جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئین کی خلاف ورزی کوئی چھوٹی بات نہیں، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی کوئی چھوٹی بات نہیں، کچھ لوگ تو فوراً آرٹیکل 6 پر چلے جاتے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے…

صدر عارف علوی کی گورنر پنجاب کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔صدر مملکت کا کہنا ہے کہ  گورنر پنجاب برطرفی کی سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے فرائض انجام دیتے رہیں۔دوسری جانب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ…

پرویزالہٰی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ن لیگ کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر عملدر آمد تاحال نہ ہوسکا، جس پر پاکستان مسلم لیگ ن نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اپنی قانونی ٹیم کو پٹیشن تیار کرنے کی ہدایت…

عمران خان پہلی مرتبہ فرح خان کے معاملے پر بول پڑے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کی دوست  فرح خان کی مبینہ کرپشن کی خبروں پر پہلی مرتبہ تبصرہ کیا ہے۔انہوں نے فرح خان کے حوالے سے کہا کہ اُن کے پاس عہدہ تھا نہ وزارت ، وہ کیسے پیسے لے سکتی ہیں۔ عمران خان نے صحافیوں سےغیر رسمی…

100 سالہ امریکی خاتون رینجر اہلکار نے ریٹائرمنٹ‌ لے لی

امریکی سیکیورٹی کمپنی نیشنل پارک سروس میں ملازمت کرنے والی 100 سالہ خاتون رینجر اہلکار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سیکیورٹی کمپنی نیشنل پارک سروس میں ملازمت کرنے والی معمر ترین خاتون…

پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ، ڈپٹی کمشنر کا PTI لاہور کی تنظیم کو خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لاہور میں ہونے والے جلسے پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف لاہور کی تنظیم کو خط لکھ دیا۔ڈپٹی کمشنر کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جلسہ منتظمین کو ہمیں حلف نامہ دینا ہوگا، کسی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں…

انتخابات ہوکر رہیں گے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  اب کسی الیکٹ ایبل کو ٹکٹ نہیں دونگا، انتخابات ہوکر رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ تین تجاویز لے کر آئی، الیکشن والی تجویز سےاتفاق کیا، میں استعفے اور تحریک عدم اعتماد کی تجویز کیسے مان سکتا…

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کس جماعت سے ہوگا، فیصلہ ہوگیا

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کس جماعت سے ہوگا، فیصلہ ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر شپ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو مل گئی، جے یو آئی نے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق زاہد اکرم درانی نے…

کپتان پچ پر لیٹ گیا، کہتا ہے رات کو عدالت لگا کر نکالا گیا، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان چور مچائے شور کے مصداق عمل کر رہا ہے، کپتان پچ پر لیٹ گیا، کہتا ہے مجھے رات کو عدالت لگا کر نکالا گیا۔خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جلد الیکشن کی تجویز دی کہا کہ…

گورنر سندھ اور اٹارنی جنرل کے استعفے منظور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کے استعفے منظور کرلیے۔کابینہ ڈویژن نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج…

میرا تحفہ میری مرضی، عمران خان کا تحائف بیچنے کے الزامات پر جواب

سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خان اسکینڈل پر واضح کہا کہ میرا تحفہ میری مرضی۔انہوں نے کہا کہ مجھے ایک صدر نے گھر پر تحفہ بھجوایا، وہ تحفہ توشہ خانہ بھیج کر آدھی قیمت ادا کر کے اپنے پاس رکھا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خان اسکینڈل…

روس یوکرین جنگ، یورپین یونین میں سن فلاور آئل کی قیمتوں میں اضافہ

روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث یورپین یونین میں عام گھریلو استعمال کے سن فلاور آئل کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا ہے۔یورپین گروسری مارکیٹ سے آنے والی رپورٹس کے مطابق اس وقت مسئلہ یہ ہے کہ اس اضافے کے باوجود سن فلاور آئل کی…

وفاقی کابینہ کتنے اراکین پر مشتمل ہوگی؟ خورشید شاہ نے بتادیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ آج ساڑھے 8 بجے حلف اٹھائے گی، کابینہ 36 ارکان پر مشتمل ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے 11، ن لیگ کے…

گھر کے فریج میں کتے، بلیاں اور سانپ رکھنے والا شخص گرفتار

گھر کے فریج میں کتے، بلیاں اور سانپ رکھنے والا شخص گرفتارایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMOHAVE COUNTY SHERIFF’S OFFICEامریکی ریاست ایریزونا میں پولیس نے گھر کے فریزر میں کتوں، بلیوں اور پرندوں سمیت 183 اقسام کے جانوروں کو فریز کرنے والے ایک…