی۔ڈی آئی جی ایسٹ نے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز ہمارے پاس ہیں، ان کا جائزہ لیں…
اسلام آباد سے جدہ جانیوالے مسافر سے پونے 2 کلو ہیروئن برآمد
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جدہ کے مسافر کے قبضے سے پونے 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر نورالوہاب نے آئس ہیروئن اپنے سفری بیگ کی…
وزیراعلیٰ سندھ کی چینی قونصل خانے آمد، وین دھماکے میں ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کراچی میں چینی قونصل خانے پہنچے جہاں انہوں نے چینی قونصل جنرل کو کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے وین دھماکے کے حوالے سے بریف کیا جبکہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ خیال رہے کہ جامعہ کراچی میں…
وزیراعظم شہباز شریف کا جامعہ کراچی دھماکے پر افسوس کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف نے جامعہ کراچی دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحاد اور اجتماعی کوششوں سے دہشت گردوں کا قلع قمع کریں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے رابطہ کر کے جامعہ کراچی میں ہونے والے…
پولیس سروس کے گریڈ 20 کے 7 افسران کا ایف آئی اے میں تبادلہ
حکومت پاکستان نے پولیس سروس اور پاکستان کے گریڈ 20 کے 7 افسران کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے جس کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ایڈمن…
جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی
کراچی یونیورسٹی میں خاتون خودکش بمبار کی جانب سے چینی باشندوں کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید ہائی ایس وین جامعہ کراچی کے متعلقہ شعبہ کی طرف آرہی ہے جبکہ گاڑی کے عقب میں موٹر…