جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فوج اور قومی سلامتی کے ادارے پاکستان کی سلامتی کے ضامن ہیں، طاہر محمود اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فوج اور قومی سلامتی کے ادارے پاکستان کی سلامتی کے ضامن ہیں۔ لاہور سے جاری ایک ویڈیو بیان میں حافظ طاہر محمود اشرفی نے مزید کہا کہ یہ وہ فوج ہے جس پر پورا عالم اسلام فخر کرتا…

شان مسعود کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایک اور نصف سنچری

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے چیمپئن شپ میں ایک اور نصف سنچری بناڈالی۔شان مسعود نے ڈربی شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے گلمورگن کیخلاف نصف سنچری اسکور کی۔کاونٹی چیمپئن شپ میں یہ شان مسعود کا…

سعودی سپریم کورٹ کی ہفتے کو شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے مملکت میں ہفتے کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے کہا کہ 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنےکی کوشش کی جائے۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق شوال کا چاند کھلی…

خانہ جنگی ہوسکتی ہے، انقلاب آسکتا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں کہتا ہوں ٹیکنیکل حکومت آسکتی ہے، جمہوریت ختم ہوسکتی ہے، خانہ جنگی ہوسکتی ہے، انقلاب آسکتا ہے۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت کو اس ملک میں کوئی تسلیم کرنے کو تیار نہیں،…

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 37 کروڑ ڈالر سے زائد کمی

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے 37 کروڑ ڈالر سے زائد کمی سامنے آئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 187 روپے ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعلامیے کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر 23 اپریل تک 16…

عمران خان کو چھ ماہ قید ہو سکتی ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کارروائی کرسکتا ہے۔ عمران خان کو 6 ماہ قید، جرمانہ اور نااہلی کی سزا دی جاسکتی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما تحریک انصاف ریاض فتیانہ …

پرویز الہیٰ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور انسانی جانوں کا ضیاع چاہتے ہیں، خلیل طاہرسندھو

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے چیف وہپ اور ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے الزام لگایا ہے کہ پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور انسانی جانوں کا ضیاع چاہتے تھے۔خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ ان کے پاس اس بات کے ٹھوس ثبوت…

ابراہیم حیدری سے ماہی گیروں نے 20فٹ لمبی شارک پکڑ لی

کراچی کے ساحل ابراہیم حیدری سے ماہی گیروں نے 20 فٹ لمبی شارک پکڑلی۔ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کا کہنا ہے کہ شارک کو فش فیکٹری کے بیوپاریوں نے خرید لیا۔تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف معظم خان کا کہنا ہے کہ وہیل اور شارک کی نسل خطرے سےدو چار…

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے، شاہین آفریدی

پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ملک کے لیے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلنے کے جذبات ناقابل بیان ہوتے ہیں۔انہوں نے…

پنجاب یونیورسٹی سے گرفتار طالب علم کا جامعہ کراچی دھماکے سے کیا تعلق ہے؟ صحافی کا سوال

لاہور میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب افضال احمد کوثر کی پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ پنجاب یونیورسٹی سے گرفتار طالب علم کا جامعہ کراچی دھماکے سے کیا تعلق ہے؟ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب افضال احمد کوثر نے سوال کا جواب دیتے ہوئے…

سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز: پاکستان ویمنز ٹیم کی 26 ممکنہ کھلاڑی

سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کی تیاری کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کی 26 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، کپتان سمیت 4 سینئر کھلاڑی کیمپ میں شریک نہیں ہوں گی جبکہ جوریہ اور ناہیدہ کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے…

اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز 13 مئی سے ہوگا۔ پہلی…